جمعہ , 19 اپریل 2024

مشرق وسطیٰ

ایران چین معاہدے نے امریکی منصوبوں پر پانی پھیر دیا ، امریکہ ذرائع

جریدے کے مطابق ایران چین اسٹریٹیجک معاہدے پر سن دوہزار سولہ سے کام جاری تھا اور اس پر دستخط نے بائیڈن انتظامیہ کو واضح پیغام دے دیا جو تہران کے حوالے سے پالیسی مرتب کرنے میں مصروف ہے۔ امریکی ذرائع ابلاغ نے ایران چین اسٹریٹیجک تعاون کے پچیس سالہ معاہدے کو بائیڈن انتظامیہ کے لیے سب سے بڑا چیلنج قرار …

مزید پڑھیں »

عراقی صوبوں میں دہشت گردوں کے ہتھیاروں کا انکشاف

عراقی سیکورٹی فورس نے تین صوبوں میں تلاشی کی کارروائی جاری رکھتے ہوئے داعش دہشت گرد گروہ سے وابستہ ہتھیاروں کے کئی گوداموں کا انکشاف کیا ہے۔ شفق نیوز کی رپورٹ کے مطابق عراقی سیکورٹی فورس نے مختلف صوبوں منجملہ دیالہ، نینوا اور کرکوک میں داعش دہشت گرد گروہ کے ہتھیاروں کے گوداموں کا پتہ لگا کر انھیں تباہ کر …

مزید پڑھیں »

ایران کی نینو مصنوعات کی عالمی مقبولیت میں اصافہ

ایران کی تیارہ کردہ نینو مصنوعات دنیا کے پانچ براعظموں کے انتیس ملکوں کو برآمد کی جارہی ہیں۔ یہ بات صدارتی کمیٹی برائے فروغ نینو ٹیکنالوجی کے سربراہ سعید سرکار نے ہمارے نمائندے سے گفتگو کرتے ہوئے کہی۔ انہوں نے کہا کہ اس وقت ایران میں تیار کی جانے والے سات سو پچیس نینو مصنوعات دنیا بھر کے ملکوں کو …

مزید پڑھیں »

سعودی عرب کا اعتراف ؛ تیل کے ذخیرے میں آتشزدگی یمنی فوج کے ڈرون حملے کے بعد ہوئی

سعودی عرب نے اپنے پٹرولیم کے ذخائر پر یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس کے ڈرون حملے کا اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ جیزان آئل فیلڈ پر یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس کے ڈرون حملے کے بعد بڑے پیمانے پر آگ بھڑک اٹھی۔ سعودی عرب کی وزارت پٹرولیم کے ایک اعلی عہدیدارنے ڈرون طیارے کے حملے کو تخریب …

مزید پڑھیں »

عراقی فضائیہ کی بمباری،داعش کے 120 ٹھکانے تہس نہس،27 دہشت گرد ہلاک

عراقی فضائیہ کے لڑاکا طیاروں نے موصل میں دہشت گرد گروہ داعش کے ٹھکانوں کو ٹھیک ٹھاک نشانہ بنایا ہے۔ المیادین ٹیلی ویژن کے مطابق جنوب مشرقی موصل اور اس کے نواحی علاقوں میں واقع داعش کے خفیہ ٹھکانوں پر عراقی فضائیہ کی بمباری میں کم سے کم ستائیس دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ عراقی فضائی کی بمباری میں داعش کے …

مزید پڑھیں »

ایرانی عوام کے خلاف پابندیوں سے امریکہ کو کوئی فائدہ نہیں پہنچے گا، مجید تخت روانچی

اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب نے جوہر معاہدے سے متعلق امریکی وزیر خارجہ کے بیان پر کہا کہ ایرانی عوام کے خلاف امریکہ کی ظالمانہ پابندیوں سے امریکہ کو کچھ بھی حاصل نہیں ہو گا۔ اقوام متحدہ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے مستقل مندوب مجید تخت روانچی نے کہا کہ امریکہ یہ دعوی کرتا ہے کہ گیند اب …

مزید پڑھیں »

شمالی عراق میں داعش کے دسیوں دہشتگر ہلاک

شمالی عراق میں اس ملک کی فوجی کارروائیوں میں داعش کے دسیوں دہشتگرد ہلاک ہوگئے. عراق کی سرکاری نیوز ایجنسی واع کی رپورٹ کے مطابق اس ملک کی مسلح افواج کی کمانڈ کے ترجمان یحیی سریع نے جمعرات کو اعلان کیا کہ جنوبی موصل میں واقع مخمور کی پہاڑیوں میں داعش کے خفیہ اڈوں کو ختم کرنے کے لئے انجام …

مزید پڑھیں »

شمالی نینوا میں تکفیری دہشتگردوں کے خلاف عراقیوں کی کارروائیاں

عراق کے سیکورٹی حکام نے کہا ہے کہ صوبہ نینوا کے شمالی محاذ پر تکفیری دہشتگردوں کے خلاف ایک اسٹریٹیجک آپریشن شروع کیا گیا ہے ۔ بغداد الیوم کی رپورٹ کے مطابق عراق کے سیکورٹی حکام نے اعلان کیا ہے کہ اس ملک کے فوجیوں نے بدھ کی صبح صوبہ نینوا کے شمالی محاذ پر جبال مخمور کے علاقے میں …

مزید پڑھیں »

اسرائیل انتخابات: نتن یاہو کا جیت کا دعویٰ ، اکثریت غیر یقینی

اسرائیل میں دو سال سے بھی کم عرصے میں ہونے والے چوتھے انتخابات کے بعد وزیر اعظم بن یامین نتن یاہو نے اپنی فتح کا دعویٰ کیا ہے لیکن یہودی قوم پرست رہنما کو دوبارہ اکثریتی حکومت بنانے میں دشواری کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ اسرائیل میں سب سے طویل عرصے تک اس عہدے پر فائز رہنے والےوزیر اعظم …

مزید پڑھیں »

امریکی ڈرون طیارہ عراق میں گر کر تباہ

دہشت گرد امریکی فوج کا ایک ڈرون طیارہ شمالی عراق کے صوبے نینوا میں گر کر تباہ ہوگیا۔ صابرین نیوز چینل کے مطابق دہشت گرد امریکی میرین فورس کا ایم کیو ون سی قسم کا یہ ڈرون طیارہ صوبہ نینوا میں تل الشعیر کے علاقے القیارہ میں گر تباہ ہواہے۔ مذکورہ عراقی چینل نے مقامی ذرائع کے حوالے سے بتایا …

مزید پڑھیں »