جمعہ , 19 اپریل 2024

مشرق وسطیٰ

حماس اور حزب اللہ لبنان کے تعلقات مضبوط اور مستحکم ہیں

غزہ: فلسطینی تنظيم حماس کے ایک اعلی رکن خلیل الحیہ نے حماس اور حزب اللہ لبنان کے درمیان تعلقات اور روابط کو مضبوط اور مستحکم قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ حماس اور حزب اللہ لبنان کے درمیان تعلقات بہت اچھے ہیں۔ خلیل الحیہ نے کہا کہ حزب اللہ لبنان اور حماس کے درمیان کوئی بحران نہیں ہے ۔ ہمارے تعلقات …

مزید پڑھیں »

ایران اور پاکستان کے درمیان تین زمینی سرحدوں کو مسافروں پر بند کردیا گیا

زاہدان: پاکستان سے ملحقہ سرحدی صوبے سیستان و بلوچستان کے ڈپٹی گورنر جنرل برائے سیکورٹی امور نے کہا کہ کورونا وائرس سے مزید پھیلاؤ کی روک تھام کے سلسلے میں پاکستان سے تین زمینی سرحدوں کو مسافروں کی آمد و رفت پر ثانوی اطلاع تک بندکردیا گیا ہے۔ محمد ہادی مرعشی نے مزید کہا کہ کورونا وبا کے پھیلاؤ میں اضافے …

مزید پڑھیں »

رہبر معظم انقلاب اسلامی نے حجۃ الاسلام محسنی اژہ ای کو عدلیہ کا نیا سربراہ مقرر کردیا

تہران: رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے اپنے ایک حکم میں حجۃ الاسلام والمسلمین محسنی اژہ ای کو ایرانی عدلیہ کا نیا سربراہ مقرر کردیا ہے۔ رہبر معظم انقلاب اسلامی نے حجۃ الاسلام والمسلمین غلام حسین محسنی اژہ ای کے نام اپنے حکم میں فرمایا: جناب آقائی رئیسی تیرہویں صدارتی انتخابات میں عوام کے منتخب …

مزید پڑھیں »

یمن: سعودی اتحاد اپنی حرکتوں سے باز آنے والا نہیں

صنعا: سعودی عرب یمن میں جنگ بندی کی کوشش کرنے سے متعلق اپنے جھوٹے بیانات کے باوجود یمن کے مختلف علاقوں پر حملے کر رہا ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران یمن کے صوبے الحدیدہ پر جارح سعودی اتحاد کےجنگی طیاروں اور ڈرون نے پروازیں کیں، توپوں کے گولے اور میزائل داغے اور بھاری اور ہلکے ہتھیاروں سے حملے کر …

مزید پڑھیں »

حزب اللہ کی کامیاب کارروائی، اسرائیل کے چار ڈرون تباہ

بیروت: ذرائع ابلاغ نے جنوبی لبنان کی فضا میں دھماکوں کی آواز سننے کی خبر دی ہے اور بتایا جا رہا ہے کہ اس بار حزب اللہ نےاسرائیل کے 4 ڈرون کو نشانہ بنایا ہے۔ صابرین نیوز کی رپورٹ کے مطابق حزب اللہ نے قدس کی غاصب اور جابر صیہونی حکومت کے 4 ڈرون کو اس وقت نشانہ بنایا جب …

مزید پڑھیں »

سعودی عرب کا ایک اور سرکاری ایئرلائن کا آغاز کرنے کا اعلان

ریاض: سعودی عرب نے ملک میں ایک اور سرکاری ائیرلائن کا آغاز کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق نئی ائیرلائن کے آغاز کے بعد سعودی عرب ائیر ٹریفک کے لحاظ سے دنیا میں پانچویں نمبر پر آجائے گا اس اقدام کا مقصد سعودی عرب کو لاجسٹکس کا عالمی حب بنانا ہے تاکہ سعودی معیشت کا تیل پر …

مزید پڑھیں »

ایرانی بحریہ کی بحر کیسپئن میں پائیدار سکیورٹی مشق کا آغاز

تہران: اسلامی جمہوریہ ایران کی بحریہ نے یا حسین (ع) کی مقدس رمز کے ساتھ بحر کیسپئن میں پائیدار سکیورٹی مشق کا آغاز کردیا ہے۔ پائیدار سکیورٹی بحری مشق میں میزائل لانچرز ، فکسڈ ونگ ایئرکرافٹ اور ہیلی کاپٹر ، بحری ڈرون اور الیکٹرانک وارفیئر سسٹم کے تجربات کے جائیں گے ان مشقوں میں نیوی میرین ، رینجر ،بحریہ کی …

مزید پڑھیں »

عراق: اربیل علاقے میں موساد کے ٹھکانے پر بڑا حملہ

اربیل: کچھ میڈیا ذرائع نے اسرائیلی وزیر خارجہ کے متحدہ عرب امارات کے دورے کے دوران شمالی عراق میں موساد کے ایک اڈے پر راکٹ حملے کی خبر دی ہے۔ فارس نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق کچھ ذرائع نے منگل کو شمالی عراق کے اربیل علاقے میں صیہونی حکومت کی خفیہ ایجنسی موساد کے ٹھکانے پر راکٹ حملے کی …

مزید پڑھیں »

امریکہ نے ہمارے قومی اقتدار اعلی کی خلاف ورزی کی: عراقی صدر

بغداد: عراق کے صدر برہم صالح نے شام سے ملنے والی عراقی سرحد پر اپنے ملک کی عوامی رضاکار فورس الحشد الشعبی پر کئے جانے والے حملے کی مذمت کرتے ہوئے اسے عراق کے قومی اقتدار اعلی کے منافی قرار دیا۔ عراقی کے صدر برہم صالح نے کہا ہے کہ شام سے ملنے والی عراقی سرحد پر الحشد الشعبی پر …

مزید پڑھیں »

عراق، امریکا مردہ باد، اسرائیل مردہ باد کے نعروں سے گونج اٹھا

بغداد: عراق کے دار الحکومت بغداد کے ہزاروں افراد نے عراق کی رضاکار فورس الحشد الشعبی کے شہداء کے جلوس جنازہ میں شرکت کرکے امریکا اور اسرائیل مردہ باد کے نعرے لگائے۔ فارس نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق عراقی عوام نے منگل کے روز دار الحکومت بغداد کے الجاردریہ علاقے میں رضاکار فورس الحشد الشعبی کے شہداء کے جلوس …

مزید پڑھیں »