بدھ , 24 اپریل 2024

مشرق وسطیٰ

طوفان الاقصی غزہ سے شروع ہوا اور غرب اردن پہنچے گا۔اسماعیل ہنیہ

مقبوضہ بیت المقدس:حماس کے رہنما اسماعیل ہنیہ نے اعلان کیا ہے کہ طوفان الاقصی غزہ سے شروع ہوا اور غرب اردن نیز ہر اس علاقے تک پہنچے گا جہاں ہماری قوم اور عوام رہتے ہیں۔ارنا نے سما خبررساں ایجنسی کے حوالے سے رپورٹ دی ہے کہ حماس کے سیاسی دفتر کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے اعلان کیا ہے کہ موجودہ …

مزید پڑھیں »

صیہونی حکومت کے تین فوجی ٹھکانوں پر حزب اللہ لبنان کا حملہ

بیروت:میڈیا ذرائع نے شبعا فارم کے علاقے میں غاصب صیہونی حکومت کے تین فوجی ٹھکانوں پر حزب اللہ کے حملہ کی خبر دی ہے۔ صیہونی حکومت کی فوج نے اعلان کیا ہے کہ مقبوضہ فلسطین کے شمال میں واقع جبل دوف نامی علاقے پر حزب اللہ لبنان نے توپخانہ اور مارٹر سے حملہ کیا ہے۔ صیہونی حکومت کے سیکورٹی ذرائع نے …

مزید پڑھیں »

طوفان الاقصی کا دوسرا دن: 750 اسرائیلی لاپتہ 100 گرفتار، یورشلم پوسٹ کی رپورٹ

مقبوضہ بیت المقدس:صیہونیوں کے خلاف فلسطینی استقامتی محاذ کا پہلادن ایسی حالت میں گزرا ہے کہ صیہونی وزیر اعظم بن یامن نتن یاہو سمیت صیہونی حکومت کے اعلی عہدیداروں نے اس دن کو بہت تلخ دن کہا ہے اور اس کے مقابلے میں دنیا کے حریت پسندوں اور عالم اسلام نے اس کو خراج تحسین پیش کیا ہے ۔ رپورٹ …

مزید پڑھیں »

طوفان الاقصیٰ آپریشن میں صیہونی حکومت کا اپنے سینیئر فوجی افسروں کی ہلاکت کا اعتراف

یروشلم:صیہونی حکومت نے فلسطینیوں کے آپریشن طوفان الاقصی میں اپنے کئی بڑے فوجی افسروں کی ہلاکت کا اعتراف کیا ہے ۔ارنا نے فلسطین الیوم کے حوالے سے رپورٹ دی ہے کہ غاصب صیہونی حکومت نے آج اپنے کئی فوجی کمانڈروں کی ہلاکت کا اعتراف کیا ہے۔ اس رپورٹ کے مطابق صیہونی حکومت کی فوج نے طوفان الاقصی آپریشن میں اپنے …

مزید پڑھیں »

صہیونیوں کے خلاف کامیاب آپریشن کے بعد اسماعیل ہنیہ کا سجدہ شکر

یروشلم:غاصب صیہونیوں کے خلاف حماس کے القسام بریگیڈ کا وسیع آپریشن شروع ہونے کے بعد جہاد اسلامی فلسطین کی فوجی شاخ سرایا القدس بھی میدان میں آگئی ہے۔فلسطین کی شہاب خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق غاصب صیہونیوں کے خلاف فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کے جوانوں کے طوفانِ اقصی نامی آپریشن کی آج صبح کامیابی کی خبر سنتے ہی تحریک …

مزید پڑھیں »

شمالی شام میں ترکیہ کے پے در پے حملے

دمشق:ترکیہ نے شمالی شام میں پی کے کے، کے ٹھکانوں پر دوسری رات پے در پے حملے کئے ہیں۔ترکیہ نے گزشتہ رات کو شمالی شام کے علاقے کو اپنے غیرقانونی حملوں کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ اس نے کردستان ورکرز پارٹی پی کے کے، کے زیر قبضہ تیس ٹھکانوں اور تنصیبات کو نشانہ بنایا ہے- ترکیہ کی وزارت …

مزید پڑھیں »

اسرائیل کو بڑی فوجی اور انٹیلی جنس شکست کا سامنا کرنا پڑا:صیہونی میڈیا کا اعتراف

یروشلم:ایک اسرائیلی جریدے جیوش کرانیکل کا کہنا ہے کہ اسرائیل کو بڑی فوجی اور انٹیلی جنس شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ایک صیہونی جریدے نے اعتراف کیا ہے کہ حماس کے ساتھ محاذ آرائی میں اس حکومت کے فوجیوں کو بڑی انٹیلی جنس اور فوجی شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ فارس نیوز کی رپورٹ کے مطابق صیہونی جریدے کے …

مزید پڑھیں »

اسلامی ممالک مسجد الاقصی اور فلسطینی قوم کی حمایت میں اٹھ کھڑے ہوں: ایران

تہران:ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے طوفان الاقصیٰ آپریشن کو مزاحمتی گروہوں اور مظلوم فلسطینی عوام کا جائز حق قرار دیا ہے۔اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان ناصر کنعانی نے مقبوضہ فلسطین کی تازہ ترین صورتحال اور غاصب صیہونیوں کے خلاف طوفان الاقصی آپریشن پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ فلسطینی عوام کو اسرائیل کے اشتعال …

مزید پڑھیں »

غزہ پراسرائیل کی جارحیت جاری، 20 بچوں سمیت 256 فلسطینی شہید

مقبوضہ بیت المقدس:قدس کی غاصب اور جابر صیہونی حکومت کی فلسطینیوں کے خلاف جارحیت کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔ فلسطین الیوم کے مطابق اسلامی مزاحمتی تنظیم حماس کے، اسرائیل پر بڑے حملے کے بعد اسرائیل نے غزہ پر بمباری کی جس کے نتیجے میں اب تک 20 بچوں سمیت 256 فلسطینی شہید اور ایک ہزار 788 سے زائد فلسطینی زخمی ہوگئے۔ …

مزید پڑھیں »

اسرائیل کو سخت حالات کا سامنا ہے،اسرائیلی صدر نے اسرائیل میں ہنگامی حالت کا اعلان کر دیا

یروشلم:فلسطینی مقاومت کے حملوں کے جواب میں صہیونی حکومت کو سخت مشکلات درپیش ہیں، "طوفان الاقصی” آپریشن شروع ہونے کے بعد اب تک درجنوں صہیونی ہلاک اور زخمی ہوچکے ہیں۔ صہیونی حکومت کے صدر اسحاق ہرٹزوگ نے کہا ہے کہ اسرائیل کو سخت حالات کا سامنا ہے۔ ہم ان حالات میں مقاومتی حملوں کی زد میں آنے والوں کی حمایت …

مزید پڑھیں »