ہفتہ , 20 اپریل 2024

مشرق وسطیٰ

ہندوستان جانا چاہتی ہوں: زینب سلیمانی

تہران: سپاہ قدس کے سابق کمانڈر شہید جنرل قاسم سلیمانی کی بیٹی زینب سلیمانی کا کہنا ہے کہ انسانی حقوق کی حفاظت کرنا اور مظلوموں کے حقوق کے لئے اپنی زندگی کو قربان کر دینا میرے والد کا خواب تھا۔ زینب سلیمانی نے انگریزوں کی غلامی سے آزادی کے لئے ہندوستانیوں کے جد و جہد کی قدردانی کرتے ہوئے ہندوستان …

مزید پڑھیں »

سعودی عرب کی روس یوکرین تنازع کے حل کے لئے ثالثی کی پیشکش

ریاض: سعودی عرب نے روس اور یوکرین کے درمیان جاری تنازع کے حل کے لیے ثالثی کا کردار ادا کرنے کی پیشکش کر دی۔ روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا، دونوں رہنماؤں کے درمیان دوطرفہ تعلقات اور باہمی دلچسپی کے امور سمیت یوکرین کے مسئلے پر بھی …

مزید پڑھیں »

ایران: جوہری معاہدے پر عمل درآمد تک آئی اے ای اے کو کیمرے کی معلومات کی رسائی فراہم نہیں کی جائے گی

تہران: ویانا میں ایران کے مشن کے سربراہ نے ایٹمی توانائی ایجنسی کے ڈائریکٹر جنرل کی تازہ ترین تصدیقی رپورٹ سے متعلق وضاحتیں پیش کیں۔ ویانا میں بین الاقوامی اداروں میں اسلامی جمہوریہ ایران کے مستقل مشن کے سربراہ "حمید رضا غائبی” نے ایران میں جوہری معاہدے کے نفاذ کی تصدیق کے بارے میں بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی کے …

مزید پڑھیں »

امریکہ کے ساتھ تنازعات اب بھی جاری ہیں: ویانا مذاکرات کا باخبر ذریعہ

ویانا: جب کہ گزشتہ چند گھنٹوں میں ویانا مذاکرات کے خاتمے کے بارے میں تبصرے کیے جا رہے ہیں، مذاکرات کے ماحول سے واقف ایک ذریعے نے کہا کہ امریکہ کے ساتھ تنازعات اب بھی جاری ہیں۔ انہوں نے جمعرات کی شب یہ بات دہرائی کہ جب تک ہر بات پر اتفاق نہیں ہو جاتا، کوئی معاہدہ نہیں ہو سکے …

مزید پڑھیں »

ایران سے مذاکرات جاری رکھیں گے؛ امریکہ کو ہمارے اندرونی معاملات میں مداخلت کا کوئی حق نہیں ہے: بن سلمان

ریاض: سعودی ولی عہد نے امید ظاہر کی کہ ایران اور سعودی عرب کے درمیان مذاکرات ایک ایسے مرحلے پر پہنچیں گے جو دونوں فریقین کے لیے اچھا ہوگا اور دونوں ممالک کے لئے روشن مستقبل رقم کرلیں گے۔ رپورٹ کے مطابق، سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے اٹلانٹک میگزین سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ریاض ایران کے …

مزید پڑھیں »

ایران یوکرین کے متاثرین کی مدد کو تیار ہے: امیر عبد اللہیان

تہران: اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبد اللہیان نے یوکرین بحران سے متاثرہ افراد کی امداد کے لئے تہران کی آمادگی کا اعلان کیا ہے۔ حسین امیر عبد اللہیان نے عالمی ریڈ کراس سوسائٹی کے سربراہ پیٹر مائوور سے ٹیلی فون پر بات جس میں یوکرین کے سرحدی علاقوں میں انسان دوستانہ امداد، یمن اور افغانستان کی …

مزید پڑھیں »

غرب اردن میں پھر سے انتفاضہ کا آغاز ضروری ہو گیا ہے: فلسطینی تنظیم

بیت المقدس: فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے غرب اردن کے علاقوں میں صیہونی جرائم کی مذمت کرتے ہوئے اس علاقے میں فلسطینیوں کی انتفاضہ کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے ایک بیان میں غرب اردن میں تین فلسطینیوں کی شہادت کو صیہونیوں کی بربریت کا نتیجہ قرار دیا اور اس علاقے …

مزید پڑھیں »

حکومت پابندیاں ہٹانے کے لیے سرگرم عمل ہے: ایرانی وزیر خارجہ

تہران: ایرانی وزیر خارجہ نے خبر رساں ایجنسیوں کے سی ای اوز اور ملکی پریس اور میڈیا کے مینیجرز کیساتھ ایک ملاقات میں کہا کہ حکومت پابندیوں کو غیر موثر بنانے اور ہٹانے کے معاملے پر سرگرم عمل ہے۔ رپورٹ کے مطابق، "حسین امیر عبداللہیان” نے بدھ کے روز وزارت خارجہ میں نیوز ایجنسیوں کے سی ای اوز، ملکی پریس …

مزید پڑھیں »

یوکرین میں موجود ایرانی رضاکارانہ طور پر اس ملک میں ہیں: خطیب زادہ

تہران: وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ تقریبا تمام ایرانی یوکرین چھوڑ چکے ہیں اور کچھ اس ملک کے بعض شہروں میں رضاکارانہ طور پر رہ گئے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق، "سعید خطیب زادہ” نے بدھ کی رات کو ایک ٹی وی انٹرویو میں مزید کہا کہ یوکرین سے ایرانی انخلاء کا پہلا اور دوسرا مرحلہ تقریباً ختم …

مزید پڑھیں »

نائب ایرانی صدر کی عراقی وزیر اعظم سے ملاقات

بغداد: نائب ایرانی صدر اور شہدا فاؤنڈیشن کے صدر سید "امیر حسین قاضی زادہ ہاشمی” نے عراقی وزیر اعظم "مصطفی الکاظمی” سے ایک ملاقات کے دوران، دونوں ممالک کے درمیان متنوع تعلقات کو مضبوط بنانے اور شہداء کے خاندانوں کو مزید موثر خدمات فراہم کرنے کی اہمیت پر زور دیا۔ رپورٹ کے مطابق، مصطفیٰ الکاظمی نے بروز بدھ کو قاضی …

مزید پڑھیں »