ہفتہ , 22 جنوری 2022

مشرق وسطیٰ

استقامتی محاذ کے میزائلی حملوں نے تل ابیب کو ہلا کر رکھ دیا

غزہ: پیشگی اطلاع کے بعد استقامتی محاذ کے میزائیلی حملوں نے تل ابیب اور اس کے نواحی علاقوں کو ہلا کر رکھ دیا۔ القسام بریگیڈ نے اپنے ایک بیان میں تل ابیب کے خلاف ایک بڑا میزائیلی حملہ انجام پانے کی خبر دی ہے۔ بتایا جاتا ہے کہ اس حملے کے دوران دسیوں میزائل تل ابیب اور صیہونی کالونیوں پر …

مزید پڑھیں »

دشمن کی طرف دوستی کا ہاتھ بڑھانے والوں کو فلسطینی بچوں کے خون کا جواب دینا ہوگا: ایران

تہران: ایرانی کونسل برائے انسانی حقوق کے سیکرٹری جنرل نے غزہ میں صیہونی حکومت کے حملوں کے نتیجے میں بے گناہ فلسطینی خواتین اور بچوں کی ایک بڑی تعداد کی شہادت پر ردعمل کا اظہار کیا۔ علی باقری کنی نے ہفتہ کے روز اپنے ایک ٹوئیٹ میں صیہونی حکومت کی جانب سے غزہ پر حملوں میں بے گناہ فلسطینی خواتین …

مزید پڑھیں »

چھے ماہ تک مسلسل تل ابیب پر میزائلوں سے آگ برسانے کی طاقت رکھتے ہیں: فلسطینی استقامتی محاذ

غزہ: فلسطینی استقامتی محاذ کے میزائل آپریشن کا نیا مرحلہ، تل ابیب پر مسلسل چھ ماہ تک راکٹ باری کی توانائی موجود ہے۔ فلسطینی استقامتی محاذ سے وابستہ عزالدین قسام بریگیڈ نے صیہونی اہداف پر دسیوں راکٹ اور میزائیل فائر کئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق غزہ میں الشاطی کیمپ پر صیہونیوں کی وحشیانہ جارحیت کے جواب میں القسام بریگیڈ نے …

مزید پڑھیں »

سپاہ قدس کے سربراہ اور حماس کے رہنما کے درمیان بات چیت

تہران: سپاہ قدس کے سربراہ اور جنرل قاسم سلیمانی شہید کے جانشین جنرل قاآنی کی حماس کے سربراہ کے ساتھ ٹلیفونک بات چیت ہوئی ہے۔ اطلاعات کے مطابق جنرل قاآنی اور اسماعیل ہنیہ نے اپنے ٹلیفونک مذاکرات کے دوران فلسطین اور غزہ کی تازہ ترین صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔ جنرل قاآنی نے بات چیت کے دوران جارح صیہونی دشمن …

مزید پڑھیں »

اسرائیل نےغزہ پٹی کے بجلی کے نظام کو بند کرنےکی دھمکی

تل ابیب: اسرائیل کی غاصب اور ناجائز حکومت نےغزہ پٹی کے بجلی کے نظام کو بند کرنےکی دھمکی دے دی ہے۔ عرب ذرائع کے مطابق اسرائیلی فوج کی مسلسل بمباری کے باعث غزہ پٹی میں بجلی کا نظام بری طرح متاثر ہوا، غزہ پٹی میں ایندھن کی بندش کے باعث مقامی بجلی گھروں میں کام متاثر ہوگیا۔ عرب میڈیا کے …

مزید پڑھیں »

’بمباری اس وقت تک جاری رہے گی جب تک ضرورت ہو گی‘ نتین یاہو

تل ابیب: اسرائیل کے وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو نے کہا ہے کہ وہ ’بھرپور طاقت کے ساتھ راکٹ حملوں کا جواب‘ دیتے رہیں گے۔ ہفتہ کے روز ٹیلی ویژن پر اپنے خطاب میں نیتن یاہو نے کہا کہ بمباری اس وقت تک جاری رہے گی ’جب تک اس کی ضرورت ہو گی‘ تاہم انھوں نے زور دیا کہ شہری اموات …

مزید پڑھیں »

ایرانی وزیر خارجہ نے اسرائیل کی حمایت کرنے پر آسٹریا کا دورہ منسوخ کردیا

تہران: رائٹرز کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرخارجہ محمد جواد ظریف نے ویانا میں اسرائیل سے اظہار یک جہتی کے لیے پرچم لہرانے پر احتجاج کرتے ہوئے آسٹریا کا اپنا دورہ منسوخ کردیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق آسٹریا کی وزارت خارجہ نے کہا کہ آسٹریا کی چانسلر سیباسٹین کرز کی حکومت کی جانب سے اسرائیل کی حمایت کرتے ہوئے …

مزید پڑھیں »

اسرائیل کی غزہ پربمباری جاری، اے پی، الجزیرہ سمیت میڈیا کے دفاتر بھی تباہ

غزہ: اسرائیل کی غزہ پر بمباری جاری ہے اور اس دوران ایک اور بلند عمارت کو نشانہ بنایا جہاں الجزیرہ اور امریکی خبر ایجنسی ایسوسی ایٹڈ پریس (اے پی) سمیت دیگر بین الاقوامی میڈیا کے دفاتر بھی تباہ ہوگئے جو اسرائیلی فوج کی غزہ میں میڈیا کو خاموش کرنےکی بدترین کوشش ہے۔ غیرملکی خبرایجنسیوں کی رپورٹس کے مطابق الجلا ٹاور …

مزید پڑھیں »

فائر بندی ہو گی تو مشروط طور پر ہو گی، تحریک حماس کا اعلان

غزہ: فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے فلسطین سے باہر کے امور کے سربراہ خالد مشعل نے ٹی آر ٹی نیوز چینل سے گفتگو میں غاصب صیہونی حکومت کے ساتھ کسی بھی طرح کی فائر بندی کو مشروط قرار دیتے ہو‍ئے کہا ہے کہ مسجد الاقصی سے غاصب صیہونیوں کے انخلا، اس مسجد میں فلسطینیو‍ں کو جانے کی آزادی، …

مزید پڑھیں »

غرب اردن کو اسرائیل کے لئے جہنم بنادیں گے: الاقصی بریگیڈ

غرب اردن: فتح تنظیم کی فوجی شاخ الاقصی بریگیڈ نے اپنے ماتحت مسلح دستوں سے کہا ہے کہ غرب اردن کو صیہونی حکومت کے لئے جہنم بنادیں۔ بتایا جاتا ہے کہ شہدائے الاقصی بریگيڈ نے غرب اردن کے شہروں اور قصبوں میں اپنی فورسز کو الرٹ رہنے کا حکم دیا ہے۔ شہدائے الاقصی بریگیڈ نے اپنے ایک باضابطہ اعلامیے میں …

مزید پڑھیں »