ہفتہ , 20 اپریل 2024

مشرق وسطیٰ

دنیا خاموش ہے،یمنی بھکمری کا شکار، اقوام متحدہ کا انتباہ

اقوام متحدہ نے خبردار کیا ہے کہ 1 کروڑ 30 لاکھ یمنی شہریوں پر بھکمری کا خطرہ منڈلا رہا ہے۔ فارس نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اقوام متحدہ نے اعلان کیا ہے کہ لاکھوں یمنی شہریوں کو غذائی قلت کا سامنا ہے اور ملک میں امداد نہيں پہنچ پا رہی ہے جس کی وجہ سے لاکھوں افراد بھکمری کا …

مزید پڑھیں »

سعودی اتحاد نے یمنی فورس کی پیشرفت کا اعتراف کر لیا

ریاض: سعودی اتحاد نے صوبہ مآرب میں یمنی فوج کی کامیابیوں کا اعتراف کیا ہے۔ فارس نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق سعودی اتحاد نے مآرب کے محاذ پر اپنے فضائی حملوں میں تیزی کے باوجود یمنی فوج کی پیشرفت کا اعتراف کیا ہے۔ سعودی اتحاد نے اعلان کیا کہ یمنی فوج اور رضاکار فورس نے مآرب محاذ پر کافی …

مزید پڑھیں »

بغداد میں دو دھماکے، سکیورٹی فورسز کے حملے ستر داعشی ہلاک

بغداد: عراق کے دارالحکومت بغداد میں 2 دھماکے ہوئے جبکہ دوسری جانب عراقی فورسز کی ایک کاروائی میں تکفیری ٹولے داعش کے 70 عناصر ہلاک کر دیے گئے۔ ذرائع ابلاغ نے بغداد کی آپریشنل کمان کے حوالے سے رپورٹ دی ہے کہ شہر کے الکرادہ علاقے میں دو بینکوں کو بموں کا نشانہ بنایا گیا جس میں متعدد افراد زخمی …

مزید پڑھیں »

سعودی عرب میں انسانی حقوق کی ابتر صورتحال پر ہیومن رائٹس واچ کی نکتہ چینی

انسانی حقوق کی عالمی تنظمی ہیومن رائٹس واچ نے سعودی عرب میں انسانی حقوق کی صورتحال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے ریاض حکومت کو آڑے ہاتھوں لیا ہے۔ ہیومن رائٹس واچ نے اپنی تازہ رپورٹ میں سعودی عرب میں انسانی حقوق کے کارکنوں، تنقید کرنے والوں اور مخالفین کی شدت سے سرکوبی پر آل سعود حکومت کی مذمت کی …

مزید پڑھیں »

پابندیوں کے خاتمہ کے سلسلے میں ابھی مہم اور کلیدی موضوعات باقی ہیں: سعید خطیب زادہ

اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان سعید خطیب زادہ نے ویانا مذاکرات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ویانا مذاکرات میں پابندیوں کے خاتمہ کے سلسلے میں ابھی مہم اور کلیدی موضوعات باقی ہیں۔ انھوں نے کہا کہ ایران کے اعلی مذاکراتکار آج صبح ویانا کے لئےروانہ ہوگئے ہیں جہاں وہ گروپ 1+4 کے نمائندوں سے …

مزید پڑھیں »

عراق میں پہلی بار صدارتی انتخابات میں خاتون امیدوار میدان میں

بغداد: کرد عراقی خاتون شیلان فواد نے ملک کے صدارتی انتخابات میں حصہ لینے کا اعلان کیا ہے۔ کرد ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق عراقی کرد خاتون شیلان فواد نے اتوار کو صدارتی انتخابات میں حصہ لینے کے لئے اپنی امیدواری کا اعلان کردیا ہے ۔ عراق میں پہلی بار کوئی خاتون، صدارتی انتخابات میں حصہ لے رہی …

مزید پڑھیں »

یمن میں جارح سعودی اتحاد کی اپنے ہی اتحادی پر بمباری

صنعا: جارح سعودی اتحاد نے اپنے ہی اتحادی ابوظہبی کے زرخرید جنگجؤوں کے ایک لوجسٹک فوجی کاررواں پر بمباری کردی۔ موازین نیوز کی رپورٹ کے مطابق جارح سعودی اتحاد نے یمن کے صوبہ شبوہ میں متحدہ عرب امارات کے کرائے کے فوجیوں کے ایک کاررواں پر بمباری کردی جس کے نتیجے میں اس کے کئی زرخرید جنگجو ہلاک اور زخمی …

مزید پڑھیں »

صہیونی ریاست کی ٹیکنالوجی کے شعبے میں متحدہ عرب امارات کی دو بلین ڈالر کی سرمایہ کاری کا انکشاف

ابوظہبی: العالم کے مطابق وال اسٹریٹ جرنل نے لکھا ہے کہ ابوظہبی اور تل ابیب کے درمیان سفارتی تعلقات معمول پر آنے کے ڈیڑھ سال بعد دونوں فریقین کے حکام کے درمیان تجارت میں اضافہ ہوا ہے اور توقع ہے کہ ان کے درمیان تجارت رواں سال میں دو بلین ڈالر تک پہنچ جائے گی۔ وال اسٹریٹ جرنل نے رپورٹ …

مزید پڑھیں »

امیر عبداللہیان سے اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل کے خصوصی نمائندے کی ملاقات

تہران: اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان سے اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل انٹونیو گوٹرس کے خصوصی نمائندے گیر پیٹرسن نے ملاقات اور گفتگو کی۔ اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل کے خصوصی نمائندے کل ایک اعلی وفد کے ہمراہ تہران پہنچے جہاں اس نے ایرانی وزیر خارجہ کے اعلی مشیر علی اصغر خاجی سے ملاقات اور گفتگو …

مزید پڑھیں »

مقبوضہ یافا میں بیس سالہ فلسطینی نوجوان کو بے دردی سے شہید کر دیا گیا

تل ابیب: مقبوضہ فلسطینی شہر یافا میں بیس سال کی عمر کے ایک فلسطینی نوجوان کو بے دردی کے ساتھ قتل کر دیا گیا ہے۔ قابض پولیس کو اس کی جلی ہوئی لاش تل ابیب کے ایک پارک سے ملی ہے۔ مقامی ذرائع نے کہا کہ یہ نوجوان محمد رفیع کئی دن پہلے لاپتہ تھا۔ اس کے اغوا، ہتھکڑیاں لگانے …

مزید پڑھیں »