ہفتہ , 20 اپریل 2024

مشرق وسطیٰ

قابض صہیونی فورسز نے رہا ہونے والے فلسطینی قیدیوں کو دوبارہ گرفتار کر لیا

غزہ: فلسطینی خبر رساں ایجنسی وفا کے مطابق قابض حکومت کی فوج نے آج بروز اتوار رہائی پانے والے قیدی “ایاد سامی تقاطقہ” کو گرفتار کر کے اس کے بھائی کو بھی معلومات کے لیے طلب کر لیا ہے۔ فلسطینی خبر رساں ایجنسی نے بتایا کہ یہ گرفتاری بیت فجار میں ان کے رشتہ داروں کے گھر پر حملے کے …

مزید پڑھیں »

عراق کے بعد شام میں امریکی چھاؤنی پر راکٹ حملہ

دمشق: مشرقی شام کے صوبے دیرالزور میں غاصب امریکی فوجیوں کی چھاونی پر راکٹ سے حملہ ہوا۔ اناتولی نیوز کے مطابق، مقامی ذریعے نے بتایا کہ صوبے دیرالزور کی العمر آیل فیلڈ کے قریب کئی راکٹ لگے جس سے وہاں آگ لگ گئی۔ امریکی فوجی اس آیل فیلڈ کو چھاونی کے طور پر استعمال کرتے ہیں۔ مذکورہ ذرائع کے مطابق، …

مزید پڑھیں »

ناجائز صہیونی ریاست ایران مخالف امریکی پابندیوں کی ناکامی سے مایوس ہے: پروفیسر رشید خان

اسلام آباد: پاکستان پروفیسر برائے بین الاقوامی تعلقات نے ایران سے متعلق امریکی نقطہ نظر اور جوہری معاہدے کیخلاف صیہونی ریاست کی مداخلت پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ ایسا لگتا ہے ویانا مذاکرات مثبت سمت میں آگے بڑھ رہے ہیں جس سے ظاہر ہوتا ہے کہ اسرائیل ایران جوہری معاہدے کیخلاف اپنی تمام تر تخریب کاری کے باوجود تہران …

مزید پڑھیں »

عراق، امریکہ کے ساتھ اب ترکی بھی نشانے پر

موصل: شمالی عراق کے ایک علاقے پر قابض ترک فوج کی ایک چھاؤنی پر راکٹ حملہ ہوا ہے۔ صابرین نیوز کے مطابق، عراق کے صوبے موصل کے مشرق مین ترکی کی غاصب فور‎سز کی تعیناتی کی جگہہ ’زلیکان‘ فوجی چھاونی پر سنیچر کے دن راکٹ حملہ ہوا، جسکا ترک فورسز نے توپ خانہ سے جواب دیا۔ اس رپورٹ کے مطابق، …

مزید پڑھیں »

جابرانہ امریکی پابندیاں؛ ایرانیوں کی صحت کو خطرے میں ڈالنے سے لے کر اقوام متحدہ میں ایران کے ووٹ کے حق کو معطل کرنے تک

نیویارک: اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف یکطرفہ اور جابرانہ امریکی پابندیوں نے نہ صرف انسانی حقوق کی خلاف ورزی کی ہے اور لوگوں کی صحت اور زندگیوں کو نشانہ بنایا ہے بلکہ ایران کی بین الاقوامی سرگرمیوں میں بھی رکاوٹیں کھڑی کی ہیں۔ اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل انتونیو گوٹریش نے حال ہی میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے …

مزید پڑھیں »

سید مجتبیٰ ابطحی فلسطین انتفاضہ کانفرنس کے سیکرٹری جنرل مقرر

تہران: اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے سید مجتبیٰ ابطحی کوحسین امیر عبداللہیان کی جگہ فلسطین انتفاضہ کانفرنس کا سیکرٹری جنرل مقرر کردیا ہے۔ سید مجتبیٰ ابطحی فلسطین انتفاضہ کانفرنس کے چوتھے سیکرٹری جنرل مقررہوئے ہیں۔ اس تقریب میں ایرانی پارلیمنٹ کے بعض نمائندے اور ایرانی وزارت خارجہ کے بھی بعض نمائندے موجود تھے۔ اس …

مزید پڑھیں »

یمن کا عرب امارات کو انتباہ، شیشے کے ٹاوروں تک پہنچنا بہت آسان ہے!

صنعا: اخبار المسیرہ نے متحدہ عرب امارات کو یمن کے خلاف جنگ کا انجام بھگتنے کے لئے تیار رہنے کی ہدایت کی ہے۔ اخبار نے یواےای کو خبردار کیا ہے کہ اس کی نازک شیشے کی عمارتوں تک پہونچ بہت آسان ہے۔ سنیچر کو المسیرہ میں شائع ہوئے ایک مضمون میں آیا ہے کہ متحدہ عرب امارات نے یمن کے …

مزید پڑھیں »

سعودی عرب میں سول نافرمانی کے آثار نمایاں ہونے لگے

ریاض: سعودی عرب میں ولیعہد محمد بن سلمان کی پالیسیوں کے خلاف سول نافرمانی کے آثار نمایاں ہوتے جا رہے ہیں اور اس بار ملک کے ادارہ امر بالمعروف و نہی عن المنکر میں اس نافرمانی کا مشاہدہ کیا جا رہا ہے۔ ذرائع کے مطابق سعودی عرب کے ادارہ امر و نہی کے بہت سے ملازمین نے اقتدار کے حصول …

مزید پڑھیں »

ایران اور سعودی عرب سفارت خانے کھولنے کی تیاری میں: ایرانی رکن پارلیمنٹ

تہران: ایرانی کمیٹی برائے خارجہ پالیسی کے رکن جلیل رحیمی جہان آبادی کے مطابق ایران اور سعودی عرب اپنے سفارت خانے دوبارہ کھولنے کے لیے تیار ہو رہے ہیں جنہیں 2016 میں سعودی ڈپلومیٹک مشن پر ہجوم کے حملے کے بعد سے بند کر دیا گیا تھا۔ ایرانی پارلیمنٹ کے رکن اور قانون ساز جلیل رحیمی جہان آبادی نے ہفتے …

مزید پڑھیں »

چین کیساتھ پچیس سالہ معاہدہ جمعہ سے فعال ہوگیا: امیرعبداللہیان

تہران: ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ چین کے ساتھ پچیس سالہ معاہدہ جمعہ کے روز سے فعال ہو گیا۔ یہ بات "حسین امیرعبداللہیان” نے جمعہ کے روز چین کے ایک روزہ دورے کے دوران اپنے چینی ہم منصب کے ساتھ جامع مذاکرات کے اختتام پر کہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ جیسا کہ چینی حکام کے ساتھ …

مزید پڑھیں »