جمعہ , 19 اپریل 2024

مشرق وسطیٰ

پڑوسیوں کے ساتھ تعلقات کا فروغ، ایرانی خارجہ پالیسی کی ترجیحات میں سر فہرست : وزیرخارجہ

تہران: اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ تہران علاقائی اور باہمی مسائل کے حل کے لئےگفتگو اور سیاسی راہ حل پر یقین رکھتا ہے اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے پرس دفتر کے مطابق وزیرخارجہ حسین امیر عبداللہیان نے ہفتہ کو عمان کے نائب وزیرخارجہ شیخ خلیفہ الحارثی سے ملاقات میں کہا کہ پڑوسیوں کے …

مزید پڑھیں »

ایران کی بیلسٹک میزائل مشقوں سے مغربی و صیہونی طاقتیں خوف کا شکار

تہران: اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ نے ایران کے دفاعی نظام کی طاقت و توانائی پر برطانیہ کے مداخلت پسندانہ بیان پر سخت رد عمل کا اظہار کیا ہے۔ اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان سعید خطیب زاده نے برطانیہ کے مداخلت پسندانہ موقف کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ ایران عالمی قوانین کے دائرے اور اپنے …

مزید پڑھیں »

سعودی جرائم کا انجام بہت برا ہوگا : یمن

صنعا: یمن کی نیشنل سالویشن حکومت نے یمنی عوام کے خلاف جارح سعودی اتحاد کے جرائم پر عالمی برادری کی خاموشی پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان جرائم کے جاری رہنے کا انجام بہت برا ہوگا المسیرہ ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق یمن کی نیشنل سالویشن حکومت کے ترجمان محمد عبدالسلام نے صوبہ المحویت میں سعودی اتحاد …

مزید پڑھیں »

جارح سعودی اتحاد کے خلاف یمن کی مسلح افواج کی پیش قدمی

صنعا: یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس کے جوانوں نے سعودی عرب سے ملنے والے سرحدی علاقوں میں پیش قدمی کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے کئی اہم علاقوں کا کنٹرول اپنے ہاتھ میں لے لیا ہے۔ المیادین ٹی وی کے مطابق یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس نے سعودی عرب کے نجران اور شمالی یمن کے درمیان الخضرا سرحدی گذرگاہ …

مزید پڑھیں »

عراقی عوام نے شہید قاسم سلیمانی اور ابو مہدی المہندس سے تجدید عہد کیا

بغداد: ہزاروں عراقی عوام جمعہ کے روز سڑکوں پر نکل آئے اور شہید جنرل قاسم سلیمانی اور ابو مہدی المہندس سے تجدید عہد کرتے ہوئے اپنے ملک کی عدلیہ سے انتخابی نتائج کی صاف اور شفاف طریقے سے پیروی کرنےکا مطالبہ کیا۔ موازین نیوز کی رپورٹ کے مطابق عراق کے پارلیمانی انتخابات کے نتائج کے خلاف احتجاج کی کال دینے …

مزید پڑھیں »

دشمنوں کی ہر جارحیت کا منہ توڑ جواب دیا جائے گا، صدر رئیسی

تہران:ایران کے صدر نے کہا ہے کہ ایران کی مسلح افواج دشمنوں کی ہر طرح کی جارحیت کا منہ توڑ جواب دیں گی۔ اسلامی جمہوریہ ایران کے صدرسید ابراہیم رئیسی نے ہفتہ کے روز کابینہ کے اجلاس میں ایرانی قوم سمیت علاقے کی تمام اقوام کی سلامتی کے تحفظ سے متعلق سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی کوششوں کی تعریف کرتے …

مزید پڑھیں »

یمن کے الثورہ اسٹیڈیم سمیت مختلف مقامات پر وحشیانہ بمباری

صنعا: سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں نے یمن کے دارالحکومت صنعا میں کھیل کے ایک میدان سمیت متعدد مقامات پرحملے کیے ہیں۔ دوسری جانب یمن کی نیشنل سالویشن حکومت نے کہا ہے کہ سعودی عرب کو ان حملوں کا انتہائی سخت جواب دیاجائے گا۔ میڈیا رپورٹوں کے مطابق، جارح سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں نے جمعے کی صبح دارالحکومت صنعا …

مزید پڑھیں »

خلیج فارس کی عرب ریاستوں میں کورونا وائرس کے نئے کیسز میں تیزی سے اضافہ

دبئی: خلیج فارس کی چھ عرب ریاستوں میں کورونا وائرس کے نئے کیسز میں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے، تمام خلیجی ریاستوں میں اومیکرون ویرینٹ کے کیسز بھی رپورٹ ہوچکے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق متحدہ عرب امارات میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 1002 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں، امارات میں 2 دسمبر کو کورونا کیسز کی تعداد 68 …

مزید پڑھیں »

پیامبراعظم (ص) فوجی مشقیں، ایک جائزہ

تہران: پیامبر اعظم (ص) فوجی مشقوں کے چوتھے روز سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے بحری دستوں نے درمیانے فاصلے تک مار کرنے والے اسمارٹ کروز میزائل چلانے اور ڈرون طیاروں کے استعمال کی مشق انجام دی ہے۔ فوجی مشقوں کے دوران درمیانے فاصلے تک مار کرنے والے کروز میزائل داغے جانے کےموقع پر سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے بحری دستے …

مزید پڑھیں »

تہران یونیورسٹی کی عراق میں ایک شاخ قائم کی جائے گی

قم: تہران یونیورسٹی کے صدر نے کہاہے کہ عراق کے شہر کربلا یا نجف میں اس یونیورسٹی کی ایک شاخ قائم کی جائے گی۔ یہ بات محمد مقیمی نے گزشتہ روز آیت اللہ سید علی سیستانی کے نمائندے ‘ علامہ سید جواد شہرستانی’کے دفتر میں حاضر ہوکر کہی۔ انہوں نے بتایا کہ عراق کے شہر کربلا یا نجف میں تہران …

مزید پڑھیں »