ہفتہ , 20 اپریل 2024

مشرق وسطیٰ

ایران کے ساتھ صلاح و مشورے کا عمل جاری رہے گا: شامی صدر

دمشق: شام کے صدر نے علاقے کے حالات کے بارے میں ایران کے ساتھ مسلسل صلاح و مشورے جاری رکھنے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ سیاسی امور میں ایران کے نائب وزیر خارجہ علی اصغر خاجی نے دمشق میں شام کے صدر بشار اسد سے ملاقات کی۔ اس ملاقات میں شام کے صدر اور ایران کے نائب وزیر خارجہ …

مزید پڑھیں »

صیہونی دہشتگردوں نے تین فلسطینی نوجوانوں کو گولی مار دی

غرب اردن: صیہونی فوجیوں نے غرب اردن کے شہر جنین میں مزید دو فلسطینیوں کو گولی مار کرشہید کردیا ہے۔ فلسطینیوں اور صیہونی حکومت کی فوج کے درمیان گذشتہ کئی دنوں سے غرب اردن کے مختلف علاقوں اور بیت المقدس میں واقع شیخ جراح محلے میں جھڑپوں کا سلسلہ تیز ہوگیا ہے۔ صیہونی، اپنے توسیع پسندانہ اہداف کے حصول کے …

مزید پڑھیں »

شام، شاپنگ سینٹر میں شدید آتشزدگی، متعدد اموات و زخمی

دمشق: شام کے دارالحکومت دمشق میں ایک شاپنگ سینٹر میں آتشزدگی سے گیارہ افراد کی اموات اور متعدد زخمی ہوگئے۔ موصولہ رپورٹ کے مطابق شام کی وزارت داخلہ نے بیان میں کہا کہ دمشق میں پیش آنے والا واقعہ حالیہ برسوں میں آگ لگنے کا بدترین واقعہ ہے۔ ڈائریکٹرسول ڈیفنس احمد عباس نے کہا کہ جاں بحق افراد میں سے …

مزید پڑھیں »

کیا اسرائیل نے حزب اللہ کے ڈرون طیاروں کا خفیہ ٹھکانہ تباہ کر دیا؟

بیروت: صیہونی حکومت کی جانب سے حزب اللہ کے ڈرون طیاروں کے ایک خفیہ ٹھکانے کے تباہ ہونے کے بارے میں میڈیا کے دعوے کے بعد حزب اللہ لبنان نے مذکورہ دعوے کو مسترد کر دیا ہے۔ فارس نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ روز کچھ ذرائع ابلاغ نے دعوی کیا تھا کہ صیہونی دشمن نے حزب اللہ لبنان …

مزید پڑھیں »

یوکرین، امریکا کی بحران ساز سیاست کی بھینٹ چڑھ گیا، ہم جنگ روکے جانے کے خواہاں ہیں: رہبر انقلاب اسلامی

تہران: رہبر انقلاب اسلامی نے رسول اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کے یوم بعثت کی مناسبت سے ایرانی قوم اور امت مسلمہ سے ٹیلی ویژن پر براہ راست خطاب کیا۔ اپنے اس خطاب میں آيۃ اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کا کہنا تھا کہ یوکرین امریکا کی بحران پیدا کرنے کی پالیسیوں کی بھینٹ چڑھ گیا۔ …

مزید پڑھیں »

فلسطین پر اسرائیلی قبضہ بدترین انسانی بحران میں سے ایک ہے: قطر

نیویارک: آل ثانی نے کل پیر کو اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کے 49 ویں اجلاس سے قبل یوکرین کے بارے میں ہنگامی اجلاس میں کہا کہ دنیا میں امن اور خطے میں استحکام کے لیے فلسطین کے مسئلے کا منصفانہ حل ضروری ہے۔ انہوں نے کہا کہ فلسطینیوں پر اسرائیلی قبضے اور عرب سرزمین اب بھی نوآبادیاتی قبضے …

مزید پڑھیں »

متحدہ عرب امارات میں تیل کی قیمتیں بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں

متحدہ عرب امارات میں تیل کی قیمتیں بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں۔ 11 فیصد اضافے کے بعد امارات میں پہلی بار ایک لیٹر فیول کی قیمت 3 درہم سے زائد ہوگئی۔ تیل کی قیمت میں اضافے کے بعد امارات میں آج سے سپر فیول فی لیٹر 3.23 درہم یعنی 154 پاکستانی روپے میں ملے گا۔ واضح رہےکہ روس کے …

مزید پڑھیں »

سلامتی کونسل کی تحریک انصاراللہ پر اسلحہ جاتی پابندی کی مدت میں توسیع

نیویارک: اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے متحدہ عرب امارات کی درخواست پر یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ پراسلحہ جاتی پابندی کی مدت مزید ایک سال کے لئے بڑھا دی ہے۔ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے متحدہ عرب امارات کی درخواست پر یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ پر اسلحہ جاتی پابندی کی مدت مزید ایک سال کے لئے بڑھا …

مزید پڑھیں »

ایران اور گروہ 1+4 کے اراکین نے ویانا میں اجلاس کا انعقاد کیا

ویانا: اسلامی جمہوریہ ایران، یوریپی یونین اور گروپ 1+4 کے وفود نے پیر کی شام کو (ویانا کے مقامی وقت کے مطابق) اپنی گہری مشاورتوں کے سلسلے میں اجلاس کا انعاد کیا۔ اس اجلاس کا اعلی ایرانی سفارتکار "علی باقری کنی” کی ویان میں واپسی کے کچھ گھنٹوں بعد غیر سرکاری طور پر اور جوہری معاہدے کے مشترکہ کمیشن کے …

مزید پڑھیں »

جشن بعثت: فلسطینیوں پر صیہونی فوجیوں کا حملہ، دسیوں زخمی

بیت المقدس: غاصب صیہونی ٹولے اسرائیل کے فوجیوں نے عید بعثت و رسالت کا جشن منا رہے فلسطینیوں پر دھاوا بول کر کم از کم پچیس فلسطینیوں کو زخمی کر دیا۔ فارس نیوز کے مطابق پیر کے روز فلسطینی باشندے بیت المقدس کے باب العامود پر جشن بعثت و نبوت منانے کے لئے جمع تھے کہ اچانک صیہونی فوجیوں نے …

مزید پڑھیں »