منگل , 23 اپریل 2024

مشرق وسطیٰ

انصار اللہ یمن خودکار اور جدید ہتھیاروں سے لیس ہوچکی ہے۔اقوام متحدہ میں متحدہ عرب امارات کی مستقل نمائندہ ”لانا نسیبہ”کی فریاد!

نیو یارک: اقوام متحدہ میں عرب امارات کی نمائندہ نے دعویٰ کیا ہے کہ انصار اللہ یمن خودکار اور جدید ہتھیاروں سے لیس ہوچکی ہے۔ فارس نیوز کے مطابق، اقوام متحدہ میں متحدہ عرب امارات کی مستقل نمائندہ ”لانا نسیبہ” نے دعویٰ کیا ہے کہ یمن کی مقاومتی تحریک انصار اللہ نے اپنے اسلحہ ڈپووں کو جدید ٹیکنالوجی کے حامل …

مزید پڑھیں »

سعودی انٹیلی جنس کے سابق سینئر عہدہ دار سعد الجبری کی جانب سے اپنے دونوں بچوں  کی رہائی کے بدلے بن سلمان کو 100 ملین ڈالر کی پیشکش

سعودی عرب: سعودی حکومتی جرائم کے خلاف انکشافات کرنے والے اکائونٹ «العهد»  نے انکشاف کیا ہے کہ سعودی عرب کی وزارت داخلہ کے سابق سینئر عہدہ دار سعد الجبری نے اپنے دو نوں بچوں (سارہ اور عمر) کی رہائی کے بدلے 100 ملین ڈالر ادا کرنے کی پیشکش کی ہے۔ واضح رہے کہ یہ انکشاف، « مجتہد نامی اکائونٹ » …

مزید پڑھیں »

ایران،شام کے ہر میدان میں کامیاب جا رہا ہے۔ صیہونی ذرائع ابلاغ

تل ابیب:اسرائیلی ذرائع ابلاغ نے اسرائیلی حکام کا حوالہ دیتے ہوئے اعتراف کیا کہ اسرائیلی کوششوں کے باوجود ایران نے شام میں اسٹریٹجک صلاحیتیں اور ملک میں زمین سے فضا میں مار کرنے والے میزائلوں کی تعیناتی میں کی کامیابیاں حاصل کر لی ہے۔ اس سلسلے میں صیہونی حکومت کے بعض ذرائع ابلاغ نے شام کے صدر بشار الاسد کے …

مزید پڑھیں »

بغداد ائیر پورٹ کے قریب واقع امریکہ کے فوجی اڈے پر راکٹوں سے حملہ

بغداد:رپورٹوں کے مطابق بغداد ائیر پورٹ کے قریب واقع امریکی دہشتگردوں کے اڈے وکٹوریا پر کئی راکٹ فائر کئے گئے۔ صابرین نیوز ایجنسی کے مطابق وکٹوریہ چھاونی میں خطرے کے سائرن بجنے کے بعد دھماکوں کی آوازیں سنائی دیں۔ فوری طور پر کسی جانی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ملی نہ ہی کسی گروہ نے اس حملے کی ذمہ داری …

مزید پڑھیں »

دنیا کی لاتعلقی صیہونی حکومت کے گستاخ ہونے کا باعث بنی ہے.ترجمان وزارت خارجہ اسلامی جمہوریہ ایران

تہران:اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان سعید خطیب زادہ نے کہا ہے کہ امریکی حکام کی جانب سے صیہونی حکومت کی  بھرپور حمایت سے صیہونی حکام کے جارحانہ اور مجرمانہ اقدامات میں مزید تیزی آئی ہے ۔ انھوں نے کہا کہ امریکہ کی اسی حمایت کے بل بوتے پر اسرائیل جولان پر غاصبانہ قبضہ جاری رکھے ہوئے ہے …

مزید پڑھیں »

یونیورسٹی اور اسکی اہمیت از دیدگاہ رہبرمعظم

یونیورسٹی اور اسکی اہمیت از دیدگاہ رہبرمعظم انقلاب کے آغاز سے ہی یونیورسٹی کا مسئلہ ایک بنیادی مسئلہ کے طور پر اٹھایا گیا تھا۔ یعنی جب انقلاب برپا ہوا تو اس کے اہداف تھے، اس کے عظیم اہداف تھے: انفرادی اور آمرانہ حکمرانی کو عوامی حکمرانی میں بدلنا۔ ملک اور بیرون ملک کی سیاست میں غلامی کو استقلال اور انقلاب …

مزید پڑھیں »

ایران کا ” ‘فائر فائٹر ” طیارہ شیرانی جنگل میں لگي آگ بجھانے میں مدد کے لئے پاکستان پہنچ گيا

ڈان کے مطابق پاکستان کے فارسٹ افسر عتیق کاکڑ نے کہا ہے کہ ایران کی جانب سے فراہم کردہ ” فائر فائٹنگ” طیارہ  بلوچستان کے کوہِ سلیمانی حدود کے جنگل میں لگی آگ کو بجھانے کی کوششوں میں مدد کرنے کے لئے نور خان ایئربیس پر پہنچ گيا ہے۔ کوئٹہ میں ایرانی قونصل خانے کے ترجمان کے مطابق ” الیوشن …

مزید پڑھیں »

سپاہ پاسداران کے افسر کے قتل کے بعد ایران کا دو اسرائیلی انٹیلیجنس افسران سے انتقام

سپاہ پاسداران کے افسر کے قتل کے بعد ایران کا دو اسرائیلی انٹیلیجنس افسران سے انتقام قطر العاجل کے مطابق ایران میں تخریب کاری کی کارروائیوں پر توجہ مرکوز کرنے والے موساد کے دو انٹیلی جنس افسران کو ایرانی پاسداران انقلاب کے ایجنٹوں کے قتل کے فوراً بعد نشانہ بنایا گیا۔

مزید پڑھیں »

متحدہ عرب امارات میں دھماکہ، متعدد ہلاک و زخمی

متحدہ عرب امارات کے دارالحکومت ابوظہبی میں ہونے والے ایک دھماکے میں دو افراد کے مارے جانے اور سو سے زائد کے زخمی ہونے کی خبر ہے۔ رپورٹ کے مطابق اماراتی پولیس نے اس دھماکے کی وجہ ایک گیس سیلینڈر کے پھٹنے کو قرار دیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق یہ واقعہ ایک ساحلی شاہراہ کی الخالدیہ روڈ پر واقع ایک …

مزید پڑھیں »

ظہور امام زمانہ (عج) کی زمینہ سازی حوزہ علمیہ اور یونیورسٹیوں کی اہم ذمہ داری ہے

موعود تحقیقاتی مرکز کے ڈائریکٹر نے کہا: مہدویت کی روشنی سپر نیوکلیئر توانائی کی روشنی کے مانند یے، لیکن افسوس کہ ہم نے صرف دو چراغ کی روشنی کے جتنا ہی استفادہ کیا۔ حجۃ الاسلام و المسلمین پور سید آقائی نے قم یونیورسٹی کے شہید مطہری ہال میں مہدویت کے موضوع پر منعقدہ اختتامی تقریب میں موعود تحقیقاتی مرکز (ع) …

مزید پڑھیں »