ہفتہ , 20 اپریل 2024

مشرق وسطیٰ

شام میں امریکہ کی نیا فوجی اڈہ بنانے کی کوشش

دمشق: شام میں امریکہ ایک نیا فوجی اڈہ بنانے کی کوشش کر رہا ہے۔ سانا کی رپورٹ کے مطابق جنگی ساز و سامان سے لیس دہشت گرد امریکی فوج کا ایک بڑا فوجی قافلہ جو 50 گاڑیوں پر مشتمل ہے غیر قانونی طور پر "الولید” گزر گاہ سے صوبہ "حسکه” Hasakah، کے "تل بیدر” علاقے میں داخل ہوا۔ کہا جا …

مزید پڑھیں »

اسرائیلی جارحیت میں فلسطینی بچہ شہید

غزہ: مشرقی غزہ میں صیہونی فوجیوں کی فائرنگ سے فلسطینی بچہ عمر حسن ابو النیل شہید ہو گیا۔ مطابق فلسطینی ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ یہ فلسطینی بچہ گزشتہ ہفتے صیہونی فوجیوں کی فائرنگ سے غزہ کی پٹی میں زخمی ہوا تھا اور ایک ہفتے تک ہسپتال میں داخل رہنے کے بعد زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شہید ہوا۔ …

مزید پڑھیں »

ترک صدر نے افغانستان سے اپنے تمام فوجیوں اور شہریوں کا انخلا مکمل کرنے کا اعلان کردیا

انقرہ: ترکی نے افغانستان سے اپنے تمام فوجی اہلکاروں اور شہریوں کا انخلا مکمل کرالیا۔ ترک صدر رجب طیب اردوان نے دورہ بوسنیا میں پریس کانفرنس کے دوران تصدیق کی کہ افغانستان میں موجود ترکی کے تمام فوجی اہلکاروں اور شہریوں کا انخلا ہوچکا ہے۔ رجب طیب اردوان کا مزید کہنا تھا کہ افغانستان میں اس وقت ترکی کا چھوٹا …

مزید پڑھیں »

ایرانی صدر کا صوبہ خوزستان کا دورہ، صوبہ کے اہم مسائل کا قریب سے جائزہ

تہران: اسلامی جمہوریہ ایران کے صدرڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی اپنے بعض وزراء کے ہمراہ پہلے صوبائی دورے پر جمعہ کے دن خوزستان پہنچے، جہاں انھوں نے صوبہ کے اعلی حکام کے ساتھ اہم مسائل اور عوامی مشکلات کو دور کرنے کے سلسلے میں تبادلہ خیال کیا۔ صدر رئیسی نے صوبہ خوزستان کے دورے کے دوران بعض تعمیری اور ترقیاتی پراجیکٹوں …

مزید پڑھیں »

سعودی اہداف کے خلاف یمن کا ڈرون آپریشن

ریاض: یمن کی فوج اور عوامی فورس نے جارح سعودی اتحاد کے خلاف جنوبی سعودی عرب میں ڈرون آپریشن کیا ہے العربیہ کی رپورٹ کے مطابق جارح سعودی اتحاد کے ترجمان نے جمعہ کو اعلان کیا کہ یمنی فوج نے جنوبی سعودی عرب کے خمیس مشیط کے علاقے میں ڈرون حملہ کیا ہے. اگرچہ یمنی فوج نے اب تک اس …

مزید پڑھیں »

ملک کی حفاظت کا تنہا آپشن فوج ،حزب اللہ اور قوم کا مثلث ہے : علماء لبنان

بیروت: علمائے لبنان نے ملک کی حفاظت کا واحد آپشن فوج ، حزب اللہ اور ملت کے مثلث کو قرار دیا ہے لبنان کےعلماء نے جمعہ کو ایک بیان جاری کرکے اعلان کیا ہے کہ فوج ، حزب اللہ اور ملت کا مثلث جس نے جنوبی لبنان کو آزاد کرایا اور صیہونی حکومت کے مقابلے میں لبنان کو جیت دلائی …

مزید پڑھیں »

عراق: مقتدی صدر کا انتخابات میں شرکت کا فیصلہ

بغداد: عراق کے سیاسی اور مذہبی رہنما مقتدی صدر نے انتخابات میں شرکت کا فیصلہ کر لیا ہے۔ فارس نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق عراق کے صدر گروہ کے سربراہ اور معروف مذہبی رہنما مقتدی صدر نے پارلیمنٹ کے انتخابات میں شرکت نہ کرنے کے فیصلے کو بدلتے ہوئے کہا کہ وہ پارلیمنٹ کے اگلے انتخابات میں شرکت کریں …

مزید پڑھیں »

امریکا نے ہی داعش کے سرغنوں کو افغانستان منتقل کیا: سید حسن نصر اللہ

بیروت: حزب اللہ لبنان کے سکریٹری جنرل کا کہنا ہے کہ امریکا، داعش کے ساتھ جنگ میں لبنانی حکومت کے راستے میں مانع تراشی کرتا رہا اور امریکا نے ہی داعش کے کچھ سرغنوں کو افغانستان منتقل کیا ہے۔ حزب اللہ لبنان کے سکریٹری جنرل نے لبنان کی پہاڑیوں کی آزادی کی چوتھی سالگرہ کے موقع پر اپنے خطاب میں …

مزید پڑھیں »

ایران اور ترکی کے وزرائے خارجہ کا باہمی تعاون بڑھانے پر زور

تہران: ترک وزیر خارجہ نے اپنے ایرانی ہم منصب سے ایک ٹیلی فونک رابطے کے دوران، ان سے باہمی تعاون بڑھانے پر زور دیا۔ ایرانی محکمہ خارجہ کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق، "مولود چاووش اوغلو” نے جمعرات کی رات کو "حسین امیر عبداللہیان” سے ایک ٹیلی فونک رابطے کے دوران، ان کو ایرانی وزیر خارجہ کے عہدہ سنبھالنے پر …

مزید پڑھیں »

پاکستانی وزیر خارجہ کی ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی سے ملاقات

تہران: پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی تہران کے دورے پر ہیں ، جہاں انھوں نے اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کے ساتھ صدارتی محل میں ملاقات اور گفتگو کی۔ اطلاعات کے مطابق پاکستانی وزیر اعظم کے نمائندہ خصوصی برائے افغانستان ایمبیسڈر محمد صادق ،ایران میں پاکستان کے سفیر رحیم حیات قریشی اور ڈائریکٹر جنرل …

مزید پڑھیں »