اتوار , 24 اکتوبر 2021

مشرق وسطیٰ

ایرانی عوام کے مفادات کی تکمیل کے بغیر کوئی مذاکرات نہیں: وزیر خارجہ ایران

تہران: ویانا مذاکرات میں ایران کے مفادات کی تکمیل ایک لازمی امر ہے، یہ بات ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبد اللہیان نے کہی ہے۔ اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبد اللہیان نے جمعرات کی شب ایک ٹوئیٹ کیا جس میں انہوں نے جرمنی فرانس اور آسٹریا کے وزرائے خارجہ کے ساتھ ہونے والی ٹیلیفونی گفتگو …

مزید پڑھیں »

یمن کے صوبوں مآرب اور الجوف پر سعودی اتحاد کے شدید حملے

صنعا: جارح سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں نے یمن کے صوبوں مآرب اور الجوف میں ایک بار پھر رہائشی علاقوں کو اپنی وحشیانہ جارحیت کا نشانہ بنایا ہے۔ سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں نے صوبہ مآرب کے مختلف علاقوں من جملہ صرواح کو 10 مرنتبہ اور رحبہ کو 3 مرتبہ اپنی جارحیت کا نشانہ بنایا۔ جبکہ صوبہ الجوف کو 14 …

مزید پڑھیں »

شام نے اسرائیل کے فضائی حملے کو ناکام بنا دیا

دمشق: شام کے فضائی دفاعی سسٹم نے دارالحکومت پر دشمن اسرائیل کے حملے کو ناکام بنا دیا۔ شام کی سرکاری خبر رساں ایجنسی سانا نے رپورٹ دی ہے کہ صیہونی دشمن نے دارالحکومت دمشق میں کچھ اہداف کو نشانہ بنانے کی کوشش کی تھی جسے شام کے فضائی دفاعی سسٹم نے ناکام بنا دیا۔ابھی تک اس حملے کی تفصیلات سامنے …

مزید پڑھیں »

بحرینی عوام اسرائیل کے خلاف سڑکوں پر نکل آئے

مناما: غاصب صیہونی حکومت کے ساتھ روابط کی برقراری کے خلاف بحرینی عوام نے مظاہرے کئے۔ یو نیوز کی رپورٹ کے مطابق بحرین کے عوام نے اسرائیل کے ساتھ روابط کی برقراری اور تل ابیب میں بحرین کے سفیر کی تعیناتی کے خلاف زبردست احتجاجی مظاہرے کئے۔ مظاہرین نے ہونے والے مظاہروں میں فلک شگاف نعرے لگاتے ہوئے کہا کہ …

مزید پڑھیں »

امریکہ عراق و شام سے نکلنے پر تیار نہیں

واشنگٹن: عراق سے امریکی فوجیوں کے انخلا پر مبنی پارلیمانی بل اور عوامی مطالبے کے باوجود امریکی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ عراق اور شام میں امریکہ کی فوجی موجودگی برقرار رہے گی۔ فارس نیوز کے مطابق امریکی وزیر خارجہ کے معاون جوئی ہوڈ نے یہ دعوا کیا ہے کہ آئندہ برسوں میں بھی عراق و شام میں امریکی …

مزید پڑھیں »

خاتون فلسطینی قیدی کی 5 سال بعد اسرائیل کی جیل سے رہائی

تل ابیب: ذرائع ابلاغ کا کہنا ہے کہ ایک فلسطینی خاتون قیدی 5 سال تک اسرائیل کی جیل میں رہنے کے بعد کل رہا ہو گئی۔ شہاب خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق فلسطینی قیدی آیات محفوظ 5 سال تک صیہونی حکومت کی جیل میں سختیاں جھیلنے اور ٹارچر ہونے کے بعد جعمرات کو رہا ہوئیں۔ اس فلسطینی خاتون …

مزید پڑھیں »

شام: دہشتگردانہ حملوں میں 19 فوجی جاں بحق و زخمی

دمشق: شام میں ہونے والے دہشتگردانہ حملوں میں 19 افراد جاں بحق و زخمی ہوئے۔ سانا کی رپورٹ کے مطابق شام کے علاقے درعا کے مختلف چیک پوسٹ پر دہشتگردانہ حملے میں شام کے 4 فوجی جاں بحق اور 15 دیگر زخمی ہوئے۔ دہشتگردوں نے اتوار کے روز بھی درعا البلد کے علاقے میں فوج کے ایک چیک پوسٹ پر …

مزید پڑھیں »

یمن کے صوبے مآرب پر سعودی اتحاد کے شدید حملے

صنعا: جارح سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں نے یمن کے صوبے مآرب میں ایک بار پھر رہائشی علاقوں کو اپنی وحشیانہ جارحیت کا نشانہ بنایا ہے۔ یمن کے المسیرہ ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں نے صوبہ مآرب کے صرواح علاقے کو 17 مرتبہ اپنی جارحیت کا نشانہ بنایا۔ اس رپورٹ کے مطابق سعودی اتحاد …

مزید پڑھیں »

اسرائیل کی جارحیت، متعدد فلسطینی زخمی

غزہ: غاصب صیہونی فوجیوں کی وحشیانہ فائرنگ میں متعدد فلسطینی زخمی ہوگئے۔ فلسطین کی وفا خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق غاصب صیہونیوں نے غزہ کی پٹی میں پرامن فلسطینیوں کے ایک اجتماع پر فائرنگ کی اور آنسو گیس کے گولے داغے جس کے نتیجے میں متعدد فلسطینی زخمی ہوگئے جن میں سے ایک کی حالت تشویشناک بتا‏ئی جاتی …

مزید پڑھیں »

شام میں امریکی دہشتگردوں کے قافلے پر مقامی لوگوں کا حملہ، پانچ ہلاک و زخمی

دمشق: شام میں امریکی دہشتگردوں کے قافلے پر حملہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں اس قافلے کے ساتھ چل رہے امریکی حمایت یافتہ کرد ملیشیا کے پانچ افراد ہلاک اور زخمی ہو گئے ہیں۔ العالم کی رپورٹ کے مطابق امریکی فوجی قافلے پر یہ حملہ عکیدات کے علاقے میں ہوا ہے اور حملہ وہاں کے مقامی باشندوں نے کیا …

مزید پڑھیں »