بدھ , 24 اپریل 2024

مشرق وسطیٰ

متحدہ عرب امارات میں ’منکی پاکس‘ کا پہلا کیس سامنے آیا

مغربی افریقہ سے آنے والی 29 سالہ خاتون ’منکی پاکس‘ میں مبتلا پائی گئی ہیں۔ متحدہ عرب امارات کی وزارت صحت نے ملک میں ’منکی پاکس‘ کے پہلے کیس کی تصدیق کی ہے۔ اماراتی خبر رساں ادارے وام کے مطابق وزارت صحت نے بیان میں کہا کہ ’مغربی افریقہ سے آنے والی 29 سالہ خاتون طبی معائنے کے دوران ’منکی پاکس‘ …

مزید پڑھیں »

انصار اللہ یمن جدید اور خودکار ہتھیاروں سے لیس ہوچکی ہے، لانا نسیبہ

اپنے ایک بیان میں اقوام متحدہ میں عرب امارات کی مندوب کا کہنا تھا کہ ممکن ہے انصار اللہ کی جانب سے سرحد پار حملوں کیلئے ایسے ڈرونز کا دستہ تیار کیا جائے، جو چہرے کی شناخت اور مصنوعی ذہانت والی دیگر خصوصیات کا حامل ہو۔ اسلام ٹائمز۔ اقوام متحدہ میں عرب امارات کی نمائندہ دعویٰ کیا ہے کہ انصار …

مزید پڑھیں »

پاکستان اور لبنان کے شیعوں کا تقابلی جاٸزہ

تحریر:محمد بشیر دولتی انسان تو سارے ایک جیسے ہوتے ہیں۔ کوئی شیعہ ہو یا سنی، عربی ہو یا عجمی اور کالا ہو یا گورا ان میں کوئی فرق نہیں۔ ان کے حقوق، سہولیات اور زندگی گزارنے کے امکانات کو مساوی ہونا چاہیے۔ اس میں کوئی شک نہیں کہ انسان ہونے کے لحاظ سے تو سب برابر ہیں لیکن سارے انسان …

مزید پڑھیں »

عراق: بغداد میں امریکی فتح نامی کیمپ پر ڈرون حملہ

عراق: بغداد میں امریکی کیمپ فتح پر ڈرون حملہ 24 مئی کے اوائل میں کیمپ وکٹری میں امریکی افواج کی پوزیشن پر کئی خودکش ڈرونز سے حملہ کیا گیا۔ Iraq: Drone attack on #US Camp Victory in Baghdad Early on May 24, position of the US forces in Camp Victory was attacked with several suicide drones.

مزید پڑھیں »

جامعۃ المصطفٰی العالمیہ نے سال 2022 کیلئے داخلہ کا اعلان کردیا

جامعۃ المصطفٰی(ص) العالمیہ کے شعبہ تعلیم نے داخلہ کا اعلان کر دیا ہے، اعلامیہ کے مطابق شرائط کے حامل طلباء و طالبات کے لئے انٹری ٹیسٹ اور انٹرویو کے ذریعے فقہ و معارف اسلامی (گرایش کلام اسلامی)،فقہ خانوادہ، تفسیر و علوم قرآن اور اصول و فقہ اسلامی میں ایم فل میں تعلیم حاصل کرنے کا موقع فراہم کیا جارہا ہے۔ …

مزید پڑھیں »

اسلام کی پاکیزہ تعلیمات کو دنیا کے علمی مراکز تک پہنچائیں:آیت اللہ نوری ہمدانی

آیت اللہ نوری ہمدانی کی ایران کے سائنس ریسرچ اینڈ ٹیکنالوجی کے وزیر سے ملاقات اسلام کی پاکیزہ تعلیمات کو دنیا کے علمی مراکز تک پہنچائیں۔ مرجع تقلید نے کہا: یونیورسٹی کا ایک اہم ترین مشن اسلام کی حقیقتوں کو دنیا اور دنیا کے تمام علمی مراکز تک پہنچانا ہے۔ آیت اللہ العظمی نوری ہمدانی نے قم میں سائنس ریسرچ …

مزید پڑھیں »

امریکا اور اسرائیل مردہ باد کے نعروں سے گونج اٹھا ایران

ایسوشی ایٹڈ پریس نے اپنی رپوررٹ میں بتایا ہے کہ شہید صیاد خدائی کے جلوس جنازہ میں اسرائیل مردہ باد کے فلک شگاف نعرے لگے۔ امریکی خبر رساں ایجنسی نے پاسبان حرم شہید حسن صیاد خدائی کے جلوس جنازے کے حوالے سے ایک رپورٹ پیش کی جس میں بتایا کہ ہزاروں کی تعداد میں سوگواروں نے ” اسرائیل مردہ” کے …

مزید پڑھیں »

متولی حرم حضرت فاطمہ معصومہ(س):مغربی طاقتیں شیعہ اور اہلسنت کے درمیان تفرقہ اور اختلاف ایجاد کرنے کے درپے ہیں

 حرم حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیہا کے متولی آیت اللہ سید محمد سعیدی نے کہا: دوسرے مذاہب اور فرقوں کا سامنا کرتے وقت ہمیں اہل بیت علیہم السلام کی سیرت اور ان کے آداب کی پیروی کرنی چاہیے۔ حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام جب سنیوں سے سامنا کرتے تھے تو ان کا احترام کرتے تھے اور ان کی …

مزید پڑھیں »

حفیظ موجودہ صورتحال پر ناراض، سیاسی رہنماؤں سے سوال کردیا

قومی ٹیم کے سابق کپتان محمد حفیظ نے ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال پر لاہور میں شہریوں کو پیش آنے والی مشکلات کے حوالے سے وزیر اعظم شہباز شریف سمیت دیگر سیاسی رہنماؤں سے سوال کیا ہے۔ محمد حفیظ نے ٹوئٹر پر جاری بیان میں شہباز شریف،عمران خان، مریم نواز اور بلاول بھٹو زرداری کو ٹیگ کیا۔ انہوں نے لکھا …

مزید پڑھیں »

میوزک ٹوارزم میں ترقی سے رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں ڈیڑھ کروڑ سیاحوں کی سعودی عرب آمد!

ڈیووس : سعودی عرب کی نائب وزیر برائے سیاحت شہزادی حائفہ  بنت محمد نے انکشاف کیا ہے کہ رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں دنیا بھر سے ڈیڑھ کروڑ سیاحوں نے مملکت کا دورہ کیا ۔ عرب نیوز کے مطابق ورلڈ اکنامک فورم سے خطاب کرتے ہوئے شہزادی حائفہ  کا کہنا تھا کہ مملکت میں میوزک ٹوارزم میں تیزی …

مزید پڑھیں »