منگل , 23 اپریل 2024

مشرق وسطیٰ

یمن پر جارح سعودی اتحاد کی وحشیانہ بمباری میں ایک ہی کنبے کے چودہ افراد شہید

صنعا: متحدہ عرب امارات کی جارحیتوں کے جواب میں یمنی فورسز کے دبئی اور ابوظہبی پر حملے کے بعد، سعودی اتحاد نے یمن کے دارالحکومت صنعا پر وحشیانہ بمباری کی ہے جس میں ایک پورا کنبہ جاں بحق ہو گیا۔ یمن کے نائب وزیر خارجہ نے بتایا کہ جارح سعودی اتحاد کے صنعا کے خلاف ہوائی حملے میں 20 لوگ …

مزید پڑھیں »

اسرائيل کا متحدہ عرب امارات کے ساتھ ہمدردی و یکجہتی کا اظہار

تل ابیب: غاصب صہیونی حکومت کے صدر اسحاق ہرٹزوک نے عرب امارات پر یمنی فوج کے کامیاب ڈرونز اور میزائلوں حملوں کے بعد اماراتی حکومت کے ساتھ ہمدردی اور یکجہتی کا اظہار کرتے ہوئے سکیورٹی انٹیلیجنس میں تعاون کی پیشکش کی ہے۔ اطلاعات کے مطابق اسرائیلی وزیراعظم نفتالی بینیٹ نے بھی ابوظہبی کے ولی عہد شیخ محمد بن زاید کو …

مزید پڑھیں »

ویانا مذاکرات کا تسلسل؛ ایران، یورپی یونین اور یورپی ٹروئیکا کے مشترکہ اجلاس کا انعقاد

تہران: غیر منصفانہ امریکی پابندیوں کی منسوخی کے سلسلے میں ویانا میں ہونے والے مذاکرات میں شریک ایرانی وفد کے سربراہ علی باقری کنی نے تین یورپی ممالک (جرمنی، برطانیہ اور فرانس) کے نمائندوں سے ملاقات کی۔ یہ ملاقات آسٹریا کے دارالحکومت ویانا کے "کوبرگ ہوٹل” میں ہونے والے ان مذاکرات کے آٹھویں دور کے دوران ہے۔ ایرانی چیف مذاکرات …

مزید پڑھیں »

یمن کے ممکنہ حملوں کا خوف، اسرائیل میں خلفشار

تل ابیب: اسرائیلی میڈیا نے خبر دی ہے کہ تل ابیب، ابو ظہبی پر یمنی فوج کے حملوں کی طرح مقبوضہ فلسطین پر ممکنہ حملے کے خوف سے بری طرح خوفزدہ ہے۔ فارس نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق عبری زبان کے چینل کان نے منگل کے روز اپنی رپورٹ میں ابو ظہبی پر یمنی فوج کے حملوں کا جائزہ …

مزید پڑھیں »

ایران اور روس کے درمیان تعلقات پر ایک نیا روڈ میپ تیار کیا جائے گا: امیر عبداللہیان

ماسکو: ایرانی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران اور روسی فیڈریشن کے درمیان تعلقات کے حوالے سے ایک نیا روڈ میپ تیار کیا جائے گا۔ یہ بات حسین امیرعبداللہیان کے ایک مضمون میں سامنے آئی ہے جو روسی خبر رساں ایجنسی "سپوٹنک” کی ویب سائٹ پر صدر مملکت "علامہ ابراہیم رئیسی” کے دورہ ماسکو کے موقع پر …

مزید پڑھیں »

مشہد: مکتب سلیمانی اور فلسطینی استقامت سے متعلق اجلاس کا انعقاد

مشہد: آ‎ستان قدس رضوی کے نوجوانوں کے ادارے کی جانب سے یوم غزہ کی مناسبت سے مکتب سلیمانی اور فلسطینی استقامت کا ایک اہم فکری اجلاس منعقد ہوا۔ اس نشست میں لبنانی مصنفہ لیلی مزبوتی نے اپنے خطاب میں کہا کہ محاذ استقامت کو مضبوط ومستحکم بنانے میں سردار محاذ استقامت شہید جنرل قاسم سلیمانی کا بنیادی کردار رہا ہے …

مزید پڑھیں »

صنعا میں یمنی پارلیمنٹ کی عمارت پر سعودی بمباری

صنعا: میڈیا ذرائع نے یمن کی پارلیمنٹ پر سعودی عرب کی وحشیانہ بمباری کی خبر دی ہے۔ المسیرہ ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق جارح سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں نے منگل کو یمن کی پارلیمنٹ کی عمارت کو شدید حملوں کا نشانہ بنایا اور اس کے ساتھ ہی صنعا میں یمن کے کیڈٹ کالج پر بھی بمباری کی۔ جارح …

مزید پڑھیں »

ابوظہبی کے خلاف کارروائی کے بعد، یمن کی مسلح افواج کے ترجمان کا بیان

صنعا: یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ یمن کی طوفان نامی کارروائی پوری کامیابی سے انجام پائی اور اپنے اہداف حاصل کر لئے۔ المسیرہ کی رپورٹ کے مطابق یمن کی مسلح افواج کے ترجمان یحیی سریع نے کہا ہے کہ آپریشن طوفان یمن میں دبئی ایئرپورٹ ، ابوظہبی ، ابوظہبی کی المصفح آئل ریفائنری ، …

مزید پڑھیں »

صنعا پر جارح سعودی اتحاد کی وحشیانہ بمباری، بارہ شہید، گیارہ زخمی

صنعا: جارح سعودی اتحاد کے بمبار جہازوں نے پیر کی شام کو صوبے صنعاء کے ’معین‘ قصبے کے ’اللیبی‘ محلے پر بمباری کی جس میں بچوں اور عورتوں سمیت 12 افراد شہید اور 11 زخمی ہوئے۔ رپورٹ کے مطابق، اس حملے سے تباہ مکانات کے ملبوں سے ممکنہ جانی نقصان کی تلاش جاری تھی اور حملے جاری رہنے کی وجہہ …

مزید پڑھیں »

یمن میں تمام فریق صبر و تحمل سے کام لیں: اقوام متحدہ

اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل آنٹونیو گوترش نے کہا ہے کہ یمن جنگ کی کوئی فوجی راہ حل نہیں ہے اور تمام فریق صبر و تحمل سے کام لیں۔ اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے یمن میں تمام فریقوں سے مطالبہ کیا ہے کہ کسی پیشگی شرط کے بغیر یمن کے امور میں اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندے کی ثالثی …

مزید پڑھیں »