بدھ , 24 اپریل 2024

مشرق وسطیٰ

عراق میں داعش کے متعدد سرکردہ دہشتگرد ہلاک

بغداد: عراق کی مسلح افواج کے ترجمان نے کہا ہے کہ صوبہ کرکوک میں دہشتگرد گروہ داعش کے کئی دہشتگردوں کو ہلاک کردیا گیا ہے۔ تسنیم نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق عراق کی مسلح افواج نے کہا ہے کہ عراق کی سکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاع ملنے پر داعش کے سرگرم دہشتگردوں کو ایک کارروائی کے دوران ہلاک کر …

مزید پڑھیں »

سعودی فوجی اہداف پر ڈرون حملہ، ہلاکتوں کی تعداد 30 ہو گئی

صنعا: جنوبی یمن میں واقع سعودی اتحاد کے العند فوجی ٹھکانے پر یمن کی مسلح افواج کے ڈرون حملے میں ہلاکتوں کی تعداد 30 ہو گئی ہے۔ عرب پوسٹ کی رپورٹ کے مطابق جنوبی یمن کے صوبے لحج میں العند فوجی چھاؤنی پر تین میزائل حملوں میں سعودی اتحاد کے 30 فوجیوں کی ہلاکت کے علاوہ 60 فوجی اہلکار زخمی …

مزید پڑھیں »

حماس کا اسرائیل کو انتباہ

غزہ: اسلامی استقامتی تحریک حماس نے یہ بات زور دے کر کہی ہے،کہ غزہ کے محاصرے اور اس علاقے میں انسانی بحران میں پیدا ہونے والی شدت کے تمام تر نتائج کی ذمہ داری صیہونی حکومت پر عائد ہوگی۔ حماس کے ترجمان فوزی برہوم نے اتوار کے روز اپنے بیان میں صراحت کے ساتھ کہا ہے کہ غزہ کے حوالے …

مزید پڑھیں »

بغداد کانفرنس کامیاب رہی، علاقہ میں عراق کی اہمیت کا پتہ چلا: مقتدی صدر

بغداد: عراق کے سینئر مذہبی رہنما اور صدر دھڑے کے سربراہ مقتدی صدر کا کہنا ہے کہ بغداد کانفرنس سے علاقہ میں عراق کی اہمیت کا پتہ چلتا ہے۔ اتوار کو ایک ٹوئٹ میں مقتدی صدر نے لکھا کہ اس کانفرنس کا سب سے خوبصورت پہلو، عالمی سطح پر عراق کا سیاسی کردار اور عرب ممالک کی جانب سے اس …

مزید پڑھیں »

ایران کے وزیر خارجہ دمشق کے دورے پر

دمشق: ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے اپنے دورہ دمشق میں شام کے وزیر خارجہ فیصل مقداد سے ملاقات کی ایران کے وزیر خارجہ نے، جو پڑوسی ملکوں کی شرکت سے عراق کی حمایت میں منعقدہ بغداد اجلاس میں شرکت کے بعد شام کے دورے پر دمشق پہنچے ہیں، کہا ہے کہ شام اور عراق کے ساتھ ایران …

مزید پڑھیں »

لبنان کے لئے ایران کے تیل بردار بحری جہاز کی نہر سوئز پر آمد

تہران: لبنان کے لئے ایندھن کے حامل ایرانی بحری جہاز نہر سوئز تک پہنچ گئے ہیں لبنان کے ایل بی سی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق لبنان کے لئے ایندھن کے حامل ایرانی بحری جہاز نہر سوئز میں داخل ہونے والے ہیں جو شام کی بانیاس بندرگاہ پر لنگر انداز ہوں گے۔ اس رپورٹ میں بتایا گیا ہے …

مزید پڑھیں »

امیر عبداللہیان کی شام کے صدر بشار اسد سے ملاقات

دمشق: اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان شام کے دورے پر ہیں، جہاں انھوں نے شام کے صدر بشار اسد سے ملاقات اور گفتگو کی۔ ایران کے نئے وزیر خارجہ جناب امیر عبداللہیان کا شام کا یہ پہلا سفر ہے جہاں انھوں نے شام کے وزیر خارجہ فیصل مقداد اور شام کے صدر بشار اسد سے دو …

مزید پڑھیں »

ایران، افغانستان کے پڑوسیوں کے وزرائے خارجہ کے اجلاس کی میزبانی پر تیار ہے

تہران: ایرانی محکمہ خارجہ کے ڈائریکٹر جنرل برائے مغربی ایشیا کے امور نے کہا ہے کہ ان کا ملک افغانستان کے ہمسایہ ممالک کے وزرائے خارجہ کے اجلاس کی میزبانی پر تیار ہے۔ ان خیالات کا اظہار "سید رسول موسوی” نے جمعہ کے دن ایک ٹوئیٹر پیغام میں کیا۔ انہوں نے ایران اور پاکستان کے وزرائے خارجہ کے درمیان حالیہ …

مزید پڑھیں »

سلامتی کونسل صیہونی جرائم و دہشتگردی کو لگام دے: ایران

ایران نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ عالمی امن و استحکام کے لئے خطرہ بن چکے غاصب صیہونی حکومت کے مجرمانہ اور دہشتگردانہ اقدامات کو لگام دے۔ ارنا نیوز کے مطابق اقوام متحدہ میں اسلامی جمہوریہ ایران کی قائم مقام سفیر زہرا ارشادی نے سلامتی کونسل کے نام ایک مراسلہ تحریر کر کے خود …

مزید پڑھیں »

امریکی فوجی کاروان پر راکٹوں کی بارش

بغداد: عراقی ذرائع نے اس ملک میں امریکہ کے دہشت گرد فوجی قافلے پر حملہ ہونے کی خبر دی ہے۔ صابرین نیوز کی رپورٹ کے مطابق دہشت گرد امریکی فوجیوں کا یہ قافلہ عراق اور کویت کے سرحدی علاقے سفوان سے گذر رہا تھا کہ اس دوران اس پر 4 کاتیو شا راکٹ داغے گئے۔ صابرین نیوز کا کہنا ہے …

مزید پڑھیں »