بدھ , 24 اپریل 2024

مشرق وسطیٰ

انصار اللہ کا یو اے ای کو انتباہ، باز آ جاؤ، ابھی تو صرف ٹریلر دکھایا ہے

صنعا: تحریک انصاراللہ کے پولیت بیورو کے سینيئر رکن نے متحدہ عرب امارات کے اندر انجام دئے گئے طوفانِ یمن نامی آپریشن کو ایک ٹریلر سے تعبیر کیا ہے۔ محمد البخیتی نے دبئی اور ابوظہبی ایئر پورٹوں پر میزائیل اور ڈرون کارروائی کو امارات کے اندر جواب کا نقطہ آغاز بتاتے ہوئے کہا کہ ہم ابو ظہبی کو جارحیت کے …

مزید پڑھیں »

یمن میں اماراتی ایجنٹوں پر بڑا حملہ، سینکڑوں ہلاک و زخمی

صنعا: یمنی فوج نے آپریشن کے دوران صوبہ شبوہ میں 90 سے زائد اماراتی ایجنٹوں کو ہلاک کر دیا ۔ فارس نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق یمنی فوج اور امارات کے ایجنٹوں کے درمیان ہونے والی جھڑپوں اور میزائل حملوں میں 90 سے زائد اماراتی ایجنٹ ہلاک ہوئے۔ یمن کی فوج اور رضاکار فورس نے صوبہ شبوہ میں متحدہ …

مزید پڑھیں »

الخلیل میں ایک سرکردہ فلسطینی مجاہد کی شہادت

الخلیل: غرب اردن کے شہر الخلیل میں فلسطینیوں کی عوامی استقامتی تحریک کے ایک سرکردہ رہنما شیخ سلیمان الہذالین زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شہید ہوگئے۔ سرکردہ فلسطینی مجاہد شیخ سلیمان الہذالین کو ایک ہفتے قبل، صیہونی فوجی نے اپنے ٹرک سے کچل دیا تھا جس کے نتیجے میں وہ شدید زخمی ہوگئے تھے۔ فلسطینی ذرائع نے الخلیل کی …

مزید پڑھیں »

ابوظہبی کے اندر یمنی فوج کا غیر معمولی جوابی حملہ، شہر دھماکوں سے لرز اٹھا

ابوظہبی: یمن کی مسلح افواج نے متحدہ عرب امارات کے دارالحکومت ابوظہبی کے اندر ایک بڑی کارروا‍ئی انجام دی ہے۔ ابوظہبی میں یمنی فوج کے حملے میں بیس ڈرون طیاروں نے حصہ لیا جبکہ دس بیلیسٹک میزائل بھی ابوظہبی کے اسٹریٹیجک حصے میں برسائے گئے۔ غیرملکی میڈیا ذرائع نے خبردی ہے کہ یمن کی مسلح افواج کے جوابی حملے میں …

مزید پڑھیں »

حکومت سازی پر اتفاق ہوگیا، سابق عراقی وزیر اعظم کا دعوی

بغداد: عراق کی سیاسی جماعتوں کے درمیان حکومت سازی کے معاملے پر اتفاق ہوگیا ہے۔ عراق سابق وزیر اعظم اور حکومت قانون الائنس کے سربراہ نوری المالکی نے اپنی جماعت کے ارکان پارلیمنٹ کی میٹنگ کے دوران بتایا کہ شیعہ کوآرڈینیشن کمیٹی میں شامل جماعتیں دیگر پارٹیوں کے ساتھ مذاکرات کے بعد، نئی حکومت بنانے پر متفق ہوگئی ہیں۔ انہوں …

مزید پڑھیں »

یمن: مآرب کی جنگ میں امریکہ کی براہ راست مداخلت

صنعا: عرب ذرائع ابلاغ نے خبردی ہے کہ یمن کے صوبے مآرب میں سعودی اتحاد کو شکست سے بچانے کے لئے امریکہ براہ راست مآرب کی جنگ میں کود پڑا ہے۔ لبنانی روزنامہ الاخبار نے پیر کے روز اپنی ایک رپورٹ میں لکھا ہے کہ امریکہ جو اب تک جنگ یمن میں بالواسطہ طور پر ملوث رہا ہے اب صوبے …

مزید پڑھیں »

شام میں امریکی موجودگی کی بنیادی وجہ سامنے آگئی

شام کے امور میں امریکہ کے سابق نمائندے نے اعتراف کیا ہے کہ جنوبی شام میں امریکی موجودگی کا بنیادی مقصد تہران دمشق تعلقات میں درار پیدا کرنا ہے۔ وائی آر جے سی کی رپورٹ کے مطابق جیمز جیفری نے انکشاف کیا کہ دیگر ممالک میں امریکی موجودگی کا مقصد اپنی اور اپنے اتحادیوں کی سیکیورٹی کو یقینی بنانا اور …

مزید پڑھیں »

اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندے کا دورۂ تہران، شام کے تعلق سے حقیقت پسندانہ اقدام پر ایران کی تاکید

تہران: شام کے امور میں اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندے گیئر پٹرسن نے شام کے حالات کے تعلق سے تہران میں اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللھیان سے تبادلہ خیال کیا۔ اس ملاقات میں ایران کے وزیر خارجہ نے شام میں صلح و ثبات اور قومی آشتی کے مذاکرات میں اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندے کی کوششوں …

مزید پڑھیں »

ایران کے چیف جوہری مذاکرات کار ویانا روانہ ہوگئے

تہران: 4+1 گروپ کے ساتھ مذاکرات میں ایران کے چیف مذاکرات کار علی باقری کنی آج پیر کی صبح تہران سے آسٹریا کے دارالحکومت ویانا کی طرف روانہ ہو گئے، تاکہ مشاورت جاری رکھیں۔ نائب ایرانی وزیر خارجہ علی باقری کنی جو ایران کے خلاف امریکی پابندیوں کو ہٹانے کے لیے مذاکرات میں ایرانی مذاکراتی ٹیم کی سربراہی کر رہے …

مزید پڑھیں »

موصل: عراق میں موجود غیر قانونی ترک چھاؤنی پر حملہ

موصل: گزشتہ دو روز کے دوران عراق میں غیر قانونی طور پر موجود ترک فوج کی چھاونی پر دوسرا حملہ ہوا ہے۔ عراقی ذارئع کے مطابق، ملک کے شمال مشرقی علاقے پر قابض ترکی کی ایک چھاونی پر راکٹ حملہ ہوا۔ اسپوتنیک نیوز کے مطابق، عراقی سیکورٹی فورسز کے ایک آگاہ ذریعے نے اتوار کو بتایا کہ موصل میں ترک …

مزید پڑھیں »