ہفتہ , 20 اپریل 2024

مشرق وسطیٰ

طوفان الاقصیٰ کی جنگ میں پہلی بار "عیاش 250” میزائل کا استعمال

مقبوضہ بیت المقدس:القسام بٹالین نے الاقصیٰ طوفان کی لڑائی میں پہلی بار عیاش 250 میزائل کا استعمال کیا اور صیہونی ہیڈکوارٹر کو نشانہ بنایا۔حماس کی عسکری شاخ القسام بٹالین نے اعلان کیا ہے کہ انہوں نے صیہونی حکومت کے شمالی علاقے صفد کے مقبوضہ علاقے میں واقع ہیڈ کوارٹر کو عیاش 250 میزائل سے نشانہ بنایا ہے۔ قسام بٹالین نے …

مزید پڑھیں »

صیہونی حکومت کی فوجی کارروائی سے جنگ کی صورت حال مزید پیچیدہ ہوگی: عراقی وزیراعظم

بغداد:عراق کے وزیراعظم نے کہا ہے کہ مقبوضہ فلسطین کی غاصب صیہونی حکومت غزہ کے عوام کے خلاف ہر طرح کا اسلحہ استعمال کر رہی ہے۔عراق کے وزیراعظم محمد شیاع السودانی نے اپنے دورہ ماسکو میں کہا ہے کہ اسرائيل نہ صرف فلسطینی عوام کے خلاف ہر قسم کے ہتھیار استعمال کررہا ہے بلکہ اس نے غزہ کے عوام کی …

مزید پڑھیں »

غزہ میں داخل ہونے سے جنگ دشمن کے لئے ایک بڑے سانحے میں تبدیل ہوجائے گی، حماس

مقبوضہ بیت المقدس:اسلامی استقامتی تحریک حماس کے سیاسی دفتر کے نائب سربراہ صالح العاروی نے کہا ہے کہ غاصب صیہونی حکومت جانتی ہے کہ غزہ میں داخل ہونے سے اس حکومت کی فوج کے لئے جنگ ایک بڑے سانحے میں تبدیل ہو جائے گی۔ الجزیرہ چینل کے مطابق صالح العاروی نے جمعرات کو ایک تقریر میں اعلان کیا کہ مغرب …

مزید پڑھیں »

اگرامریکہ صیہونی حکومت کی حمایت کے لئے جنگ میں شریک ہوا تواسے سخت شکست ہوگی: ہادی العامری

بغداد:ہادی العامری نے کہا ہے کہ فلسطینی استقامت کی کارروائی صیہونی حکومت کے وحشی پن کے خلاف ردعمل ہے۔ عراق کے الفتح پارلیمانی اتحاد کے سربراہ ہادی العامری نے کہا ہے کہ یورپ والوں نے مسلمانوں کے ساتھ دشمنی کی بنا پر صیہونیوں کے جرائم پر خاموشی اختیار کر رکھی ہے۔ العہد ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق ہادی العامری …

مزید پڑھیں »

اسرائیلی رجیم کے حامی اس کے جرائم میں برابر کے شریک ہیں، صدر رئیسی

تہران:ایران کے صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی نے اسرائیلی جرائم کی مغربی حمایت پر تنقید کرتے ہوئے اس بات پر زور دیا کہ اس طرح جرائم سے فلسطینی عوام کی مزاحمت اور حقیقی مطالبات ہرگز ختم نہیں ہوں گے۔ ایرانی صدر آیت اللہ سید صدر ابراہیم رئیسی نے جمعے کو صوبہ فارس کے اپنے دوسرے دورے کے موقع پر …

مزید پڑھیں »

بغداد کے التحریر اسکوائر میں فلسطینیوں کی حمایت اور اسرائیل مخالف مظاہرہ

بغداد:بغداد کے التحریر اسکوائر میں فلسطینیوں کی حمایت میں صیہونی رجیم کے خلاف عراقیوں کی پرجوش احتجاجی ریلی نکالی گئی۔مہر خبررساں ایجنسی نے بغداد الیووم کے حوالے سے خبر دی ہے کہ بغداد کے التحریر اسکوائر پر عراقی شہریوں نے فلسطین کی حمایت میں پرجوش احتجاجی مظاہرہ کیا۔ عراقی ذرائع نے بغداد کے وسط میں التحریر اسکوائر کی تصاویر شائع …

مزید پڑھیں »

اردن اور لبنان کے عوام بھی مزاحمت کی حمایت میں کود پڑے، مقبوضہ فلسطین کی سرحد طرف روانہ

عمان:اردن اور لبنان کے عوام کی ایک بڑی تعداد غزہ کے مظلوموں کی حمایت میں مقبوضہ فلسطین کی سرحد پر رواں دواں ہیں، تاہم اردنی سکیورٹی فورسز نے سرحدی حفاظتی اقدامات میں اضافہ کر دیا ہے۔ان ذرائع نے اردنی گاڑیوں کی مقبوضہ فلسطین کی سرحد کی طرف نقل و حرکت کی اطلاع دی۔ اردن کے عوام نے الاقصی طوفان کے …

مزید پڑھیں »

حزب اللہ پوری طرح تیار اور مناسب وقت کا انتظار کر رہی ہے، ڈپٹی جنرل سیکرٹری

بیروت:حزب اللہ لبنان کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل شیخ نعیم قاسم نے کہا کہ حزب اللہ فوجی لحاظ سے پوری طرح تیار ہے اور غاصب صیہونی رجیم کے خلاف نیا محاذ کھولنے کیلئے مناسب وقت کا انتظار کر رہی ہے۔لبنان میں حزب اللہ کے ڈپٹی سیکریٹری جنرل شیخ نعیم قاسم نے ایک خطاب میں الاقصی طوفان آپریشن اور صہیونیوں کے جرائم …

مزید پڑھیں »

یمن میں غزہ کی حمایت میں بڑی ریلی

صنعا: یمن کے شہر صعدہ میں فلسطینیوں کی حمایت اور وحشی صہیونی دشمن کے خلاف احتجاجی ریلی نکالی گئی۔یمن کے شہر صعدہ میں آج فلسطینی مزاحمت کی حمایت اور وحشی صہیونی دشمن کے خلاف احتجاج کیا گیا۔ شرکاء نے یمن اور فلسطین کے جھنڈے اٹھائے فلسطینیوں کی حمایت میں صیہونی حکومت کے جرائم کے خلاف نعرے لگائے۔ شرکائے مارچ نے …

مزید پڑھیں »

ایرانی وزیر خارجہ کی سید حسن نصر اللہ سے ملاقات،مسئلہ فلسطین کے معاملے پر بات چیت

تہران:اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے دورہ لبنان کے دوران حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ سے ملاقات اور فلسطین کی تازہ ترین صورتحال پر گفتگو کی۔اس ملاقات میں دو طرفہ تعلقات اور فلسطین کی تازہ ترن صورتحال کے بارے میں بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔

مزید پڑھیں »