بدھ , 10 اگست 2022
تازہ ترین

مشرق وسطیٰ

اسرائیل غزہ میں مصالحت کے نفاذ پر سنجیدہ نہیں ہے۔ حماس

مقبوضہ بیت المقدس (مانیٹرنگ ڈیسک)تحریک مزاحمت (حماس) نے قابض اسرائیلی ریاست پر الزام لگایا کہ وہ غزہ کی ساحل پر ماہی گیری کے علاقے میں اضافے کے حالیہ فیصلے سے پیچھے ہٹ رہا ہے اور مصر کی ثالثی میں ہونے والی مصالحت کے نفاذ پر غفلت کا مظاہرہ کر رہا ہے۔ حماس کے ترجمان فوزي برهوم نے ایک اخباری بیان …

مزید پڑھیں »

1860ء سے لڑائیوں میں‌ کتنے یہودی ہلاک ہوئے، رپورٹ جاری

یروشلم (مانیٹرنگ ڈیسک)اسرائیلی وزارت دفاع نے جمعہ کے روز ایک رپورٹ جاری کی ہے جس میں سنہ 1860ء سے اب تک مختلف لڑائیوں میں ہلاک ہونے والے یہودیوں‌ کے اعداد و شمار جاری کیے گئے ہیں۔ صہیونی وزارت دفاع کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ فلسطین پر صہیونی ریاست کے غیر قانونی قبضے سے 88 سال قبل یعنی سنہ …

مزید پڑھیں »

غزہ: پر امن فلسطینی ریلیوں پر اسرائیلی فوج کا حملہ، 4 فلسطینی شہید

مقبوضہ بیت المقدس (مانیٹرنگ ڈیسک)فلسطین کےعلاقے غزہ کی پٹی میں جمعہ کے روز ہفتہ وار حق واپسی تحریک کی ریلیوں پر اسرائیلی فوج کی وحشیانہ فائرنگ سے کم سے کم چار فلسطینی شہید اور 52 زخمی ہوگئے۔ غزہ میں وزارت صحت کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ اسرائیلی فوج فائرنگ سے زخمی ہونے والا …

مزید پڑھیں »

صدر طیب اردوگان نے ملک کی سب سے بڑی مسجد کا افتتاح کر دیا

انقرہ(مانیٹرنگ ڈیسک) ترک صدر طیب اردوگان نے ترکی کی سب سے بڑی مسجد کا افتتاح کردیا،سلجوق اور عثمانیہ طرز تعمیر کی شاہکار مسجد جمیلیہ کے گنبد نفیس خطاطی کا نمونہ ہیں۔تفصیلات کے مطابق ترک صدر طیب اردوگان نے ترکی کی سب سے بڑی مسجد کا افتتاح کردیا،استنبول میں قائم جمیلیہ نامی مسجد بیک وقت74ہزار نمازیوں کو اپنے دامن میں سمیٹ …

مزید پڑھیں »

لیبیا :اماراتی ڈرون طیاروں کی دارالحکومت طرابلس پر بمباری

ابوظہبی (مانیٹرنگ ڈیسک)عرب ذرائع کے مطابق متحدہ عرب امارات کے ڈرون طیاروں نے لیبیا کے دارالحکومت طرابلس پر بمباری کی ہے۔ اطلاعات کے مطابق متحدہ عرب امارات نے چینی ساختہ ڈرون ونگ لونگ کے ذریعہ لیبیا کے دارالحکومت طرابلس پر بمباری کی ہے۔ متحدہ عرب امارات اور سعودی عرب لیبیا کے باغی کماںڈر خلیفہ حفتر کی حمایت کررہے ہیں۔ خلیفہ …

مزید پڑھیں »

ایران کا تعاون نہ ہوتا تو عراق و شام تقسیم ہو جاتے، ایرانی وزیر دفاع

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک)ایران کے وزیر دفاع نے کہا ہے کہ علاقے میں امن و استحکام کے لئے بھاری اخراجات ادا کئے گئے ہیں اور اگر ایران کا ایثار اور تعاون نہ ہوتا تو عراق و شام امن و سلامتی کے بدخواہوں اور دشمنوں کے ہاتھوں تقسیم ہو جاتے۔ایران کے وزیر دفاع جنرل امیر حاتمی نے جمعرات کے روز عراق کے …

مزید پڑھیں »

شام میں امریکہ کی غیرقانونی موجودگی کے خلاف الحسکہ کے عوام کا احتجاج

دمشق (مانیٹرنگ ڈیسک)شمال مشرقی شام کے شہر الحسکہ کے عوام نے اپنے ملک میں امریکی دہشت گرد فوجیوں کی موجودگی کے خلاف احتجاج کیا ہے۔شام کی سرکاری خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق احتجاجی مظاہرین نے اپنے ہاتھوں میں شام کے صدر بشار اسد کی تصاویر اٹھا کر شام سےدہشت گرد امریکی فوجیوں کے انخلا کا مطالبہ کیا۔امریکہ نے …

مزید پڑھیں »

یمن کے خلاف سعودی اتحاد کبھی کامیاب نہیں ہو گا:محمد اذانا

صنعا(مانیٹرنگ ڈیسک)یمن اور روس کے ماہرین نے ماسکو میں اپنے ایک اجلاس میں اعلان کیا ہے کہ یمن کے خلاف سعودی اتحاد کی سازشیں کبھی کامیاب نہیں ہوں گی۔یمن میں جنگ کے چار برس کے زیرعنوان ماسکو میں منعقدہ اس اجلاس میں یمنی جوانوں کی تحریک کے سربراہ محمد اذانا نے کہا ہے کہ ان لوگوں کو بہت بڑا مغالطہ …

مزید پڑھیں »

ایرانی عوام کا اتحاد امریکا کے مقابلے میں ایران کا فتح کا راز ہے، خطیب جمعہ تہران

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک)تہران کے خطیب جمعہ نے امریکا کے مقابلے میں ایرانی عوام کی کامیابی پر تاکید کی ہے۔تہران کے خطیب جمعہ آیت اللہ سید احمد خاتمی نے اس ہفتے نماز جمعہ کے خطبے میں کہا کہ بصیرت، میدان میں ایرانی عوام کی موجودگی اور ان کا اتحاد و یکجہتی ہی امریکا اور اس کے اتحادیوں کے مقابلے میں ایران …

مزید پڑھیں »

لبنان کے مقبوضہ علاقوں کو آزاد کرانا حزب اللہ کا فرض ہے، سید حسن نصراللہ

بیروت (مانیٹرنگ ڈیسک)حزب اللہ لبنان کے سکریٹری جنرل سید حسن نصراللہ نے کہا ہے کہ علاقے کے حالات کچھ اس طرح کے بنتے جا رہے ہیں کہ جنھیں امریکا اور بعض دیگر ممالک اور ان سے وابستہ ذرائع ابلاغ ہوا دے رہے ہیں اور اس صورت حال میں یہ امکان ظاہر کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے کہ صیہونی …

مزید پڑھیں »