بدھ , 24 اپریل 2024

مشرق وسطیٰ

پاکستان اور ایران کے وزرائے خارجہ کی ملاقات

تہران: ایران کے دورے پر آئے ہوئے پاکستانی وزیر خارجہ نے آج بروز جمعرات کو اپنے ایرانی ہم منصب سے ملاقات اور گفتگو کی۔ رپورٹ کے مطابق ایران کی تیرہویں حکومت کے وزیر خارجہ "حسین امیر عبداللہیان” نے آج اپنے عہدہ پر فائز ہونے کے پہلے دن میں ایران کے دورے پر آئے ہوئے پاکستانی وزیر خارجہ "شاہ محمود قریشی” …

مزید پڑھیں »

ایئرپورٹ کا انتظام سنبھالنے کی امید چھوڑ کر ترک فوج کا بھی کابل سے انخلا

انقرہ: ترکی نے کہا ہے کہ اس نے افغانستان سے اپنے فوجیوں کو نکالنے کا عمل شروع کردیا ہے جس سے ظاہر ہوتا ہے کہ کابل ایئرپورٹ کی حفاظت کا منصوبہ ترک کردیا گیا ہے۔ ترک عہدیداروں نے بتایا کہ طالبان نے ترکی سے غیر ملکی افواج کے انخلا کے بعدکابل ایئرپورٹ کے انتظامات چلانے میں تکنیکی مدد کرنے کاکہا …

مزید پڑھیں »

حضرت امام خمینی(رح) کے راستے کو جاری رکھنے پر ایرانی صدر کی تاکید

تہران: ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے آج صبح اپنی نئی کابینہ کے ہمراہ بانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی رحمۃ اللہ علیہ کے مزار پر حاضری دی، فاتحہ پڑھی اور انکی امنگوں کے ساتھ تجدید عہد کیا۔ اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے اس موقع پر کہا کہ عوام کی خدمت کرنے سے متعلق بانی …

مزید پڑھیں »

ایران: عبد اللہیان نئے وزیر خارجہ منتخب، دنیا بھر سے مبارکباد

تہران: ایران کے سینئر سفارتکار امیر عبد اللہیان نے پارلیمنٹ سے اعتماد کا ووٹ حاصل کر لیا اور وہ ملک کے اگلے وزیر خارجہ ہوں گے۔ اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر مملکت ڈاکٹر ابراہیم رئیسی نے مجوزہ وزیر خارجہ کے طور پر حسین امیر عبد اللہیان کا نام پارلمینٹ میں پیش کیا۔ پارلیمنٹ میں ووٹنگ کے دوران حسین امیر عبد …

مزید پڑھیں »

ایران کا خلیج فارس کے ہمسایہ ممالک کے ساتھ تعلقات کو فروغ دینے کا عزم

تہران: اسلامی جمہوریہ ایران کے نئے وزیر خارجہ حسین امید عبداللہیان کے ساتھ کویت کے وزير خارجہ نے ٹیلیفون پر گفتگو میں مبارکباد پیش کی۔ اسلامی جمہوریہ ایران کے نئے وزیر خارجہ حسین امید عبداللہیان کے ساتھ کویت کے وزير خارجہ احمد ناصر المحمد الصباح نے ٹیلیفون پر گفتگو میں مبارکباد پیش کی۔ اطلاعات کے مطابق باہمی گفتگو میں امیر …

مزید پڑھیں »

سعودی عرب پر ایک اور ڈرون حملہ

ریاض: عرب ذرائع ابلاغ نے جنوبی سعودی عرب میں جارح اتحاد کے خلاف یمن کی مسلح افواج کے ڈرون حملے کی خبر دی ہے۔ العربیہ کی رپورٹ کے مطابق جارح سعودی اتحاد کے ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ یمنی فوج کے ایک ڈرون طیارے نے سعودی عرب کے جنوبی علاقے خمیس مشیط پر حملہ کیا ہے۔ جارح سعودی اتحاد …

مزید پڑھیں »

ایرانی پارلیمنٹ :18 وزراء اعتماد کا ووٹ حاصل کرنے میں کامیاب

تہران: ایرانی پارلیمنٹ کے اراکین نے تیرہویں حکومت کی جانب سے تجویز کردہ 18 وزراء کو اعتماد کا ووٹ دیا ہے۔ اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اراکین نے تیرہویں حکومت کی جانب سے تجویز کردہ 18 وزراء کے حق میں ووٹ دیا اور صرف تجویز کردہ وزیر تعلیم اعتماد کا ووٹ حاصل کرنے میں کامیاب نہیں ہو سکے۔ اعتماد …

مزید پڑھیں »

صیہونی دہشتگردوں کی جارحیت، متعدد فلسطینی مظاہرین زخمی

غزہ: غاصب صیہونی فوجیوں کی وحشیانہ فائرنگ میں متعدد فلسطینی مظاہرین زخمی ہوگئے۔ فارس خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق غاصب صیہونیوں نے خان یونس میں مظاہرہ کرنے والے پرامن فلسطینیوں پر براہ راست گولیاں چلائیں اور آنسو گیس کے گولے داغے جس کے نتیجے میں متعدد فلسطینی مظاہرین زخمی ہوگئے۔ مظاہرین نے اپنے ہاتھوں میں ایسے بینر اور …

مزید پڑھیں »

اہل سنت کو بحریہ کا کمانڈر بنانے پر قائد انقلاب اسلامی کی قدر دانی

زاہدان: ایران پریس کی رپورٹ کے مطابق ایران کے بلوچستان صوبے کے صدر مقام زاہدان کے امام جمعہ مولانا عبد الحمید نے قائد انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای کے نام ایک مراسلہ ارسال کیا جس میں انہوں نے ایک اہلسنت کو بحریہ کا کمانڈر بنانے پر ان کی قدردانی کی اور ان کے اس اقدام کو …

مزید پڑھیں »

صدر ابراہیم رئیسی کا پارلیمنٹ سے خطاب: ملک کو طاقتور بنانے کے لیے مجاہدانہ جدوجہد کی ضرورت پر زور

تہران: صدر ایران نے کہا ہے کہ ملک کو ہر میدان میں طاقتور بنانے کے لیے مجاہدانہ جدوجہد کی ضرورت ہے۔ ہفتہ کے روز اپنی مجوزہ کابنیہ کے ارکان کی صلاحیتوں کا جائزہ لینے سے متعلق پارلیمنٹ کے کھلے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے سید ابراہیم رئیسی کا کہنا تھا کہ یہ وقت مجاہدانہ، دانشمندانہ، شجاعانہ اور عوامی اقدامات کا …

مزید پڑھیں »