ہفتہ , 20 اپریل 2024

مشرق وسطیٰ

سعودی عرب: ریل ڈرائیور کی 30 آسامیوں کیلئے 28 ہزار خواتین امیدوار

ریاض: سعودی عرب کی کمپنی نے کہا ہے کہ ریل کے 30 ڈرائیوروں کی تربیت کے لیے 28 ہزار درخواستیں موصول ہوئی ہیں۔ سعودی گزٹ کی رپورٹ کے مطابق اسپین کی ریل کمپنی رنفے کا کہنا تھا کہ آن لائن جائزے کے دوران تعلیمی پس منظر اور انگریزی زبان کے اسکل کے حوالے سے امیدواروں کی تعداد تقریباً نصف ہوجائے …

مزید پڑھیں »

اسرائیلی بحریہ کی سعودی عرب، پاکستان کے ہمراہ امریکی بحری مشقوں میں شرکت

تل ابیب: اسرائیلی بحریہ نے تصدیق کی ہے کہ اس نے پاکستان، سعودی عرب اور بعض دیگر ممالک کے ساتھ امریکی قیادت میں ہونے والی مشق میں حصہ لیا ہے جن کے ساتھ اس کے سفارتی تعلقات نہیں ہیں۔ امریکی بحریہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ 31 جنوری کو شروع ہونے والی بین الاقوامی میری ٹائم مشق (آئی …

مزید پڑھیں »

ایران کے قومی معیاری نشان کو ملک کے اندر اور بیرون ملک اعتماد پیدا کرنا چاہیے: صدر رئیسی

تہران: ایرانی صدر مملکت نے سماجی سرمائے کو مضبوط بنانے میں معیارات کی تنظیم کے اہم کردار پر زور دیا اور کہا ہے کہ ایران کے قومی معیار کا نشان ملکی اور غیر ملکی میدانوں میں تمام لوگوں کے لیے اعتماد کا باعث ہونا چاہیے۔ صدر رئیسی نےکہا کہ سامان اور خدمات کے معیاری اشاریوں کو احتیاط سے تیار کیا …

مزید پڑھیں »

ویانا میں سیاسی فیصلہ سازی کی اخراجات کی کمی کیلئے ’فیکٹ فائنڈنگ گیم‘ کا آغاز

تہران: یہ پہلا موقع نہیں ہے کہ رائٹرز خبر رساں ادارے نے نامعلوم ذرائع کا حوالہ دیتے ہوئے مذاکرات کے بارے میں خبریں شائع کی ہیں، لیکن ایسا لگتا ہے کہ ویانا مذاکرات کے اس خاص اور نازک لمحے میں، یہ آخری غلط فیکٹ شیٹ نہیں ہے۔ رائٹرز نے جمعرات کی رات ایک رپورٹ میں دعویٰ کیا کہ وہ ویانا …

مزید پڑھیں »

آل سعود میں اندرونی اختلافات عروج پر

ریاض: آل سعود خاندان کے اندر مسلسل اختلافات کے بڑھنے کی خبریں موصول ہو رہی ہیں۔ بتایا جا رہا ہے کہ اس وقت شہزادوں کے درمیان اختلافات اتنا زیادہ بڑھ گیا ہے کہ کسی بھی وقت سعودی عرب سے شدید جھڑپوں کی خبریں موصول ہو سکتی ہیں۔ موصولہ رپورٹ کے مطابق سعودی ولیعہد محمد بن سلمان کے خلاف آل سعود …

مزید پڑھیں »

ترکی کی اسرائیل دوستی، حماس کی فوجی قیادت کو ملک سے نکالنے کی تیاری

انقرہ: ترکی کے ایک اخبار نے دعوی کیا ہے کہ انقرہ حماس کی فوجی قیادت کو ملک سے نکالنے کا ارادہ رکھتا ہے۔ فارس نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق ترکی کے اخبار حریت نے دعوی کیا ہے کہ ترکی ملک سے حماس کی فوجی قیادت کو نکالنا چاہتا ہے لیکن حماس کی سیاسی قیادت بدستور ترکی میں رہے گی۔ …

مزید پڑھیں »

دنیا کی سب سے بڑی جیل سعودی عرب ہے

آزادی اور انسانی حقوق کا مسئلہ اٹھانے والے سعودی عرب کے شہریوں کے لئے سعودی عرب ایک بہت بڑی جیل میں تبدیل ہو چکا ہے۔ انسانی حقوق کی تنظیموں نے بتایا ہے کہ سعودی عرب میں تقریبا 70 ہزار ایسے افراد ہیں جن پر ملک سے باہر جانے پر پابندی عائد ہے۔ ان 70 ہزار سعودی شہریوں میں اس ملک …

مزید پڑھیں »

استقامی محاذ نے سامراجی طاقتوں کے غرور کو خاک میں ملا دیا ہے: رہبر انقلاب اسلامی

تہران: رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے فرمایا ہے کہ خطے میں بڑھتی ہوئی استقامت و مزاحمت نے سامراجی طاقتوں کے نخوت و غرور کو خاک میں ملا دیا ہے۔ جمعرات کو تبریز کی عوامی تحریک کی سالگرہ کے موقع پر صوبہ مشرقی آذربائیجان میں ایک عوامی اجتماع سے آن لائن خطاب کرتے ہوئے رہبر …

مزید پڑھیں »

اسرائیلی صدر اسحاق ہرزوگ جلد ترکی کا دورہ کریں گے

تل ابیب: رواں ہفتے ترکی کا ایک اعلیٰ سطح کا وفد اسرائیل کا دورہ کرے گا جس کے فوری بعد اسرائیلی صدر اپنے ہم منصب سے ملاقات کرنے انقرہ جائیں گے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیل کے صدر اسحاق ہرزوگ عنقریب ترکی کا دورہ کریں گے جس سے دونوں ممالک کے درمیان 2010 سے منقطع تعلقات کی بحالی …

مزید پڑھیں »

مقتدی الصدر اور مصطفی الکاظمی کے درمیان نجف اشرف میں ملاقات

نجف اشرف: رای الیوم نے اس سلسلے میں اعلان کیا کہ مقتدی الصدر اور مصطفی الکاظمی کے درمیان نجف اشرف میں صدر کی رہائش گاہ پر ملاقات ہوئی۔ میٹنگ کے مندرجات کے بارے میں کوئی معلومات جاری نہیں کی گئی ہیں لیکن ماہرین کا کہنا ہے کہ اجلاس میں الکاظمی کے دوبارہ وزارت عظمیٰ کے لیے انتخاب لڑنے کے امکانات …

مزید پڑھیں »