بدھ , 10 اگست 2022
تازہ ترین

مشرق وسطیٰ

ترکی نے خاشقجی کے قتل میں ملوث متحدہ عرب امارات کے دو جاسوسوں کو گرفتار کرلیا

انقرہ (مانیٹرنگ ڈیسک)ترکی نے متحدہ عرب امارات کے لیے جاسوسی کرنے والے دوعرب جاسوسوں کو گرفتار کرکے سعودی صحافی جمال خاشقجی قتل میں ملوث ہونے کے حوالے سے تفتیش کا آغاز کردیا ہے۔ ترک سکیورٹی فورسز کئی ماہ سے ان دو عرب جاسوسوں کی نگرانی کررہی تھیں۔ترکی کی سرکاری ایجنسی آناتولی کا کہنا ہے کہ ترک حکام نے دو عرب …

مزید پڑھیں »

ایرانی حکومت سیلاب سے متاثرہ افراد کے ساتھ کھڑی ہے;صدر حسن روحانی

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک)اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی صوبہ لرستان کے دورے پر ہیں جہاں انھوں نے ایک اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ سیلاب سے متاثرہ علاقوں کے عوام کی مشکلات کو اچھی طرح سمجھتے ہیں اور مشکلات کو دور کرنے کے لئے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کے عوام کی امداد کے لئے کھڑے ہیں۔ صدر …

مزید پڑھیں »

امریکی امن پلان میں جزیرہ سیناء فلسطینیوں کو دینے کی تجویز شامل نہیں، گرین بیلٹ

بیت المقدس(مانیٹرنگ ڈیسک) مشرق وسطیٰ کے لیے ٹرمپ کے خصوصی ایلچی جیسن گرین کا کہنا ہے کہ امریکی صدر کے مشرق وسطیٰ کے لیے مجوزہ امن منصوبے میں جزیرہ نما سیناء کا علاقہ فلسطینیوں کو دینے کوئی تجویز شامل نہیں۔غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق گرین بیلٹ نے سوشل میڈیا اور بعض ذرائع ابلاغ میں آنے والی ان خبروں کی …

مزید پڑھیں »

ایرانی سیلاب متاثرین کے لیے سعودی عرب اور امارات کی امداد

ریاض(مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کی جانب سے انسانی ہمدردی کے جذبے کے تحت ایران میں سیلاب متاثرین کے لیے خوراک اور دیگر سامان کی صورت میں امداد فراہم کی گئی ہے۔عرب میڈیا کے مطابق متحدہ عرب امارات کے سرکاری امدادی ادارے ہلال احمر کی طرف سے سعودی عرب کے ساتھ مشترکہ ریلیف پروگرام کے تحت امدادی …

مزید پڑھیں »

ایران نے علاقے میں امریکی پالیسیوں کو ناکام بنادیا ہے۔ خطیب جمعہ تہران

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک)تہران کے خطیب جمعہ نے کہا ہے کہ دہشت گرد گروہوں کے مقابلے میں استقامتی محاذ کی فتح اور علاقے میں امریکی پالیسیوں کی شکست ہی ایران سے وائٹ ہاؤس کے غصے اور ناراضگی کی وجہ ہے۔ تہران کے خطیب جمعہ حجت الاسلام کاظم صدیقی نے سپاہ پاسداران کا نام دہشت گرد گروہوں کی فہرست میں شامل کرنے …

مزید پڑھیں »

حزب اللہ روزانہ ایک ہزار میزائل اسرائیل پر برسانے کی توانائی رکھتی ہے؛جنرل یوئیل اسٹریک

یروشلم (مانیٹرنگ ڈیسک)صیہونی حکومت کے ایک سینیئر فوجی کمانڈر نے اعتراف کیا ہے کہ حزب اللہ اسرائیل پر روزانہ ایک ہزار میزائل برسانے کی صلاحیت رکھتی ہے۔صیہونی حکومت کےناردرن کمانڈ آئی ڈی ایف کے سربراہ میجر جنرل یوئیل اسٹریک نے واللا نیوز ویب سائٹ سے گفتگو کے دوران کہا کہ حزب اللہ جنوبی لبنان میں اسرائیلی فوج کے ہر طرح …

مزید پڑھیں »

کمانڈر قدس فورس کا سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک)سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی قدس فورس کے کمانڈر بریگیڈیئر جنرل قاسم سلیمانی نے کہا ہے کہ ملک کی مسلح افواج کے تمام دستے پوری تندھی کے ساتھ سیلاب زدہ علاقوں میں عوام کی خدمت کر رہے ہیں۔صوبہ خوزستان کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کے دورے کے موقع پر قدس فورس کے کمانڈر بریگیڈیئر جنرل قاسم سلیمانی لوگوں …

مزید پڑھیں »

ایران کا سی آئی اے سے منسلک گروہوں کو گرفتار کرنے کا اعلان

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک)اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر انٹیلیجنس نے اعلان کیا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کے سکیورٹی دستوں نے گذشتہ ایک سال کے دوران امریکی خفیہ ایجنسی سی آئی اے سے منسلک 116 منافق گروہوں اور 114 دہشت گرد ٹیموں کو گرفتار کیا ہے۔ انھوں نے کہا کہ اسلام میں حکومت اور امامت عوام کے تحفظ، فلاح اور بہبود …

مزید پڑھیں »

نیتن یاھو نے ہماری پیٹھ میں‌خنجر گھونپا:والدہ شائول ارون

مقبوضہ بیت المقدس (مانیٹرنگ ڈیسک)فلسطین کےعلاقےغزہ کی پٹی میں جنگی قیدی بنائے گئےاسرائیلی فوجی ‘شائول ارون’کی والدہ نے صہیونی حکومت اور وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ان کا کہنا ہے کہ اسرائیلی حکومت نے بار بار ان کے بیٹے کی رہائی کا وعدہ کیامگر ان سےکیا گیا کوئی وعدہ پورا نہیں کیا گیا بلکہ حکومت …

مزید پڑھیں »

چاند پر اسرائیلی خلائی گاڑی کیسے تباہ ہوئی؟ تحقیقات جاری

یروشلم (مانیٹرنگ ڈیسک)اسرائیلی ماہرین نے حال ہی میں چاند کی سطح پر گر کر تباہ ہونے والی خلائی گاڑی کے حادثے کی ابتدائی تحقیقات جاری کی ہیں جن میں‌ بتایا گیا ہے کہ خلائی گاڑی سے رابطہ منقطع ہونا حادثے کا سبب بنا۔عبرانی ٹی وی 7 کی رپورٹ کے مطابق چاند کی سطح‌ پر موجود گاڑی کے ساتھ مواصلاتی روابطہ …

مزید پڑھیں »