ہفتہ , 20 اپریل 2024

مشرق وسطیٰ

یمن میں سعودی اتحاد کے شدید حملوں کے حوالہ سے یو این سیکریٹری جنرل سے ایرانی وزیر خارجہ کی گفتگو

تہران: یمن پر سعودی اتحاد کے حملے تیز ہو جانے کے بعد اعلی ایرانی حکام نے مختلف بین الاقوامی اداروں کے اعلی عہدیداروں کے ساتھ سیاسی صلاح و مشورے اور تبادلہ خیال کیا ہے۔ ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انٹونیو گوترش سے ٹیلیفون بات کی۔ اس گفتگو میں انہوں نے یمن کے …

مزید پڑھیں »

آزاد سمندری علاقوں کی سیکیورٹی میں ایرانی بحریہ کا اہم کردار ہے: بحریہ کمانڈر

تبریز: اسلامی جمہوریہ ایران کی بحریہ کے کمانڈر نے کہا ہے آزاد سمندر میں مضبوط و پائدار سیکورٹی، ایرانی بحریہ کی مسلسل موجودگی کی وجہ سے برقرار ہے۔ اسلامی جمہوریہ ایران کی بحریہ کے کمانڈرایڈمیرل شہرام ایرانی نے تبریز میں ایک پروگرام سے خطاب کے دوران سمندری سیکورٹی کی سطح کو مزید بہتر بنانے کے لئے سمندروں میں ملکی بحریہ …

مزید پڑھیں »

بغداد ہوائی اڈے پر حملہ ایک دہشتگردانہ سازش ہے، عراق کے سیاسی رہنماؤں کا بیان

بغداد: عراق کی مختلف جماعتوں کے رہنماؤں اور سیاسی شخصیتوں نے بغداد ہوائی اڈے پر حملے کی مذمت کرتے ہوئے اسے ملک میں بدامنی اور عدم استحکام پیدا کرنے کے لئے دشمنوں کی سازش قرار دیا ہے۔ عراق کی عصائب اہل الحق تحریک کے سربراہ نے بغداد کے انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر حملے پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ …

مزید پڑھیں »

یمن: متحدہ عرب امارات نے پسپائی اختیار کی

صنعا: یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورسز نے متحدہ عرب امارات کے حملوں کا زبردست جواب دیتے ہوئے تیل سے مالامال صوبے شبوہ سے متحدہ عرب امارات کے جارح فوجیوں کو پسپائی اختیار کرنے پر مجبور کردیا ہے۔ موصولہ رپورٹوں کے مطابق یمن کی مسلح افواج اور عوامی رضاکار فورسز نے سعودی اتحاد کے رکن ملک متحدہ عرب امارات کے …

مزید پڑھیں »

یمن، سعودی اتحاد نے ایندھن سے لدے ایک بحری جہاز کو روک لیا

صنعا: سعودی جارح اتحاد نے یمن کے لئے ایندھن پر مشتمل ایک اور بحری جہازکو روک لیا ہے۔ ینگ جرنلسٹ کلب کی رپورٹ کے مطابق یمن کی پٹرولیم کمپنی کے ترجمان عصام یحیی کا کہنا ہے کہ جارح سعودی اتحاد نے بحری جہاز "Eships Barracuda” کو جس میں 4 ہزار ٹن سے زائد ایندھن ہے روک دیا ہے۔ اس رپورٹ …

مزید پڑھیں »

عراق میں دھماکہ، تین افراد جاں بحق

بغداد: عراقی ذرائع ابلاغ کی رپورٹوں کے مطابق صوبہ بابل میں زور دار دھماکہ ہوا ہے۔ المیادین کی رپورٹ کے مطابق عراق کے صوبے بابل کے علاقے جبلہ می کل ہونے والے دہشتگردانہ دھماکے میں 3 افراد جاں بحق ہوئے۔ گزشتہ مہینوں کے دوران عراق کے جنوبی شہروں میں عراقی عوام کے خلاف دہشتگردانہ کارروائیوں میں اضافہ ہوا ہے۔ قابل …

مزید پڑھیں »

فلسطینی مظاہرین پر اسرائیل کی فائرنگ، درجنوں فلسطینی اور صحافی زخمی

غرب اردن: مقبوضہ فلسطین کے غرب اردن کے مختلف علاقوں میں غاصب صیہونی فوجیوں نے فائرنگ کر کے درجنوں فلسطینی مظاہرین کو زخمی کردیا۔ فلسطینی انفارمیشن مرکز کی رپورٹ کے مطابق غاصب صیہونی فوجیوں نے کل غرب اردن کے مختلف علاقوں خاص طور سے قلقیلیه، الخلیل، نابلس، رام الله اور قدس میں ہونے والے پر امن مظاہروں کو کچلنے کیلئے …

مزید پڑھیں »

یمن کے رہائشی علاقوں پر جارح سعودی اتحاد کی بمباری جاری، یمنی فورسز نے بھی دسیوں جارحین کو ہلاک کیا

صنعا: جارح سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں نے یمن کے مختلف علاقوں کو تیس سے زائد بار حملوں کا نشانہ بنایا ہے۔ جارح اتحاد کے جنگی طیاروں نے گذشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران صوبہ مآرب کے الوادی، الجوبہ اور رغوان علاقوں پر تیس بار سے زائد بمباری کی۔ خبروں کے مطابق جارح سعودی اتحاد نے صوبہ بیضاء کو دو بار، …

مزید پڑھیں »

ایران کا بے دفاع یمنیوں کے قتل کو روکنے کے لئے اقوام متحدہ سے فوری کارروائی کا مطالبہ

تہران: اسلامی جمہوریہ ایران نے اقوام متحدہ سے مطالبہ کیا ہے کہ یمن کے عوام کے خلاف ہونے والے قتل عام کو روکنے کے لیے فوری اقدامات کرے۔ ایرانی وزیر خارجہ کے سینئر مشیر برائے خصوصی سیاسی امور علی اصغر خاجی نے یمن کے لیے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کے خصوصی نمائندے گرنبرگ کو ایک خط بھیجا ہے۔ انہوں …

مزید پڑھیں »

صیہونی حکومت کے ایٹمی ہتھیار مغربی ایشیا کی سلامتی کے لئے خطرہ ہیں: شام

جنیوا: جنیوا میں اقوام متحدہ کے جنیوا دفتر میں شام کے نمائندے نے صیہونی حکومت کے ایٹمی ہتھیاروں کو مغربی ایشیا میں امن و سلامتی کے لئے سب سے بڑا خطرہ قرار دیا ہے۔ مغربی ایشا میں صیہونی حکومت ہی واحد ایسی حکومت ہے جو ایٹمی ہتھیاروں سے لیس ہے اور اس نے اب تک ایٹمی ہتھیاروں کے پھلاؤ پر …

مزید پڑھیں »