بدھ , 24 اپریل 2024

مشرق وسطیٰ

خطے میں مقاومت خودمختارانہ فیصلے کرے گی، ایرانی وزیر خارجہ

تہران:ایرانی وزیرخارجہ نے کہا کہ خطے کی صورتحال کے بارے میں کوئی گارنٹی نہیں دے سکتا، مقاومت اپنے فیصلے کرنے میں خودمختار ہے۔ایرانی وزیرخارجہ امیر عبداللہیان نے او آئی سی وزرائے خارجہ اجلاس کے دوران کویت کے ہم منصب سے ملاقات کی اور فلسطین کی تازہ ترین صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔ ملاقات کے دوران انہوں نے جدہ کا اجلاس …

مزید پڑھیں »

غزہ کے اسپتال پر صیہونی فوج کی درندگی، عام شہریوں پر قیامت ڈھائی گئی

مقبوضہ بیت المقدس:فلسطینی وزارت صحت نے تصدیق کی ہے کہ غزہ کے اسپتال پر وحشیانہ اور مہلک اسرائیلی حملے کے تمام متاثرین "عام شہری” تھے۔ فلسطینی وزارت صحت کی تصدیق کے مطابق غزہ کی پٹی کے "المعدانی” اسپتال پر صیہونیوں کے وحشیانہ حملے کا نشانہ بننے والے تمام افراد "عام شہری” تھے۔ وزارت صحت کے ترجمان نے الجزیرہ کو انٹرویو دیتے …

مزید پڑھیں »

قم، مسجد جمکران پر "یا لثارات الحسین” کا انتقامی پرچم لہرا دیا گیا

تہران:غاصب اسرائیلی طفل کش رجیم کی غزہ کے المعمدانی ہسپتال میں پر بمباری کے نتیجے میں سینکڑوں نہتے فلسطینیوں کی شہادت کے ردعمل میں ایران کے شہر قم کی جمکران مسجد کے گنبد پر انتقامی پرچم لہرا دیا گیا جس سے فضا سوگوار بن گئی۔ غاصب اسرائیلی طفل کش رجیم کی غزہ کے المعمدانی ہسپتال میں پر بمباری کے نتیجے …

مزید پڑھیں »

ہسپتال پر حملہ کرکے صہیونی حکومت نے اپنی نابودی کا آغاز کردیا ہے، ایرانی صدر رئیسی

تہران:تہران میں عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی نے کہا کہ صہیونی جرائم میں امریکہ برابر شریک ہے، ہسپتال پر حملے سے صہیونی حکومت کی تباہی کا آغاز ہوگیا ہے۔تہران میں عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ آج ایرانی عوام کے لئے یوم سوگ ہے۔ غزہ میں ہسپتال پر حملے کے بعد …

مزید پڑھیں »

صیہونی رجیم کے خلاف تہران کے عوام کا احتجاج؛فلسطین کی آزادی کے مقدس جہاد میں شرکت کے لئے آمادگی کا اظہار

تہران:غاصب صیہونی رجیم کے ہاتھوں بے گناہ فلسطینی مسلمانوں کے قتل عام کے ردعمل میں تہران کے غیور عوام کی جانب سے انقلاب اسکوائر میں احتجاجی ریلی نکالی گئی۔تہران کے اسلامی انقلاب اسکوائر میں فلسطینیوں کی حمایت اور غزہ کے ہسپتال پر صہیونی رجیم کی بمباری کے خلاف تہران کے عوام کا ایک پرجوش اجتماع منعقد ہوا۔ مظاہرین نے "اسرائیل …

مزید پڑھیں »

امریکا سعودی عرب اور مصر سے حماس کی مذمت کروانے میں ناکام

واشنگٹن:امریکی وزیر خارجہ کو مشرق وسطیٰ کے دورے میں سبکی کا سامنا کرنا پڑ گیا، فلسطین ،اسرائیل جنگ میں انٹونی بلنکن سعودی عرب اور مصر سے حماس کی مذمت کروانے میں ناکام رہے۔امریکی میڈیا کے مطابق امریکا کے وزیر خارجہ انٹونی بلنکن مسلم عرب ممالک کے دورے کے دوران جب سعودی عرب پہنچے تو اعلیٰ سعودی حکام سے ملاقاتوں کیلئے …

مزید پڑھیں »

بڑے اتحادی امریکا کی حمایت حاصل، بحری سرحدیں محفوظ ہیں: اسرائیلی وزیر دفاع

تل ابیب:  اسرائیلی وزیر دفاع یواو گیلنٹ نے کہا ہے کہ اسرائیل کو اپنے بڑے اتحادی امریکا کی حمایت حاصل ہے اور ہماری بحری سرحدیں بھی اب پہلے سے زیادہ محفوظ ہیں۔امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن سے ملاقات میں اسرائیلی وزیر دفاع یواو گیلنٹ نے کہا کہ وہ اسرائیل فلسطین جنگ کو اتنا طویل بنا دیں گے کہ اس کے …

مزید پڑھیں »

غزہ میں ہسپتال پر حملہ: اسرائیلی سفاکیت کیخلاف دنیا بھر سے آوازیں اٹھنا شروع

لاہور:  غزہ میں ہسپتال پر اسرائیل کے فضائی حملے میں 800 سے زائد فلسطینیوں کی شہادت کی دنیا بھر کے مختلف لیڈران کی جانب سے شدید مذمت کی گئی ہے۔سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ انتونیو گوتریس نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ میں غزہ کے ہسپتال پر ہونے والے حملے میں سینکڑوں فلسطینی شہریوں کی ہلاکت سے خوفزدہ ہوں اور …

مزید پڑھیں »

غزہ پر اگلا حملہ زمینی کارروائی کے بجائے سرپرائز بھی ہوسکتا ہے، اسرائیل کی دھمکی

تل ابیب: اسرائیل نے غزہ پر نئے طریقوں سے حملوں کی دھمکیاں دیتے ہوئے کہا کہ سب بری فوج کی غزہ پر ممکنہ کارروائی کو جنگ کا اگلا مرحلہ سمجھ رہے ہیں جب کہ اس بار کچھ نیا بھی ہوسکتا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیل نے غزہ سے شہریوں کو انخلا کا الٹی میٹم دے رکھا ہے …

مزید پڑھیں »

جھوٹ اور بے بنیاد الزامات صہیونی حکومت کی پرانی عادت ہے، امریکی ٹی وی چینل

واشنگٹن:نیوز چینل این بی سی نے صہیونی حکومت کی جانب سے فلسطینیوں پرہسپتال پر حملے کے الزامات کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ جھوٹ اور دوسروں پر الزام لگانا اسرائیل کی پرانی عادت ہے،غزہ میں المعمدانی ہسپتال پر حملے سے خود کو بری الذمہ قرار دینے کی صہیونی حکومت کی کوششوں کے بعد امریکی نیوز چینل این بی سی نے …

مزید پڑھیں »