ہفتہ , 20 اپریل 2024

مشرق وسطیٰ

ویانا مذاکرات کا آٹھواں دور اگلے ہفتہ شروع ہوگا

ویانا: ویانا میں مذاکرات کا آٹھواں دور پیر 27 دسمبر سے شروع ہوگا۔ ارنا کی رپورٹ کے مطابق یورپی یونین نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ پابندیاں ہٹانے کے لیے ایران اور گروپ 1+4 (جرمنی، فرانس، برطانیہ، روس اور چین) کے درمیان مذاکرات کا آٹھواں دور پیر 27 دسمبر کو شروع ہوگا۔ اس بیان میں آیا ہے …

مزید پڑھیں »

ایران نے ہمیشہ عراق میں ایک مضبوط پارلیمنٹ اور حکومت کے قیام کی حمایت کی ہے:صدر ر‏‏‏ئیسی

تہران: ایرانی صدر مملکت نے عراق میں پرامن اور محفوظ پارلیمانی انتخابات پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران نے ہمیشہ عراق میں ایک مضبوط پارلیمنٹ اور حکومت کی تشکیل کی حمایت کی ہے۔ یہ بات سید ابراہیم رئیسی نے بروز جمعرات ایران کے دورے پر آئے ہوئے عراقی وزیر خارجہ فواد حسین کے ساتھ …

مزید پڑھیں »

ہم جلد ہی تہران-ریاض مذاکرات کے اگلے دور میں شرکت کریں گے: ایرانی وزیر خارجہ

تہران: ایرانی وزیر خارجہ نے تہران-ریاض مذاکرات کا حوالہ دیتے ہوئے کہاہے کہ عراقی وزیر خارجہ اور وزیر اعظم کی کوششوں سے، ہم جلد ہی بغداد میں ہونے والے ان مذاکرات کے اگلے دور میں شرکت کریں گے۔ یہ بات حسین امیر عبد اللہیان نے جمعرات کے روز اپنے عراقی ہم منصب فواد حسین کے ساتھ ایک پریس کانفرنس سے …

مزید پڑھیں »

شامی عوام نے امریکی فوجیوں کا راستہ روک لیا

قامشلی: شام کے عوام نے شمال مشرقی شام کے حسکہ صوبے میں واقع شہر قامشلی میں دہشتگرد امریکی فوجی کاروان کے داخلے کو ممنوع قرار دے دیا ہے۔ العالم کی رپورٹ کے مطابق امریکہ کے دہشتگرد فوجی شام کے شمال مشرقی صوبے الحسکہ کے قامشلی علاقے سے ایک دیہی علاقے کی جانب جانا چاہتے تھے لیکن شام کے عوام نے …

مزید پڑھیں »

عراق میں امریکی فوجی کاروان ایک بار پھر نشانہ پر

بغداد: عراقی ذرائع نے عراق میں امریکہ کے دہشت گرد فوجی قافلے پر حملہ ہونے کی خبر دی ہے۔ شفق نیوز کی رپورٹ کے مطابق دہشت گرد امریکی فوجیوں کا یہ قافلہ شمالی عراق کے صوبے صلاح الدین سے گزر رہا تھا جو حملے کا نشانہ بنا۔ ابھی تک اس حملے میں ممکنہ طور پر ہونے والے نقصانات کی کوئی …

مزید پڑھیں »

فلسطینی قیدیوں نے صیہونی حکومت کو خبردار کر دیا

نفخہ: فلسطینی قیدیوں کا کہنا ہے کہ مطالبات کے پورا ہونے تک بھوک ہڑتال جاری رہے گی۔ فارس نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق فلسطینی اسیروں نے اعلان کیا ہے کہ جب تک ان کے مطالبات پورے نہيں ہوتے تب تک ان کی بھوک ہڑتال کا سلسلہ جاری رہے گا۔ فلسطینی انفارمیشن سینٹر نے اپنی رپورٹ میں اعلان کیا ہے …

مزید پڑھیں »

سعودی عرب نے اپنے ہی قیدیوں پر بمباری کر دی

صنعا: سعودی عرب اپنے ہی قیدیوں پر حملہ کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔ یمن کی قیدیوں کے امور کی کمیٹی نے خبر دی ہے کہ سعودی اتحاد کو اس بات کی اطلاع ہے کہ اس کے قیدی صنعا کی ایک جیل میں قید ہیں، اس کے باوجود اس نے جیل پر حملہ کر دیا۔ فارس نیوز ایجنسی کی رپورٹ …

مزید پڑھیں »

غرب اردن پر صیہونی فوجیوں کی یلغار، 127 فلسطینی زخمی، متعدد گرفتار

غرب اردن: صیہونی فوجیوں نے غرب اردن کے علاقوں پر حملہ کیا ہے۔ تسنیم نیوز ایجنسی کے مطابق فلسطینی ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ غرب اردن کے کچھ علاقوں پر صیہونی فوجیوں کے حملے کے بعد فلسطینیوں کے ساتھ انکی شدید جھڑپیں ہوئیں۔ شہاب خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق صیہونیوں نے نابلس کے برقہ علاقے میں فلسطینیوں …

مزید پڑھیں »

یمن کی آگ شاہی تخت و تاج کو نیست و نابود کر دے گی

صنعا: یمن کے وزیر دفاع نے سعودی اتحاد میں شامل ممالک سے کہا ہے کہ وہ یمن کی سرزمین کو ترک کر دیں۔ المسیرہ کی رپورٹ کے مطابق یمن کی نیشنل سالویشن حکومت کے وزیر دفاع محمد ناصر العاطفی نے کہا ہے کہ جارح سعودی اتحاد کا مقابلہ ہم اس وقت تک کرتے رہیں گے جب تک ان کے حملے …

مزید پڑھیں »

سی این این: سعودی عرب ، چین کی مدد سے بیلسٹک میزائل بنا رہا ہے

واشنگٹن: امریکی حساس اداروں نے انکشاف کیا ہے کہ سعودی عرب نے چین کی مدد سے بیلسٹک میزائل بنانا شروع کردیے ہیں۔ سی این این کے مطابق سعودی عرب کے اس اقدام سے مشرقی وسطیٰ پر منفی نتائج مرتب ہونگے جبکہ دوسری جانب ایران سے جوہری معاہدوں کے حوالے سے بائیڈن کیلئے مشکلات کھڑی ہوسکتی ہیں۔ سعودی عرب ماضی میں …

مزید پڑھیں »