ہفتہ , 4 دسمبر 2021

مشرق وسطیٰ

سامرا شہر پر داعش کا حملہ ناکام

عراق کی رضاکار عوام فورس الحشد الشعبی نے شہر سامراء پر داعش کے دہشتگردانہ حملے کی کوشش کو ناکام بنا دیا۔ عراقی ذرائ‏ع کی رپورٹ کے مطابق حشد الشعبی نے کہا ہے کہ اس کے جوانوں نے شہر سامراء کے جنوب میں تل الذھب کے علاقے پر داعش دہشتگرد گروہ کے حملے کو ناکام بناتے ہوئے دہشتگردوں کو فرار کرنے …

مزید پڑھیں »

ہم مظلوم شہید محسن فخری زادہ کے قاتلوں پر بجلی کی طرح گریں گے ، سردار حسین دهقان

ایران کے سابق وزیر دفاع نے اپنے ٹوئیٹر صفحہ پر ایران کے ممتاز سائنسداں محسن فخری زادہ کے بہیمانہ قتل پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ غیر ملکی مسلح ایجنٹوں اور دہشت گردوں پر بجلی ک طرح گریں گے اور انھیں جلد از جلد گرفتار کرکے کیفر کردار تک پہنچائیں گے۔ جنرل دہقان نے ” انالله و ان …

مزید پڑھیں »

ایران کے اعلی ایٹمی سائنسدان محسن فخری زادہ کی جائے شہادت کی چند تصاویر

عینی شاہدین نے دھماکے اور اس کے بعد فائرنگ کی واردات کی تائید کی۔ بتایا جاتا ہے کہ حملے میں ایک گاڑی کو نشانہ بنایا گیا ، رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ اس حملے میں تین سے چار افراد ہلاک ہوئے جن کا تعلق  صیہونی دہشت گردوں سے ہے۔

مزید پڑھیں »

ایرانی مایہ ناز ایٹمی سائنسدان پر خودکش حملہ ، شہادت کی تصدیق

اسلامی جمہوریہ ایران کے ایک مایہ ناز ایٹمی سائنس داں کو ٹارگٹ کلنگ کرکے شہید کر دیا گیا۔ تازہ ترین اطلاعات کے مطابق ایٹمی سائنسدان محسن فخری زادہ کو جمعے کی شام تہران کے مضافاتی علاقے دماوند میں دھماکے سے اور  پھر بعد میں فائرنگ کرکے شہید کر دیا گیا۔ مزید اطلاعات کے مطابق یہ حملہ 2:30 منٹ پر ہوا …

مزید پڑھیں »

یمن کی سرحد کے نزدیک آئل ٹینکر میں پُراسرار دھماکا

یمن کی سرحد کے قریب بحیرہ احمر میں تیل کے ٹینکر میں دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں بحری جہاز کو نقصان پہنچا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق سعودی عرب کے ساحلی علاقے شقیق پر تیل ٹینکر میں زوردار دھماکا ہوا ہے۔ یونان کے زیر انتظام ایم ٹی ایگری نامی جہاز پر مالٹا کا پرچم لہرا رہا ہے۔ جہاز …

مزید پڑھیں »

خونخوار ولیعہد محمد بن سلمان کا دو اہم شہزادوں کو پھانسی دینے کا منصوبہ

سعودی عرب کے خونخوار اور غدار ولیعہد محمد بن سلمان نے امریکہ میں نئے صدر جو بائيڈن کے اقتدار میں آنے سے قبل سعودی عرب کے دو ممتاز اور اہم شہزادوں کو پھانسی دینے کا منصوبہ فاش ہوگيا ہے۔ ابلاغ نیوز نے المیادین کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ سعودی عرب کے خونخوار اور غدار ولیعہد محمد بن سلمان …

مزید پڑھیں »

اسرئیلی حکام کی عرب رہنماوں کے ساتھ ملاقاتیں کہاں اور کیسے ہوتی تھیں ؟ سابق موساد چیف نے سب بتا دیا

اسرائیلی خفیہ ایجنسی موساد کے سابق سربراہ ڈینی تاتوم نے انکشاف کیا ہے کہ اسرائیل کے سابق وزرائے اعظم عرب رہنماؤں سے باقاعدگی کیساتھ برقع پہن کر خفیہ ملاقاتیں کرتے رہے ہیں اسرائیلی ریڈیو سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا جن عرب رہنماؤں کیساتھ اس قسم کی ملاقاتیں کی گئیں، ان میں شام کے سابق وزیر خارجہ ولید معلم …

مزید پڑھیں »

غاصب صیہونیوں کی بدترین دہشتگردی (ویڈیو)

غاصب صیہونی دہشتگردوں نے غیر قانونی بستیوں کی تعمیر اور فلسطینی علاقوں کو ہتھیائے جانے کے خلاف احتجاج کرنے والوں پر دھاوا بولا جس میں متعدد فلسطینی زخمی ہو گئے۔ یہ احتجاج مقبوضہ فلسطین کے الاغوار علاقے میں کیا گیا جس کے دوران صیہونی دہشتگردوں نے ایک زخمی فلسطینی کو ایمبولینس سے زبردستی کھینچ کر باہر نکالنا چاہا، تاہم فلسطینیوں …

مزید پڑھیں »

گوگل کا اسرائیل اور سعودی عرب کو آپس میں جوڑنے کا اہم منصوبہ

تل ابیب : گوگل کا اسرائیل اور سعودی عرب کے مابین آپٹیکل فائبر بچھانے کا منصوبہ ہے اسرائیلی میڈیا نے وال سٹریٹ جرنل کے حوالے سے بتایا کہ یورپ کو بھارت کیساتھ لنک کرنے کے اس منصوبے کے دوران سمندر میں 8ہزار میٹر طویل آپٹیکل فائبر بچھائی جائے گی،اس منصوبے پر40کروڑ ڈالر لاگت آئے گی،اگر یہ منصوبہ مکمل ہوجاتاہے تو …

مزید پڑھیں »