بدھ , 10 اگست 2022
تازہ ترین

مشرق وسطیٰ

یمن: الحدیدہ سے فوج ہٹانے پر مذاکرات

صنعا(مانیٹرنگ ڈیسک)یمن کے شہر الحدیدہ سے فوج ہٹانے پر مذاکرات میں پیشرفت ہوئی ہے۔یمن میں متحارپ فریقوں کے مذاکرات میں اہم پیش رفت ہوئی ہے اور دونوں فریقوں نے لال ساگر کے بندر گاہی شہر الحدیدہ سے فوج ہٹانے کے پہلے مرحلے کے لئے رضامندی ظاہر کی ہے۔ اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کے دفتر سے جاری ایک بیان میں …

مزید پڑھیں »

ایران دشمن بزدلانہ کارروائیوں کا جواب ضرور دیں گے: ایرانی فوج

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک)ایران کی مسلح افواج کے سربراہ نے زاہدان، خاش سپر ہائی وے پر دہشتگردانہ حملے کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ دشمن کی بزدلانہ کارروائیوں کا جواب ضرور دیں گےاسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے سربراہ جنرل باقری نے آج پیر کے روز قم میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان پر مشترکہ سرحدوں …

مزید پڑھیں »

ایران، بحری، بری اور فضائی شعبوں میں خود کفیل ہے: ایرانی صدر

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک)اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ خطے کے ممالک کو غیرعلاقائی طاقتوں کی ضرورت نہیں ہے۔اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے ایران کے جنوبی صوبے ہرمزگان کے شہر بندرعباس میں فاتح آبدوز کی رونمائی کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ایران اور خطے کے ممالک ایک دوسرے کے ساتھ علاقائی پانیوں …

مزید پڑھیں »

اسرائیلی وزیراعظم کے متنازع ریمارکس پر پولش ہم منصب کا دورہ منسوخ

وارساؤ(مانیٹرنگ ڈیسک) اسرائیلی وزیر اعظم بینجمن نتن یاہو کے پولز اور ہولوکاسٹ کے حوالے سے ریمارکس پر پولش وزیر اعظم ماتیوز موراویکی نے اعلیٰ سطح کی سمٹ کے لیے طے شدہ اسرائیل کا دورہ منسوخ کردیا۔اسرائیلی اخبار ’ہیرٹز‘ کے مطابق نتن یاہو کا کہنا تھا کہ پولز نے عالمی جنگ دوئم میں نازیوں کا ساتھ دیا تھا.ان کے اس بیان …

مزید پڑھیں »

سعودی عرب :مقامی خواتین ملازمین کی تعداد میں ریکارڈ اضافہ

ریاض(مانیٹرنگ ڈیسک)سعودی عرب میں گزشتہ چند سال سے معاشی اصلاحات پروگرام کی وجہ سے جہاں بیرون ممالک کے افراد کو ملازمتوں سے ہاتھ دھونا پڑا ہے۔وہیں حیران کن طور پر مقامی افراد کی جانب سے ملازمتیں کرنے میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ سعودی حکومت کے اصلاحاتی پروگرام کے تحت ملک بھر میں زیادہ سے زیادہ ملازمتوں کے مواقع مقامی …

مزید پڑھیں »

فلسطینی اسیر خواتین نجی اور اجتماعی حقوق سے محروم

مقبوضہ بیت المقدس (مانیٹرنگ ڈیسک)فلسطین میں اسیران کے حقوق کے لیے کام کرنے والے گروپ’کلب برائے اسیران’ کے مطابق اسرائیل کی ‘دامون’ نامی جیل میں قید کو فلسطینی خواتین کے بنیادی حقوق سے محروم کر دیا گیا ہے۔ کلب برائے اسیران کا کہنا ہے کہ صہیونی حکام نے’دامون’ جیل میں قید خواتین کے نجی حقوق اور انہیں اجتماع کے حقوق …

مزید پڑھیں »

اسرائیلی جرائم کو ہر سطح پر بےنقاب کرنے پر زور

مقبوضہ بیت المقدس (مانیٹرنگ ڈیسک)فلسطینی علماء کونسل نے عالم اسلام، عرب ممالک کی حکومتوں، عوام ذرائع ابلاغ اور عالمی برادری پر صہیونی ریاست کے منظم جرائم کو بین الاقوامی سطح پر بے نقاب کرنے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ فلسطینی علماء کونسل کا اجلاس غزہ کی پٹی میں کونسل کے چیئرمین ڈاکٹر مروان ابو راس کی زیرصدارت ہوا، انہوں …

مزید پڑھیں »

اسرائیل سے ‘دوستی جرم’ قرار دینے کے لیے سوشل میڈیا پر مہم

مقبوضہ بیت المقدس (مانیٹرنگ ڈیسک)فلسطین کےعلاقے غزہ کی پٹی میں شہریوں نے سوشل میڈیا پرایک نئی مُہم شروع کی ہے جس میں اسرائیل کو’مجرم’ قرار دینے کی سفارش کی گئی ہے۔ سوشل میڈیا بالخصوص مائیکرو بلاگنگ ویب سائیٹ’ٹویٹر’ پر "اسرائیل سے دوستی خیانت” کے عنوان سے جاری مہم عالمی گیر شکل اختیار کرتی جا رہی ہے۔ مہم کے علم برداروں …

مزید پڑھیں »

پاکستان کو زاہدان کے دہشتگردانہ حملے کا جواب دینا ہوگا، علی لاریجانی

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک)ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے کہا ہے کہ حکومت پاکستان کو زاہدان کے حالیہ دہشتگرد حملے پر جواب دینا ہوگا۔ اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکرعلی لاریجانی نےآج اتوار کے روز پارلیمنٹ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے زاہدان، خاش سپر ہائی وے پر سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بس پر حملے کی شدید مذمت کی۔ …

مزید پڑھیں »

امریکی پالیسیاں اور اسرائیلی عزائم خطے کے امن کے لیے خطرہ ، جواد ظریف

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک)ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ امریکی پالیسیاں اور اسرائیلی کے عزائم خطے کے امن کے لیے خطرہ بن گئی ہیں۔اتوار کے روز میونخ سیکورٹی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے کہا کہ اسرائیل مشرق وسطیٰ میں جنگ برپا کرنا چاہتا ہے اور اسرائیلی جارحیت کو امریکی حمایت …

مزید پڑھیں »