ہفتہ , 20 اپریل 2024

مشرق وسطیٰ

یورپی اور ایرانی ٹیموں کی ویانا میں سفارتی مذاکرات جاری

ویانا: ایران کے اعلی جوہری مذاکرات کار نے ویانا مذاکرات میں یورپی نمائندے کے ساتھ مذاکرات کا آغاز کیا ہے جو کہ یورپ کی تینوں ممالک (برطانیہ، فرانس اور جرمنی) کے نمائندوں کے ساتھ مزید سیشنز کے ساتھ جاری رہے گا۔ علی باقری کنی نے جمعہ کے روز آسٹریا کے شہر ویانا میں ہوٹل کوبرگ گئے جہاں انریکہ مورا اور …

مزید پڑھیں »

ایرانی نمازیوں کا یمن کی حمایت میں مظاہرہ

تہران: ایران کے دارالحکومت تہران اور ملک کے دیگر شہروں میں نماز جمعہ کے بعد یمن پر جارحیت کے خلاف مظاہرہ کیا گیا۔ تہران کی مرکزی نماز جمعہ امام خمینی عیدگاہ میں ادا کی گئی۔ نماز کے بعد نمازیوں نے یمن کے خلاف تقریبا سات برس سے جاری جارحیت کی مذمت کی۔ نمازیوں نے امریکا مردہ بادہ، تکفیری صیہونی سازش …

مزید پڑھیں »

امریکی وفد کے ساتھ اب تک صرف تحریری پیغامات کا تبادلہ ہوا ہے: وزیر خارجہ ایران

تہران: ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ویانا میں امریکہ کے ساتھ براہ راست مذاکرات نہیں کیے جا رہے۔ قومی سلامتی اور امور خارجہ کے پارلیمانی کمیشن کے سامنے بیان دیتے ہوئے ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان کا کہنا تھا کہ ویانا میں چار اہم معاملات پر بات چیت ہو رہی ہے جن میں پابندیوں کا …

مزید پڑھیں »

بمباری کا جواب بمباری سے دیں گے، ایک ایک شہری کی موت کا قصاص لیں گے: وزیر دفاع یمن

صنعا: یمن کے وزیر دفاع نے جارح ملکوں کو سخت خبردار کرتے ہوئے کہا کہ جنگ میں شدت کے باعث یہ جنگ صرف یمن تک محدود نہیں رہے گی۔ وزیر دفاع یمن محمد ناصر العاطفی نے المسیرہ ٹیلی ویژن سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ جنگ میں مزید شدت پیدا کر کے اس جنگ کو ختم نہیں کیا جا …

مزید پڑھیں »

بیرونی قوتوں کی موجودگی کے منفی اثرات مرتب ہوتے ہیں: ایران و قطر

تہران: قطر کے وزیر خارجہ محمد بن عبدالرحمن آل ثانی نے ایران کے صدر کو گیس برآمد کرنے والے ممالک کے فورم (جی ای سی ایف) کے سربراہی اجلاس میں شرکت کے لیے قطر کے امیر کا سرکاری دعوت نامہ پیش کیا۔ اسلامی جمہوریہ ایران کے دورے پر آئے ہوئے قطر کے وزیر خارجہ محمد بن عبدالرحمن آل ثانی نے …

مزید پڑھیں »

بغداد ایئرپورٹ پرمیزائل حملہ، طیارے کونقصان پہنچا

بغداد: عراق کے دارالحکومت بغداد ایئرپورٹ پر6 میزائل فائرکئے گئے۔ عرب میڈیا کے مطابق بغداد ایئرپورٹ کی جانب 6 میزائل فائرکئے گئے جنہیں تباہ کردیا گیا تاہم میزائل حملے میں ایک طیارے کومعمولی نقصان پہنچا۔ عراقی حکام کے مطابق بغداد ایئرپورٹ کوڈرون کے ذریعے بھی نشانہ بنانے کی کوشش کی گئی۔ ڈرون کوبھی ہدف تک پہنچنے سے پہلے تباہ کردیا …

مزید پڑھیں »

ایرانی وزیر خارجہ کی اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل سے ٹیلی فون پر گفتگو، افغان عوام کی حمایت پر تاکید

تہران: ایران کے وزیر خارجہ نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل سے یمن اور افغانستان کی تازہ ترین صورتحال اور ویانا مذاکرات کے حوالے سے گفتگو کی۔ اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ حسین امیرعبداللهیان نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل آنتونیو گوٹریش سے ہونے والی ٹیلی فونی گفتگو میں یمن کی صورتحال اور رہائشی علاقوں پر سعودی اتحاد کے …

مزید پڑھیں »

شام پر یکطرفہ پابندیاں اٹھانے کے لئے سنجیدہ کوششوں کی ضرورت ہے: ایران

نیویارک: اقوام متحدہ میں ایران کی سفیر اور نائب مستقل مندوب نے شام پر عائد یکطرفہ پابندیوں کے خاتمے کے لیے سنجیدہ کوششیں کرنے کی ضرورت پر زور دیا۔ یہ بات "زہرا ارشادی” نے جمعرات کے روز شام میں انسانی صورتحال پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔ انہوں نے کہا کہ شام پر …

مزید پڑھیں »

ویانا مذاکرات کے بارے میں امیرِ قطر بایڈن سے گفتگو کریں گے

دوحہ: قطر کے ایک اعلی عہدیدار نے کہا ہے کہ قطر کے امیر اپنے دورہ امریکہ میں امریکی صدر سے پابندیاں ختم کرنے کے حوالے سے ویانا میں جاری مذاکرات کے بارے میں گفتگو کریں گے۔ قطر کے ایک اعلی عہدیدار نے فرانس پریس سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ قطر کے امیر تمیم بن حمد آل ثانی اپنے …

مزید پڑھیں »

شام: امریکہ کے حمایت یافتہ دہشتگردوں نے پچاس شامی باشندوں کو اغوا کر لیا

رقہ: غاصب امریکی فوجیوں کے حمایت یافتہ دہشتگردوں نے رقہ شہر میں 50 شامی باشندوں کو اغوا کر لیا۔ شام کی سرکاری نیوزایجنسی سانا کی رپورٹ کے مطابق مقامی ذرائع کا کہنا ہے کہ امریکہ کے حمایت یافتہ دہشتگرد گروہ سیرین ڈیموکریٹک فورس نے امریکی فوج کی مدد و حمایت سے رقہ شہر اور اس کے گردو نواح کے دیہاتوں …

مزید پڑھیں »