ہفتہ , 20 اپریل 2024

مشرق وسطیٰ

امریکی دہشتگرد شام میں داعش کو ٹریننگ دینے میں مصروف

التنف: شام میں موجود امریکی دہشتگرد، تکفیری دہشتگرد ٹولے داعش کے عناصر کو ٹریننگ دے رہے ہیں۔ لبنان کےالمیادین چینل نے اپنی ایک رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ شام عراق اور اردن کی مشترکہ سرحد پر اسٹریٹیجک علاقے التنف میں واقع امریکی دہشتگردوں کی چھاؤنی میں داعشی دہشتگرد ٹریننگ حاصل کر رہے ہیں۔ امریکہ نے داعش کے خلاف نام …

مزید پڑھیں »

دمشق پر اسرائیل کا حملہ ناکام، اسرائیل کے کئی راکٹ تباہ

دمشق: شام کے فضائی دفاعی سسٹم نے شام کے دارالحکومت دمشق پر دشمن اسرائیل کے حملے کو ناکام بنا دیا۔ سانا خبر رساں ایجنسی نے اس حملے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ صیہونی فوجیوں نے دمشق میں کچھ اہداف کو نشانہ بنانے کیلئے راکٹ داغے جسے شام کے فضائی دفاعی سسٹم نے ناکام بنا دیا۔ ابھی تک اس حملے …

مزید پڑھیں »

قدس کی آزادی حتمی اور قریب ہے: خطیب مسجد الاقصی

بیت المقدس: مسجد الاقصی کے خطیب نے کہا ہے کہ قدس آزاد ہو گا اور فلسطینی عوام الرٹ ہیں۔ صفا خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق مسجد الاقصی کے خطیب الشیخ عکرمہ صبری نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ اسلو معاہدہ در اصل قدس کو غرب اردن سے علیحدہ کرنے کیلئے تھا اس لئے اس معاہدے سے …

مزید پڑھیں »

عرب امارات کے آلہ کاروں اور داعش کے دہشتگردوں کی ہلاکتیں

صنعا: یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورسز نے تیل سے مالامال صوبے شبوہ میں متحدہ عرب امارات اور داعش کے آلہ کاروں کو ہلاک کر دیا ہے۔ ارنا خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق یمن کی فوج کے ترجمان یحیی سریع نے کہا ہے کہ یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورسز نے گزشتہ رات صوبہ شبوہ میں سعودی اتحاد …

مزید پڑھیں »

عشرہ فجر کے موقع پر رہبر انقلاب اسلامی کی حضرت امام خمینی (رح) کے مزار پر حاضری

تہران: رہبر انقلاب اسلامی نے عشرہ فجر کی آمد کے موقع پر حضرت امام خمینی (رہ) کے حرم مطہر میں انھیں خراج عقیدت پیش کیا۔ رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے اسلامی انقلاب کی 43 ویں سالگرہ کی آمد کے موقع پر بانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی (رہ) کے حرم مطہر پر حاضر ہو کر …

مزید پڑھیں »

سعودی اتحاد کو کاری ضرب، کئی علاقے ہاتھ سے گئے، سعودی سرحد کی طرف یمنی فوج کی پیشرفت جاری

صنعا: یمن کی فوج اور رضاکار فورس نے سعودی عرب سے لگنے والی سرحد کے پاس متعدد علاقوں کو آزاد کرانے میں کامیابی حاصل کر لی۔ یمن کے وار میڈیا سینٹر کی رپورٹ کے مطابق یمنی فوج اور رضاکار فورس نے الآجاشر صحرائی علاقے میں 163 کلومیٹر مربع علاقہ آزاد کرانے میں کامیابی حاصل کر لی۔ رپورٹ میں بتایا گیا …

مزید پڑھیں »

ویانا مذاکرات؛ کیا مغربی فریقین کی وعدہ خلافی ختم ہوجائے گی؟

تہران: ایران کیخلاف پابندیوں کی منسوخی پر ویانا مذاکرات کا آٹھویں مرحلہ، سیاسی فیصلہ کرنے کے ایک چھوٹے سے وقفے میں داخل ہوگیا ہے؛ وہ مرحلہ جس میں کچھ مشاورتیں بشمول ایران اور فرانس کے صدور کے درمیان کل کا ٹیلی فونک رابطہ، کسی معاہدے تک پہنچنے کے عمل میں مدد دینے میں کارگر ثابت ہوسکتا ہے لیکن اگر دوسرے …

مزید پڑھیں »

سعودی عرب نے عمرہ زائرین کے لئے نئی ایپ "اعتمرنا” متعارف کرا دی

ریاض: سعودی عرب کی حکومت نے عمرہ کے لیے آنے والے زائرین کے لئے نئی ایپ اعتمرنا متعارف کرادی ہے جس کے بعد عمرہ زائرین کو ہوٹل کا کمرہ اور ٹرانسپورٹ بک کرانے میں مدد ملےگی۔ سعودی میڈیا کے مطابق وزارت حج و عمرہ نے اعتمرنا ایپ کے ذریعے ہوٹل میں کمرہ بک کرانے اور زیارات مقدسہ کے لیے ٹرانسپورٹ …

مزید پڑھیں »

پابندیوں کی منسوخی، اس کی تصدیق اور معتبر ضمانت، سمجھوتے کی اساس ہے: صدر ایران

تہران: اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے فرانسیسی صدر سے گفتگو میں پابندیوں کے خاتمے اس کی تصدیق اور معتبر ضمانت کو سمجھوتے کی بنیاد قرار دیا ہے۔ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے فرانس کے صدر امانوئل میکرون کے ساتھ ٹیلی فونی گفتگو میں امریکہ کی جانب سے تہران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ کی پالیسی کی ناکامی …

مزید پڑھیں »

اسرائیل کا دیگر ممالک کے ساتھ یو اے ای کو بھی آئرن ڈوم فروخت کرنے سے انکار

تل ابیب: اسرائیل کی سیکیورٹی ایجنسیوں نے متحدہ عرب امارات کو ائیرڈیفنس سسٹم آئرن ڈوم فروخت کرنے کی مخالفت کی ہے۔ فارس نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسرائیل کی سیکیورٹی ایجنسی نے متحدہ عرب امارات کو آئرن ڈوم اور مقلاع داود نامی ائیرڈیفنس سسٹم فروخت کرنے کی مخالفت کی ہے۔ صیہونی حکومت کے فوجی امور کے ماہر اور تجزیہ …

مزید پڑھیں »