جمعرات , 18 اپریل 2024

مشرق وسطیٰ

ترکی نے یورپ اور ایشیا کے درمیان دنیا کا سب سے لمبا پل کھول دیا

انقرہ: ترکی میں یورپ اورایشیا کو ملانے والے دنیا کے سب سے لمبے پل کا افتتاح کردیا گیا۔ ترکی کا کیناکیلے پل 1915میں تعمیرکیا گیا تھا جسے ترکی اورجنوبی کوریا کی کمپنیوں نے دوبارہ بنایا ہے۔ ترکی اورجنوبی کوریا کے وزرائے اعظم نے مشترکہ طورپرپل کا افتتاح کیا۔دنیا کے سب سےلمبے سسپینشن پل کی تعمیرپر2.8بلین ڈالرز کی لاگت آئی ہے۔ …

مزید پڑھیں »

اسرائیلی اڈے، عراق کے اقتدار اعلی کے لئے خطرہ ہیں: امام جمعہ نجف

نجف اشرف: نجف اشرف کے امام جمعہ نے اسرائیلی مراکز کی موجودگی کو ملک کے اقتدار اعلی کے لئے خطرہ اور ملک کے آئین کے خلاف بتایا ہے۔ نجف کے امام جمعہ حجت الاسلام صدر الدین القبانجی سے نماز کا خطبہ دیتے ہوئے کہا کہ اربیل کو خودمختاری حاصل ہے لیکن اسرائیلی ٹھکانے اس خودمختاری کے دائرے میں نہیں آتے۔ …

مزید پڑھیں »

سعودی عرب کا خونخوار چہرہ، ستر دن کے اندر سو افراد کو سزائے موت

ریاض: غیر ملکی خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ سعودی عرب نے گزشتہ 70 دن کے اندر 100 افراد کو سزائے موت دے دی۔ فارس نیوز ایجنسی نے غیر ملکی خبر رساں ایجنسی فرانس پریس کے حوالے سے رپورٹ دی ہے کہ سعودی عرب میں 81 افراد کی اجتماعی سزائے موت کی خبر کے منظر عام پر آنے کے …

مزید پڑھیں »

اردوغان کی پوتین اور زلنسکی کو ترکی میں مذاکرات کی پیشکش

انقرہ: ترکی کے صدر نے اپنے روسی ہم منصب سے ٹیلیفونی گفتگو میں انہیں اور یوکرینی صدر کو اپنے ملک میں مذاکرات کی دعوت دی ہے۔ رجب طیب اردوغان نے ولادیمیر پوتن سے یوکرین روس جنگ کی تازہ صورتحال کے بارے میں گفتگو کی۔ انہوں نے کہا کہ ترکی اس جنگ کے آغاز سے دونوں ملکوں کے درمیان صلح کے …

مزید پڑھیں »

یمن پر جارح سعودی اتحاد کی حدیدہ میں جنگ بندی کی 148 بار خلاف ورزی

صنعا: یمنی فوج کی آپریشنل کمان کے مطابق، جارح سعودی اتحاد کے کرایے کے فوجیوں نے گزشتہ 24 گھنٹے میں 148 بار الحدیدہ میں جنگ بندی کی خلاف ورزی کی ہے۔ اس دوران جارح اتحاد نے ہلکے اور بھاری دونوں قسم کے اسلحے استعمال کئے۔ یمن کی مسلح افواج کے نائب چیف آف اسٹاف علی الموشکی نے کچھ دن پہلے …

مزید پڑھیں »

سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے بارے میں اسرائیل کی امریکا سے درخواست

تل ابیب: صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نفتالی بنیت نے درخواست کی ہے کہ سپاہ پاسدران انقلاب اسلامی آئی آر جی سی کا نام امریکا کی دہشت گردوں کی فہرست میں باقی رہے۔ فارس نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق ابھی اس خبر کی تائید نہیں ہو سکی ہے کہ امریکا، ممکنہ طور پر سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کا نام …

مزید پڑھیں »

یوکرین میں حزب اللہ کے جنگجو کی موجودگی کی افواہیں بالکل جھوٹ ہے: سید حسن نصراللہ

بیروت: لبنانی مزاحتمی تنظیم حزب اللہ کے سکریٹری جنرل نے یوکرین میں حزب اللہ کے جنگجوؤں اور ماہرین کی روسی افواج کے شانہ بشانہ لڑائی میں موجودگی کی واضح طور پر تردید کی۔ یہ بات "سید حسن نصراللہ” نے جمعہ کے روز یوکرین میں اس مزاحمتی تنظیم کے جنگجوؤں کی موجودگی کی افواہوں پر اپنے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے …

مزید پڑھیں »

شام کے صدر بشار اسد عرب امارات کے دورے پر، امریکہ پریشان

ابوظہبی: شام کے صدر بشار اسد متحدہ عرب امارات کے دورے پر ہیں جہاں انکی امارات کے حاکم شیخ محمد بن راشد المکتوم سے ملاقات کی۔ یہ شام میں بیرونی حمایت یافتہ دہشت گردی اور انتہا پسندی کے آغاز کے بعد سے کسی عرب ملک کا انکا پہلا دورہ ہے۔ جمعہ کو ابوظہبی میں ولیعہد شیخ محمد بن زائد ال …

مزید پڑھیں »

ریاض اجلاس میں شرکت کے لئے یمنی حکومت کا تین اقدام کا مطالبہ

یمن کی قومی اتحاد کی حکومت نے خلیج فارس کاؤنسل کے ریاض اجلاس میں دعوتنامے کو قبول کرنے کے لئے تین اقدامات کا مطالبہ کیا ہے۔ یمن کی قومی اتحاد کی حکومت کے وزیر اعظم نے کہا ہے کہ خلیج فارس تعاون کاؤنسل کے دعوتنامے کو قبول کرنے کے لئے ضروری ہے کہ یمن پر جارحیت کرنے والا اتحاد، پہلے …

مزید پڑھیں »

یوکرین جنگ سے مغرب اپنے حامیوں کے سامنے رسوا ہوگیا: بشار الاسد

دمشق: شام کے صدر بشار اسد نے کہا ہے مغرب نے دنیا کو جنگل میں تبدیل کر دیا ہے۔ انہوں نے منگل کے روز اساتذہ سمیت شعبۂ تعلیم کے دیگر عہدیداروں کے درمیان تقریر میں جو بین الاقوامی یوم اساتذہ کی مناسبت سے تھی، کہا کہ مغرب جس پالیسی پر کام کر رہا ہے وہ اقتدار ہتھیانے اور دنیا کو …

مزید پڑھیں »