جمعرات , 25 اپریل 2024

مشرق وسطیٰ

داعش کے ٹھکانوں پر عراقی فضائیہ کی بمباری، آٹھ خفیہ ٹھکانے تباہ

بغداد: عراقی فضائیہ کے لڑاکا طیاروں نے ملک کے شمالی صوبوں میں داعش کے ٹھکانوں پربمباری کی ہے۔ بغداد میں سیکورٹی ذرائع نے بتایا ہے کہ، فضائیہ کے لڑاکا طیاروں نے صوبہ صلاح الدین اور نینوا کی مشترکہ سرحدوں کے دونوں جانب بعض مقامات کو نشانہ بنایا ہے۔ دقیق انٹیلی جینس معلومات کی بنیاد پر کی جانے والی اس کارروائی …

مزید پڑھیں »

حزب اللہ لبنان کی طاقت نیٹو کے کچھ رکن ممالک سے زیادہ ہے: صیہونی تجزیہ نگار

تل ابیب: صیہونی حکومت کے ایک فوجی تجزیہ نگار نے اعتراف کیا ہے کہ حزب اللہ لبنان کی طاقت آج نیٹو کے کچھ رکن ممالک سے زیادہ ہے۔ فارس نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق غزہ پٹی کے غاصبانہ قبضے کا موضوع، صیہونی حکومت میں بحث کا سبب بنا ہوا ہے کیونکہ بہت سے فوجی تجزیہ نگاروں کا یہ خیال …

مزید پڑھیں »

جنرل سلیمانی کے قتل کی انتقامی کاروائی سے امریکی خیمے میں خوف و ہراس

واشنگٹن: امریکا کی ایک نیوز ویب سائٹ نے وائٹ ہاوس کے قومی سلامتی کے مشیر کے بیان کی جانب اشارہ کرتے ہوئے لکھا ہے کہ امریکا کو جنرل قاسم سلیمانی کے قتل کے بعد ایران کی جوابی کاروائی پر تشویش ہے۔ فارن نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق نیوز ویب سائٹ واشنگٹن اگزمینر نے ایران کی جانب سے دسیوں امریکی …

مزید پڑھیں »

تہران اور مسقط کے تعلقات دیرینہ اور مستحکم ہیں: ایرانی وزیر خارجہ

تہران: ایرانی وزیر خارجہ نے ایران اور عمان کے تعلقات کو مستحکم اور دیرینہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ شمالی پڑوسی ممالک کے ساتھ تعلقات کو وسعت دینے کیلیے 13ویں حکومت کی پالیسی کے پیش نظر اسلامی جمہوریہ ایران کا مقصد خلیج فارس کے پڑوسیوں کے ساتھ تعلقات کو مضبوط کرنا ہے۔ یہ بات حسین امیر عبداللہیان نے پیر کے …

مزید پڑھیں »

ایرانی وزیر خارجہ کی اپنے عمانی ہم منصب سے ملاقات

مسقط: عمان کے دورے پر آئے ہوئے اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے اپنے عمانی ہم منصب "بدربن حمد البوسعیدی” سے ملاقات اور گفتگو کی۔ ایرانی محکمہ خارجہ کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق، "حسین امیرعبداللہیان” نے اپنے دورے مسقط کے دوران، عمانی وزیر خارجہ بدربن حمد البوسعیدی سے ملاقات اور گفتگو کی. اس ملاقات میں دونوں فریقین نے …

مزید پڑھیں »

حماس، فلسطینی قیدیوں کی رہائی کی کوششوں سے دستبردار نہیں ہوگی: اسماعیل ہنیہ

غزہ: تحریک حماس کے سربراہ نے کہا ہے کہ ان کی تحریک فلسطینی قیدیوں کے مسئلے کو خاص اہمیت دیتی ہے اور ان کی رہائی کی مسلسل کوشش کررہی ہے۔ حماس کے سربراہ اسما‏عیل ہنیہ نے کہا کہ تحریک حماس کے لئے فلسطینی قیدیوں کا مسئلہ ایک خاص قومی مسئلہ ہے۔ اسماعیل ہنیہ نے حماس کو ایک حریت پسند اور …

مزید پڑھیں »

تین سال بعد جیل سے رہا ہونے والی سعودی شہزادی بسمہ کون ہیں؟

ریاض: سعودی عرب کی شہزادی بسمہ بنت سعود جو سماجی کارکن کے طور پر مشہور ہیں، تین سال تک جیل کی سلاخوں کے پیچھے رہنے کے بعد رہا کر دی گئیں۔ بسمہ بنت سعود کو مارچ 2019 میں حراست میں لیا گیا جب وہ میڈیکل چیک اپ کے لئے سوئزرلینڈ جانے کی تیاری کر رہی تھیں۔ یہ نہیں پتہ چل …

مزید پڑھیں »

اسرائیل میں عیسائیت کو بھی خطرہ ہے، عیسائی رہنما کا بیان

بیت المقدس: بیت المقدس میں عسائیوں کے سب سے بڑے رہنما نے خبردار کیا ہے کہ صیہونیزم نے بیت مقدس میں عیسائیوں کی موجودگی کو خطرے میں ڈال دیا ہے۔ فارس نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق بیت المقدس کے سب سے بڑے عیسائی رہنما تئوفیلوس سوم کا کہنا ہے کہ مقبوضہ بیت المقدس میں عسائیوں کی موجودگی خطرے کا …

مزید پڑھیں »

سعودی عرب: مسجد نبوی میں خواتین کے داخلے پر پابندی، مردوں کا داخلہ محدود

مدینہ: سعودی حکام نے روضہ رسول صلیٰ اللہ علیہ وآلہ وسلم میں خواتین کے داخلے پر پابندی عائد کر دی جبکہ مردوں کے لیے زیارت کو محددو کردیا ہے۔ سعودی عرب کی وزارت حج نے کہا ہے کہ خواتین کو اعتمرنا پروگرام کے تحت روضہ رسول کی زیارت کی اجازت نہیں ہے، کیونکہ قبرمطہر کی زیارت صرف مردوں کے لیے …

مزید پڑھیں »

ایران اور سعودی عرب کے درمیان مذاکرات بدستور ایجنڈے میں ہے: ترجمان وزارت خارجہ

تہران: ایران کی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ ایران اور سعودی عرب کے درمیان آئندہ دور کے مذاکرات بھی عراق کی میزبانی میں انجام پائیں گے۔ اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان سعید خطیب زادہ نے پیر کو صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عراق کی میزبانی میں ایران اور سعودی عرب کے درمیان مذاکرات کا …

مزید پڑھیں »