جمعہ , 19 اپریل 2024

مشرق وسطیٰ

غزہ میں اسپتال پر اسرائیلی حملہ، ایران سمیت دیگر ممالک کی شدید مذمت

یروشلم:قابض اسرائیل فوج کی جانب سے غزہ میں قائم ہسپتال پر فضائی حملے میں 800 سے زائد افراد شہید جبکہ سیکڑوں زخمی ہوگئے ہیں، جس پر ایران سمیت دیگر ممالک نے شدید مذمت کی ہے۔غزہ میں قائم ہسپتال اسرائیل کے راکٹ حملے کے بعد ملبے کا ڈھیر بن گیا ہے جبکہ اطراف میں شدید آگ بھی لگی ہوئی ہے، وزارت …

مزید پڑھیں »

غزہ کے المعمدانی ہسپتال پر اسرائیل کی وحشیانہ حملہ، 800 سے زائد شہید

یروشلم:قابض اسرائیلی طیاروں نے ہسپتال کو نشانہ بنایا جس میں طبی عملہ، مریض اور پناہ لیے ہوئے عام شہری شہید ہوئے۔قابض اسرائیل کی جانب سے غزہ میں وحشیانہ بمباری جاری ہے، صیہونی افواج کے اسپتال پر ہونے والے تازہ حملے میں 800 سے زائد فلسطینی شہید ہوگئے۔ فلسطینی وزارت صحت کے مطابق اسرائیلی طیاروں نے وسطی غزہ میں موجود اسپتال …

مزید پڑھیں »

غزہ کے مردہ خانوں میں گنجائش ختم، لاشیں آئسکریم ٹرک میں رکھی جانے لگیں

مقبوضہ بیت المقدس:غزہ کی پٹی میں اسرائیلی فضائی حملوں میں جاں بحق فلسطینیوں کی لاشوں کو محکمہ صحت کے حکام آئس کریم فریزر ٹرکوں میں رکھنے پر مجبور ہوگئےکیونکہ لاشوں کو ہسپتالوں میں منتقل کرنا بہت خطرناک ہے اور قبرستانوں میں جگہ کم پڑ چکی ہے۔ رپورٹ کے مطابق دیر البلاح میں شہدا الاقصیٰ ہسپتال کے ڈاکٹر یاسر علی نے …

مزید پڑھیں »

غزہ سے انخلا زخمی فلسطینیوں کیلئے سزائے موت کے مترادف ہو سکتا ہے:عالمی ادارہ صحت

جینیوا: (ویب ڈیسک ) عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے خبردار کیا ہے کہ اسرائیل کی جانب سے شمالی غزہ کو خالی کرنے کا حکم محصور پٹی کے ہسپتالوں میں زیرعلاج انکیوبیٹرز میں موجود بچوں سمیت 2 ہزار سے زائد زخمی فلسطینیوں کے لیے سزائے موت ثابت ہو سکتا ہے۔ برطانوی اخبار کے مطابق اسرائیل نے 42 کلومیٹر طویل …

مزید پڑھیں »

غزہ میں بھوک و افلاس کے ڈیرے، شہید فلسطینیوں کی تعداد 2800 ہوگئی

غزہ: صہیونی فورسز نے معصوم فلسطینیوں پر مظالم کی تمام حدیں پار کر دی ہیں، اسرائیل کے وحشیانہ تشدد میں 2800 فلسطینی شہید جبکہ زخمیوں کی تعداد 10 ہزار سے تجاوز کر گئی۔فلسطینیوں کی غزہ سے مغربی علاقوں کی جانب نقل مکانی کا عمل جاری ہے، بھوک و افلاس کے باعث ہر طرف چیخ و پکار کا عالم ہے جبکہ …

مزید پڑھیں »

جنوبی ایران میں 5.5 شدت کا زلزلہ

تہران: ایران کے جنوبی علاقے میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، جس کی شدت 5.5 ریکارڈ کی گئی۔بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق منگل کی صبح ایران کے جنوبی علاقے میں زلزلہ آیا، جس کی شدت 5.5 ریکارڈ کی گئی۔ جرمن ریسرچ سینٹر برائے جیو سائنسز کے مطابق زلزلہ کی گہرائی 10 کلومیٹر تھی اور مرکز جنوبی ایران …

مزید پڑھیں »

اسلامی حکومتوں کو صہیونی غاصب حکومت کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لانے کا عمل ترک کرنا چاہیے:آیت اللہ اعرافی

تہران:حوزہ علمیہ کے سرپرست نے کہا: اسلامی حکومتوں سے توقع کی جاتی ہے کہ وہ صہیونی غاصب حکومت کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لانے کا عمل ترک کر دیں اور کم از کم سیاسی مسائل پر واضح موقف اختیار کریں۔ امت اسلامیہ کا موقف واضح ہے اور انشاء اللہ اسلام کی فتح تک یہ اسی طرح باقی رہے گی۔ …

مزید پڑھیں »

حماس سے رابطہ ہے اور جاری رہے گا، ملائیشیا کا مغربی ممالک کو دوٹوک جواب

کوالالمپور:مغربی ممالک کی جانب سے حماس سے تعلقات ختم کرنے کے لئے دباو کو مسترد کرتے ہوئے وزیراعظم انورابراہیم نے کہا ہے کہ فلسطینی مقاومتی تنظیم کے ساتھ روابط ہیں اور مستقبل میں بھی برقرار رہیں گے۔ ملائشیا کے وزیراعظم انور ابراہیم نے حماس کے ساتھ تعلقات کے حوالے سے مغرب کے اعتراضات اور دباو کو قبول کرنے سے انکار …

مزید پڑھیں »

حرم امام رضا (ع) میں زائرین کو مفت ویزا کےلئے "سفارتی زیارت“ کے عنوان سے پروگرام شروع

تہران:حرم امام رضا (ع) کے شعبۂ تعلقات عامہ کے نائب سربراہ نے کہا کہ زائرین کی سہولت کے لئے ”سفارتی زیارت“ کے عنوان سے ہم ایک پروگرام شروع کرنے جارہے ہیں جو زیارت کے متمنی افراد کیلئے مفت ویزا فراہم کرے گا۔ حرم حضرت امام رضا علیہ السّلام کے شعبۂ تعلقات عامہ کے نائب سربراہ حجت الاسلام والمسلمین مصطفیٰ فقیہ …

مزید پڑھیں »

"طوفان الاقصی” جعلی صیہونی رجیم کے خاتمے کا آغاز ہے، جنرل حسین سلامی

تہران:سپاہ پاسداران انقلاب کمانڈر انچیف نے الاقصی طوفان آپریشن کو جعلی صیہونی حکومت کے قبل از وقت خاتمے کا پہلا مرحلہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ شہری املاک پر بمباری کسی بھی لحاظ سے طاقت کی علامت نہیں ہے۔ سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر انچیف میجر جنرل حسین سلامی نے آج صبح سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی اسٹریٹجک منصوبہ …

مزید پڑھیں »