منگل , 24 مئی 2022

مشرق وسطیٰ

پابندیوں کے خاتمے کے بغیر امریکہ کی جوہری معاہدے میں واپسی ممکن نہیں : ایران

تہران: ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ امریکہ کی جوہری معاہدے میں واپسی اسی صورت میں ہو سکتی ہے کہ جب وہ ایران کے خلاف ظالمانہ پابندیوں کو ختم کرے۔ اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ حسین امیرعبداللهیان نے اخبار کامرسنٹ کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ ہر چند کہ یورپ نے اپنے وعدوں پر عمل نہیں کیا …

مزید پڑھیں »

پابندیوں کے باوجود ایرانی تیل اور کنڈینسیٹ کی برآمدات میں مزید اضافہ

تہران: اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ دھمکیوں اور پابندیوں کے باوجود تیل کی فروخت اچھی حالت میں ہے اور تیل اور کنڈینسیٹ کی برآمدات میں پہلے سے کہیں زیادہ اضافہ ہوا ہے۔ یہ بات ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی نے منگل کے روز قومی یوم طلباء کی مناسبت سے شریف یونیورسٹی کے طلباء کے اجتماع میں منعقدہ …

مزید پڑھیں »

امریکہ خطے میں داعش کی بحالی اور بحران پیدا کرنے کے درپے ہے: علی شمخانی

تہران: ایرانی کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکرٹری اور ایرانی سپریم لیڈر کےنمائندے نے کہا ہے کہ امریکہ شام اور عراق میں داعش کے خاتمے اور مزاحمتی محاذ کی فتح جس سےاس فرنٹ کی اسٹریٹجک طاقت میں اضافہ ہوا ہے، سے سخت ناراض ہے اسی لیے وہ خطے میں نئے بحرانوں کے پیدا کرنے کے درپے ہے۔ یہ بات …

مزید پڑھیں »

مجھے ایران سے جان کا خطرہ ہے میری سیکیورٹی سخت کردی جائے: سابق اسرائیلی وزیر اعظم

تل ابیب: اسرائیل کے سابق وزیر اعظم نے کہا ہے کہ مجھے ایران سے جان کا خطرہ ہے اس لئے میری سکیورٹی سخت کردی جائے۔ قدس کی غاصب اور جابر صیہونی حکومت کے سابق وزیراعظم بنیامین نیتن یاهو نے جس نے اپنے دور حکومت میں ایران کے کئی سیاستدانوں کو قتل کرنے کا فرمان جاری کیا تھا کل رات صیہونی …

مزید پڑھیں »

مجاہد عالم دین شہید آیت اللہ نمر کی چھٹی برسی کی تیاری

ریاض: آل سعود حکومت کے ہاتھوں سعودی عرب کے ممتاز عالم دین آیت اللہ شیخ نمر باقر النمرکو بے دردی کے ساتھ شہید کر دیے جانے کی چھٹی برسی کے پروگرام کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ فارس خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق ﺳﻌﻮﺩﯼ ﻋﺮﺏ ﮐﮯ ممتاز عالم دین اور اس ملک کے شیعہ مسلمانوں ﮐﮯ قائد ﺷﯿﺦ …

مزید پڑھیں »

سعودی دارالحکومت ریاض پر میزائلی حملہ

ریاض: سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض پر کل رات میزائلی حملہ ہوا ہے۔ المیادین کی رپورٹ کے مطابق سعودی اتحاد نے دعوی کیا ہے کہ سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض پر ہونے والے میزائلی حملے کو ناکام بنا دیا گیا ہے۔ سعودی اتحاد نے دعوی کیا ہے کہ سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں ہونے والے میزائلی حملے کو ھدف …

مزید پڑھیں »

عراق میں امریکہ کے سب سے بڑے فوجی ایئر بیس عین الاسد میں سیکیورٹی سخت

بغداد: عراقی ذرائع کا کہنا ہے کہ امریکہ کے دہشتگرد فوجیوں نے عین الاسد ایر بیس میں سکیورٹی ہائی الرٹ کردی ہے۔ المعلومه کی رپورٹ کے مطابق عراق میں سکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ عین الاسد ایر بیس کی فضا میں امریکہ کے جنگی طیارے اور ڈرون پرواز کر رہے ہیں ۔ عراقی ذرائع کا کہنا ہے کہ عراق …

مزید پڑھیں »

جرائم سے نمٹنے میں ایران اور پاکستان کا تعاون مزید بڑھ جائے گا: جنرل قنبری

اسلام آباد: اسلامی جمہوریہ ایران کی سی آئی ڈی پولیس کے سربراہ نے منظیم یافتہ جرائم کے شعبے میں پاکستانی عہدیداروں سے مفاہمتوں سے اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ مشترکہ سرحدوں کی مزید نگرانی کرنے کیلئے باہمی تعاون پہلے سے زیادہ بڑھ جائے گا۔ پاکستان کے دورے پر آئے ہوئے جنرل "محمد قنبری” اور ان کے ہمراہ وفد …

مزید پڑھیں »

ایران خلیج فارس کی عرب ریاستوں کی سلامتی کی حمایت کرتا ہے: ابراہیم رئیسی

تہران: متحدہ عرب امارات کی قومی سلامتی کے مشیرشیخ طحنون بن زاید اسلامی جمہوریہ ایران کے دورے پر ہیں ، جہاں انہوں نے ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی کے ساتھ ملاقات اور گفتگو کی۔ اس ملاقات میں صدر ابراہیم رئیسی نے کہا کہ ایران ، خلیج فارس کی عرب ریاستوں کی سلامتی کی حمایت کرتا ہے۔ انھوں نے کہا …

مزید پڑھیں »

عالمی برادری کے منافقانہ اور سعودی نواز کردار پر یمنی حکومت کی تنقید

صنعا: یمن کی قومی مرکزی حکومت کے ترجمان نے اپنے ملک کے نہتھے اور بےگناہ عوام کے خلاف جارح سعودی اتحاد کے جرائم جاری رہنے کی مذمت کی ہے۔ العھد ویب سائٹ کی رپورٹ کے مطابق یمن کی قومی مرکزی حکومت کے ترجمان محمد عبد السلام نے سعودی عرب کے جرائم اور یمن کے مظلوم عوام کی جانب سے عالمی …

مزید پڑھیں »