ہفتہ , 20 اپریل 2024

مشرق وسطیٰ

ایران قازقستان تجارت میں 29 فیصد اضافہ

تہران،  – ایرانی کسٹم کے ترجمان نے کہا ہےکہ 1400 میں ایران اور قازقستان کے درمیان 265 ملین اور 200 ہزار ڈالر ( 729 ہزار ٹن سامان) کا تبادلہ ہوا جو 1399 کے مقابلے میں وزن میں 71 فیصد اور قیمت میں 29 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ یہ بات سید روح اللہ لطیفی نے آج بروز اتوار قازقستان کے صدر …

مزید پڑھیں »

سعودی اتحاد نے ایک بار پھر یمنی پٹرولیم کے جہاز کو قبضے میں لے لیا

یمن کی قومی مذاکرات کمیٹی کے سربراہ کا تاکید کے ساتھ کہنا تھا کہ سعودی اتحاد کیجانب سے معاہدے کی مسلسل خلاف ورزیوں، جس میں پروازوں اور بحری جہازوں کو روکنا اور اسی طرح جاسوس ڈرونز کی یمنی علاقوں پر پرواز ایسے منفی اقدامات ہیں جو جنگ بندی برقرار رکھنے کے اقدامات کی نفی کرتے ہیں۔ یمن کی آئل کمپنی …

مزید پڑھیں »

توانائی کے شعبے میں ایران و پاکستان کے درمیان تعاون کا فروغ

توانائی کے شعبے میں ایران کے ساتھ تعاون کی زیادہ سے زیادہ توسیع کے مقصد سے پاکستان کے بجلی کے وزیر ایران کے دورے پر تہران پہنچے ہیں۔ ارنا کی رپورٹ کے مطابق پاکستان کی بجلی کی وزارت کے رابطہ دفتر نے اعلان کیا ہے کہ پاکستان کے بجلی کے وزیر خرم دستگیر اتوار کے روز توانائی کے شعبے میں …

مزید پڑھیں »

استقامت جاری رکھنے پر فلسطینی گروہوں کی تاکید

فلسطین کے استقامتی گروہوں نے ایک بار پھر کہا ہے کہ استقامت کا راستہ جاری رہے گا اور غاصب صیہونیوں کا پوری قوت کے ساتھ مقابلہ کیا جائے گا۔ فلسطین کی تحریک جہاد اسلامی کے سربراہ زیاد النخالہ نے غرب اردن کے شہر جنین میں صیہونیوں کے ہاتھوں تین فلسطینیوں ک شہادت کے ردعمل میں کہا ہے کہ استقامت کا …

مزید پڑھیں »

ترکی سے وابستہ دہشتگرد گروہ الجبهه الشامیه اوراحرار الشام آپس میں لڑ پڑے۔

ترکی سے وابستہ دہشتگرد گروہ «الجبهه الشامیه» و «احرار الشام» میں ہونے والی خونریز جھڑپوں میں اب تک 22 دہشتگرد ہلاک و زخمی ہوچکے ہیں۔ نور پریس کی رپورٹ کے مطابق شام کے صوبے حلب کے علاقے الباب میں ترکی سے وابستہ دہشتگرد گروہ «الجبهه الشامیه» و «احرار الشام» میں ہونے والی خونریز جھڑپوں میں شدت آ گئی ہے اور …

مزید پڑھیں »

لبنان میں حزب اللہ کی تشکیل کی 40ویں سالگرہ منائی جا رہی ہے

عفیف نے کہا کہ ہم چالیس سال کی عمر کا آغاز کر رہے ہیں تاکہ لبنان کے عوام کو معلوم ہو کہ ایک پوری نسل نے آزادی، وقار اور حقیقی خودمختاری کی خاطر زندگی کی خوشیاں چھوڑ دی ہیں۔ ،حزب اللہ کے پریس دفتر نے ہفتہ کے روز "40 Springs” نامی پارٹی کے قیام کی 40 ویں سالگرہ کے موقع …

مزید پڑھیں »

تاریخی مسجد میں انتہا پسند یہودیوں کا موسیقی میلے کے انعقاد کا اعلان

بئر سبع ۔ فلسطین کے مقبوضہ جزیرہ نما النقب میں بئرسبع میں قابض اسرائیلی بلدیہ اور آباد کاروں کے گروپوں کے ساتھ مل کرجون اور جولائی کے دوران تاریخی بئرسبع مسجد میں موسیقی میلے کے انعقاد کی تیاری کر رہی ہے۔ "لیکور فیسٹیول” کے عنوان سے شروع ہونے والے اس میلے میں اس جون اور اگلے جولائی کے سوموار کے …

مزید پڑھیں »

شام میں امریکی فوجیوں کی گندم کی چوری

شام کی سرکاری خبر رساں ایجنسی سانا نے اطلاع دی ہے کہ امریکی افواج نے ملک کے شمال مشرق میں 40 ٹرکوں سے گندم چوری کی ہے ۔ شام کی سرکاری خبر رساں ایجنسی (SANA) نے گندم کی چوری کے لمحے کی ایک ویڈیو شائع کی: "SANA کے کیمرے نے ریاستہائے متحدہ کی طرف سے [الجزائر کے علاقے میں] گندم …

مزید پڑھیں »

ایران اور یوکرین سے علیحدہ ہونے والے جمہوریہ ڈونٹسک کے درمیان تجارتی تعلقات. کا فروغ

ایران اور روس پر عائد امریکہ کی اقتصادی پابندیوں کے باوجود ایران اور یوکرین سے علیحدہ ہونے والے جمہوریہ ڈونٹسک کے درمیان تجارتی تعلقات. کا فروغ ذرائع کے مطابق عوامی جمہوریہ ڈونٹسک کے صدر ڈیٹس پوشلین نے یہ تصویر شائع کرتے ہوئے کہا ہے: اس وقت ہمارا ایک نیا تجارتی شریک بن گیا ہے اور سن پیٹرسبرگ کے اقتصادی کمپلیکس …

مزید پڑھیں »

اسرائیل کے خلاف فلسطینیوں کی انتقامی کارروائی شروع، مقبوضہ علاقے پر راکٹوں سے حملہ

فلسطینی ذرائع کا کہنا ہے کہ شمالی غزہ میں واقع مقبوضہ عسقلان سٹی پر غزہ کی پٹی سے دو راکٹ فائر کئے گئے۔ رپورٹ کے مطابق فلسطینی ذرائع کا کہنا ہے کہ اسرائیل کی جارحیت کا جواب دیتے ہوئے آج صبح مقبوضہ عسقلان سٹی پر دو راکٹ فائر کئے گئے۔ راکٹ داغے جانے کے بعد علاقے میں سائرن بجنے کی …

مزید پڑھیں »