منگل , 23 اپریل 2024

مشرق وسطیٰ

بحرین میں اعلی صیہونی عہدیدار کی تعیناتی پر مناما کی وضاحت

مناما: بحرین کی وزارت خارجہ نے دارالحکومت منامہ میں ایک اعلی صیہونی عہدیدار کی تعیناتی کے بارے میں تفصیلات بیان کی ہے۔ فارس نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق بحرین کی وزارت خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ مناما میں ایک اسرائیلی افسر کی تعیناتی، بین الاقوامی اتحاد کے تناظر میں انجام پا رہی ہے۔ بحرین کی وزارت خارجہ نے …

مزید پڑھیں »

اسرائیل نابود ہو رہا ہے، اسرائیلی حکام کا اعتراف

تل ابیب: صیہونی حکومت کے ایک ماہر نے صیہونی حکومت اور اسرائیلی فوج کی اسٹراٹیجک غلطیوں کی جانب اشارہ کرتے ہوئے اعلان کیا کہ اسرائیل نے اپنی موت کے سرٹیفکیٹ پر سائن کر دیا ہے اور اگلی جنگ ہمارے وجود کا خاتمہ کر دے گی۔ تسنیم نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق صیہونی حکومت کے متعدد اعلی عہدیداروں اور ماہرین …

مزید پڑھیں »

عراق کی استقامتی تنظیم کا یو اے ای کو انتباہ

بغداد: الوعد الحق نامی ایک عراقی گروہ نے متحدہ عرب امارات کو اسکی حساس تنصیبات کو نشانہ بنانے کی دھمکی دی ہے۔ الوعد الحق نامی عراق کے استقامتی گروہ نے اپنے بیان میں متحدہ عرب امارات کو انتباہ دیا کہ اس ملک کی تنصیبات، ٹاور، بندرگاہیں اور شہر استقامتی تنظیم کے لئے جائز اہداف ہیں۔ اس گروہ نے اپنے بیان …

مزید پڑھیں »

داعش کا نیا سرغنہ کون ہے؟

بغداد: دہشت گرد گروہ داعش کے نئے سرغنہ کے قتل کے اعلان کے بعد بہت سے ماہرین اور سیکیورٹی حکام نے اس دہشت گرد گروہ کے نئے سرغنہ کے بارے میں قیاس آرائیاں شروع کر دی ہیں۔ فارس نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق امریکیوں کی جانب سے داعش کے نئے سرغنہ کے قتل کے اعلان کے بعد نئے سرغنہ …

مزید پڑھیں »

داعش سرغنہ کے خلاف امریکی فضائی حملے میں کم از کم پانچ بچے جاں بحق

واشنگٹن: واشنگٹن پوسٹ نے رپورٹ کیا ہے کہ داعش کے سرغنہ کی رہائش گاہ پر امریکی فضائی حملے میں کم از کم پانچ بچے جاں بحق ہوگئے ہیں۔ اس امریکی میڈیا نے رپورٹ کیا ہے کہ عینی شاہدین اور داعش دہشت گرد گروہ کے سرغنہ کے گھر پر امریکی اسپیشل فورسز کے حملے کی ایک ویڈیو کے مطابق گزشتہ ہفتے …

مزید پڑھیں »

صیہونی حکومت کو جلد ہی اپنی غلطی کا احساس ہوگا، فلسطینی رہنما کا انتباہ

غزہ: فلسطین کی استقامتی تنظیم جہاد اسلامی نے خبردار کیا ہے کہ نابلس میں شہید ہونے والے تین نوجوانوں کا خون رائگاں نہیں جائے گا اور غاصب صیہونی دشمن کے ساتھ پوری فلسطینی سرزمین میں استقامت و مزاحمت کا سلسلہ جاری رہے گا۔ ارنا نیوز نے فلسطین الیوم کے حوالے خبر دی ہے کہ جہاد اسلامی تنظیم کے جنرل سیکریٹری …

مزید پڑھیں »

اسلامی انقلاب کی تینتالیسویں سالگرہ، جشن و تقریبات کا سلسلہ عروج پر

تہران: ایران کے اسلامی انقلاب کا تناور درخت آج اپنی تینتالیسویں بہار کا جشن منا رہا ہے۔ دنیا کے سبھی آزاد ضمیر اور حریت پسندوں کی ڈھارس اور مستکبرین عالم کی آنکھوں کا کانٹا بنا ایران کے اسلامی انقلاب کی کامیابی کا جشن ایران اور دنیا کے دیگر ممالک بشمول ہندوستان و پاکستان میں تمام تر شان و شوکت کے …

مزید پڑھیں »

صہیونی ریاست کے فضائی حملے شام کی خودمختاری کی خلاف ورزی ہیں: روس

ماسکو: روسی وزارت خارجہ کی خاتون ترجمان "ماریا زاخارووا” نے شام پر صہیونی ریاست کے فضائی حملوں کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے اسے ملکی خود مختاری کی خلاف ورزی قرار دیتے ہوئے کہا کہ اس سے کشیدگی میں اضافہ ہوگا۔ زاخارووا نے جمعرات کو روسی وزارت خارجہ کی ویب سائٹ پر جاری کیے گئے ایک بیان میں کہا ہے …

مزید پڑھیں »

عمانی بادشاہ کی اسلامی انقلاب کی سالگرہ پر ایران کو مبارکباد

مسقط: عمانی بادشاہ نے اسلامی انقلاب کی 43 ویں سالگرہ کی آمد پر ایرانی عوام اور حکام کی مبارکباد دی۔ عمان سرکاری نیوز ایجنسی کے مطابق، بادشاہ عمان "ہیثم بن طارق” نے جمعرات کو ایرانی صدر آیت اللہ سید "ابراہیم رئیسی” کے نام میں ایک خط میں یوم 22 بہمن کی آمد اور اسلامی انقلاب کی سالگرہ پر ان کو …

مزید پڑھیں »

سعودی عرب نے نیا الیکٹرانک پاسپورٹ جاری کردیا

ریاض: سعودی عرب نے اپنے شہریوں کے لیے نیا الیکٹرانک پاسپورٹ جاری کردیا جس میں جدید ترین ٹیکنالوجی کو استعمال کرتے ہوئے سکیورٹی فیچرز کو مزید بہتر کیا گیا ہے۔ سعودی وزیر داخلہ شہزادہ عبدالعزیز بن سعود بن نائف نے پاسپورٹ کا اجراء کیا۔ اس حوالے سے جنرل ڈائریکٹوریٹ آف پاسپورٹس کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر جنرل، میجر جنرل خالد السیخان نے …

مزید پڑھیں »