ہفتہ , 20 اپریل 2024

مشرق وسطیٰ

تیس لاکھ یمنی بچے سعودی جارحیت کے باعث تعلیم سے محروم

صنعا: عالمی ریڈکراس سوسائٹی نے کہا ہے کہ جنگ کی وجہ سے نئے تعلیمی سال کے دوران تیس لاکھ یمنی بچے تعلیم سے محروم رہ جائيں گے۔ المسیرہ ٹیلی ویژن کے مطابق عالمی ریڈکراس کی نمائندہ محترمہ کیتھرینا رٹز نے کہا ہے کہ ہمیں یہ بات نہیں بھلانا چاہیے کہ یمن میں جاری جنگ نے سیکڑوں اسکولوں کو تباہ و …

مزید پڑھیں »

رہبر معظم انقلاب اسلامی کی موجودگی میں حسینیہ امام خمینی میں آخری مجلس کا انعقاد

تہران: حسینیہ امام خمینی (رح) میں رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی موجودگی میں حضرت امام حسین علیہ السلام اور ان کے اصحاب باوفا کی یاد میں آخری مجلس عزا منعقد ہوئی۔ مجلس عزا سے حجۃ الاسلام والمسلمین عالی نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ انسان اللہ تعالی کی عبادت اور بندگی کے ذریعہ دینداری …

مزید پڑھیں »

عراقی رضاکار فورس کی ترکی کو کھلی دھمکی، انقرہ کی جارحیت پر خاموشی شرمناک ہے

بغداد: عراق کے سنجار شہر کے ایک اسپتال پر ترکی کے ڈرون حملے کے بعد عراقی رضاکار فورس میں شامل گروہ عصائب اہل الحق کے سکریٹری جنرل نے ترکی کے اقدامات پر عراقی حکام کی خاموشی پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے اس کو شرمناک قرار دیا ہے۔ فارس نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق عصائب اہل الحق کے سکریٹری …

مزید پڑھیں »

بغداد: رضاکار فورس پر حملہ، 2 شہید، 7 زخمی

بغداد: عراقی ذرائع کا کہنا کہ بغداد کے الطارمیہ علاقے کے الثائر محلے میں رضاکار فورس الحشد الشعبی کی گاڑی کو نشانہ بناکر پیکٹ بم سے حملہ کیا گيا جس میں دو افراد شہید اور 7 زخمی ہوگئے۔ فارس نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق ایک سیکورٹی ذریعے نے شمالی بغداد میں واقع الطارمیہ شہر میں دھماکے کی خبر دی …

مزید پڑھیں »

مسجد الحرام میں طواف القدوم کا آغاز، بیت اللہ میں لبیک اللھم لبیک کی صدائیں

مکہ معظمہ: عازمین حج کے قافلوں کی مکہ مکرمہ آمد کا آغاز ہوگیا ہے اور طواف القدوم کی سنت کی ادائیگی کے موقع پر بیت اللہ میں لبیک اللھم لبیک کی صدائیں گونج اُٹھیں۔ سعودی میڈیا کے مطابق کورونا احتیاطوں پر عمل درآمد کرتے ہوئے عازمین حج کے قافلے مکہ پہنچنا شروع ہوگئے ہیں اور آج سے مناسک حج کا …

مزید پڑھیں »

شام کے صدر بشار اسد نے حلف اٹھا لیا/ فلسطینی عوام کی حمایت کا پختہ عزم

دمشق: شام کے صدر بشار اسد نے آج شام کی پارلیمنٹ میں حلف اٹھانے کے بعد حلف برداری کی تقریب میں شریک مہمانوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ شامی عوام اور حکومت نے دمشنوں اور ان کے حامیوں کی سازشوں کو استقامت اور پائیداری کے ساتھ ناکام بنادیا ہے۔ بشار اسد نے آئندہ سات سال کے لئے ملک کے …

مزید پڑھیں »

سعودی عرب: نمازوں کے اوقات کار میں دکانیں کھلی رکھنے کی اجازت

ریاض: سعودی عرب میں نمازوں کے اوقات کار میں دکانیں کھلی اور کاروباری سرگرمیاں جاری رکھنے کی اجازت دے دی گئی ہے۔ ریاض سے تعلق رکھنے والے ایک سرکاری اخبار کے مطابق سعودی عرب میں دن میں پانچ نمازوں کی اوقات کار میں دکانیں اور دیگر کاروباری سرگرمیاں بغیر وقفے کے جاری رکھی جا سکتی ہیں۔ کونسل آف سعودی چیمبرز …

مزید پڑھیں »

لبنان ، سعد حریری کے حامیوں کو فوج کا انتباہ

بیروت: جنرل جوزف عون نے کہا ہے کہ ملک میں گڑبڑ پھیلانے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ لبنان کی مسلح افواج کے سربراہ جنرل جوزف عون نے ملک کی موجودہ کشیدہ سیاسی و سماجی صورتحال کے پیش نظر اپنے ایک بیان میں خبردار کیا ہے کہ کسی کو بھی گڑبڑ پھیلانے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ فارس نیوز …

مزید پڑھیں »

جنوبی لبنان میں صیہونی جاسوس کی گرفتاری

بیروت: مغربی بقاع میں ایک صیہونی جاسوس پکڑا گیا۔ فارس نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق لبنان کی داخلی سیکورٹی سے وابستہ حساس ادارے کے ایک اعلی افسر نے بتایا ہے کہ جنوبی لبنان کے علاقے مغربی بقاع میں صیہونی حکومت کے ایک جاسوس کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ لبنان کی سرکاری نیوز ایجنسی این این اے کی رپورٹ میں …

مزید پڑھیں »

لبنان، صیہونی فضائیہ کا ڈرون گر کر تباہ

تل ابیب: صیہونی حکومت نے لبنان کی سرزمین پر اپنے ایک ڈرون کے گر کر تباہ ہو جانے کا اعتراف کیا ہے۔ غزہ اور غرب اردن کے شمالی علاقے میں دو ڈرون طیاروں کے مار گرائے جانے کے صرف دو دن کے بعد ہی لبنان کی حدود میں ایک اور ڈرون کے طیارہ مار گرایا گيا ہے۔ فارس نیوز ایجنسی …

مزید پڑھیں »