جمعہ , 19 اپریل 2024

مشرق وسطیٰ

صیہونی رجیم روبہ زوال ہے،ایرانی صدر کی اسماعیل ہنیہ سے گفتگو

تہران:آیت اللہ رئیسی نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ غاصب صیہونی رجیم رو بہ زوال ہے جب کہ مزاحمتی محاذ فتح کی بلندیوں کو چھو رہا ہے کہا کہ ہم فلسطینی قوم کی حتمی فتح کو ایک الہی وعدہ سمجھتے ہیں اور ایرانی قوم ہمیشہ آزادی پسند اور خود مختار اقوام کے ساتھ کھڑی ہے۔ اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر …

مزید پڑھیں »

مغرب کو خواتین کی عزت پامال کرنے کا جواب دینا ہوگا،آیت اللہ سید علی خامنہ ای

تہران:شہداء ہمدان کانفرنس کے منتظمین سے ملاقات کے دوران رہبر معظم نے کہا کہ خواتین کے مسئلے میں ہمارا رویہ دفاعی نہیں بلکہ مغرب کو عورت کی عزت اور شرافت کو پامال کرنے کا جواب دینا ہوگا۔ رہبر معظم انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای نے دوسری شہداء ہمدان کانفرنس کے منتظمین سے ملاقات کے دوران کہا کہ ہمارا …

مزید پڑھیں »

فلسطین پر اسرائیلی قبضے کی مذمت کے بغیر امن ممکن نہیں، صدرمملکت

اسلام آباد: صدرمملکت نے کہا ہے کہ فلسطین پر اسرائیلی قبضے کی مذمت کے بغیر امن ممکن نہیں۔عارف علوی نے بیان میں کہا کہ اسرائیل کی جانب سے فلسطینیوں کے حقوق اور عوام پر غاصبانہ قبضے اور ظلم و ستم کی مذمت کے بغیر امن کی طرف پیش رفت ممکن نہیں۔ صدرمملکت نے کہا کہ فلسطینیوں کی زمین کے مسلسل …

مزید پڑھیں »

حماس کے حملوں کا ذمہ دار صرف اسرائیل ہے, سعودی عرب، قطر، ایران

یروشلم:اسرائیل پر حملے کی جہاں امریکہ اور یورپ نے مذمت کرتے ہوئے اسرائیل کی حمایت کی، وہیں سعودی عرب ، قطر اور ایران نے اس صورتحال کا ذمہ دار اسرائیل کو ٹہرایا ہے۔سعودی عرب، قطر اور ایران کی حکومتیں ہفتے کے روز اسرائیل کے ساتھ حماس کے حملے پر اسرائیل کو ہی موردِ الزام ٹھہراتی نظر آئیں۔ اسرائیلی مقامی میڈیا …

مزید پڑھیں »

یرغمال صیہونی آبادکاروں کی تعداد اسرائیل کی سوچ سے کہیں زیادہ ہے، حماس

مقبوضہ بیت المقدس:ہمارے پاس جنگ کے سوا کوئی چارہ نہیں ہے۔ ہم تمام حالات کے لیے تیار تھے۔ ہم اسرائیل کا مقابلہ کرنے کی صلاحیت رکھتے تھے۔غیر قانونی صیہونی ریاست اسرائیل کے مظالم کے خلاف برسرپیکار اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے عسکری ونگ کے ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ یرغمال صیہونی آبادکاروں کی تعداد اسرائیل کی سوچ سے کہیں …

مزید پڑھیں »

فلسطینی مزاحمتی قیادت کے ساتھ رابطے میں ہیں: حزب اللہ

بیروت:لبنانی حزب اللہ نے کہا ہے کہ لبنان میں اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] کی قیادت فلسطینی منظر نامے پر ہونے والی اہم پیش رفت کا قریب سے مشاہدہ کر رہی ہے اور میدانی حالات کو بڑی دلچسپی سے دیکھ رہی ہے۔ انہوں نے تصدیق کی کہ وہ اندرون اور بیرون ملک فلسطینی مزاحمتی قیادت سے براہ راست رابطے میں ہیں۔ …

مزید پڑھیں »

غزہ کے خلاف اسرائیلی جارحیت پر مسلم دنیا کا ملا جلا ردعمل

مقبوضہ بیت المقدس:اسلامی تحریک مزاحمت حماس کی طرف سے اسرائیل پر حملوں اور اسرائیل کے جوابی حملوں کے تناظر میں دنیا بھر سے ردعمل سامنے آ رہا ہے۔ اسلامی دنیا نے فریقین پر زور دیا ہے کہ وہ صبر وتحمل کا مظاہرہ کریں اور صورتحال کو مزید خراب ہونے سے بچائیں۔ ادھر مغربی ممالک کی طرف سے حماس کے حملوں …

مزید پڑھیں »

القسام بریگیڈز نے اسرائیلی فوج کے سینیر افسر پکڑ لیے ہیں: العاروری

مقبوضہ بیت المقدس:اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] کے پولیٹیکل بیورو کے نائب سربراہ صالح العاروری نے کہا ہے کہ قابض اسرائیل کے خلاف شروع کیے گئے ’طوفان الاقصی‘ جنگ کا مقصد فلسطینی قوم اور ہمارے مقدسات کی آزادی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہم یہاں اور وہاں کے مطالبات کے لیے نہیں لڑ رہے ہیں۔ ہم ایک مظلوم قوم ہیں جسے …

مزید پڑھیں »

فلسطینی تاریخ کا اسرائیل پر سب سے بڑا حملہ،350ہلاک1864 زخمی

مقبوضہ بیت المقدس:فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی پراسرائیلی قابض فوج نے ایک بار پھرآگ اور خون کا کھیل مسلط کیا ہے۔ تاہم اس بار قابل تحسین بات یہ ہے کہ فلسطینی مجاھدین نے دشمن پر کاری ضرب لگائی ہے۔ سامان حرب وضرب میں غیرمعمولی تفاوت کے علی الرغم فلسطینی مجاھدین نے راکٹ حملوں اور براہ راست جھڑپوں میں 364سے …

مزید پڑھیں »

کامیابی تک قسام بریگیڈ کے شانہ بہ شانہ جنگ کریں گے۔سرایا القدس

مقبوضہ بیت المقدس: جہاد اسلامی فلسطین کے فوجی بازو سرایا القدس نے طوفان الاقصی جنگی آپریشن میں حماس کے سپاہیوں کے شانہ بہ شانہ جنگ کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ غاصب صیہونیوں کے خلاف حماس کے القسام بریگیڈ کا وسیع آپریشن شروع ہونے کے بعد جہاد اسلامی فلسطین کی فوجی شاخ سرایا القدس بھی میدان میں آگئي ہے۔ سرایا القدس کے …

مزید پڑھیں »