بدھ , 19 جنوری 2022

مشرق وسطیٰ

عراق نے بیس کلومیٹر کا علاقہ داعشیوں سے پاک کر لیا

عراق کی رضاکار فورس نے داعشی دہشت گردوں کے متعدد ٹھکانوں کو تباہ کر دیا ہے۔ مزید اطلاعات کے مطابق علاقے میں موجود الحشد الشعبی کے ایک ترجمان صادق الحسینی نے بتایا ہے کہ بین الصوبائی سرحد کے بیس کلومیٹر کے علاقے کو داعشی دہشت گردوں کے باقیات سے پاک کر دیا گیا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ اس دوران …

مزید پڑھیں »

نیتن یاہو کا کرسمس سے پہلے متحدہ عرب امارات کے دورے کا اعلان

خودساختہ اسرائیلی حکومت کے وزیر اعظم 23 دسمبر کو متحدہ عرب امارات کا دورہ کریں گے۔ ایک ایسے وقت میں جب خود ساختہ اسرائیلی حکومت کے وزیر اعظم بن یامین نتن یاہو کی پوزيشن اندرون خانہ خراب ہوتی جا رہی ہے، متحدہ عرب امارات کے حکام ان کی سیاسی ساکھ کو بلند رکھنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ اطلاعات کے …

مزید پڑھیں »

عراق شہید قاسم سلیمانی اور شہید ابو مہدی المہندس کی راہ جاری رکھنے کے لئے پر عزم

عراق کی النجبا تحریک کی سیاسی کونسل کے ترجمان نے تاکید کی ہے کہ شہید قاسم سلیمانی اور شہید المہندس کی راہ کو بدستور جاری رکھا جائے گا۔ ابلاغ نیوز کی رپورٹ کے مطابق عراق کی النجبا اسلامی مزاحمتی تحریک کے ترجمان نصر الشمّری نے داعش دہشت گرد ٹولے کی نام نہاد خلافت اور تسلط کے خاتمے کی سالگرہ پر …

مزید پڑھیں »

عالمی برادری داعش کے نظریاتی پھیلاؤ کے سلسلے میں ہوشیار رہے ، ایران

ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے عالمی برادری سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ تکفیری ٹولے داعش کے نظریاتی پھیلاؤ اور اس کے دوبارہ مضبوط ہونے کے سلسلے میں ہوشیار رہے۔ مزید اطلاعات کے مطابق ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان سعید خطیب زادہ نے داعش دہشتگرد گروہ کے مقابلے میں عراقی قوم و حکومت کی فتح کی تیسری …

مزید پڑھیں »

صیہونی خفیہ اداروں کے ملازمین کا ڈیٹا چوری

صیہونیوں کی بیمہ کمپنی کے ہیک کئے جانے کے بعد خفیہ اداروں کے ملازمین کا ڈیٹا بھی چوری کر لیا گیا۔ صیہونی سیکورٹی اداروں کے ملازمین کی خفیہ اطلاعات ہیک کرلی گئيں۔ خودساختہ اسرائیلی حکومت کی ایک بیمہ کمپنی کو ہیک کئے جانے کی خبروں کے منظر عام آنے کے ایک ہفتے بعد اخبار ہاآرتض نے، صیہونی حکومت کی خفیہ …

مزید پڑھیں »

ایران سے ایٹمی معاہدے کی یک طرفہ پابندی کا مطالبہ

ایٹمی توانائی کے عالمی ادارے آئی اے ای اے کے سربراہ نے ایٹمی معاہدے کے تعلق سے امریکی اور یورپی خلاف ورزیوں کو نظرانداز کرتے ہوئے دعوی کیا ہے کہ یورینیم کی افزودگی میں اضافہ اور معائنہ کاروں کا اخراج، ایٹمی معاہدے سے ایران کی مزید روگردانی تصور کی جائے گی۔ اسکائی نیوز کو انٹرویو دیتے ہوئے آئی اے ای …

مزید پڑھیں »

حماس اب پہلے سے بھی زیادہ مستحکم اور منظم ہے ، حسام بدران

حسام بدران نے کہا ہے کہ حماس پہلے سے زیادہ مضبوط اور مستحکم ہے جسے فلسطینی مقصد میں نظرانداز نہیں کیا جاسکتا ہے اور مسلم ممالک کی جانب سے زبردست حمایت حاصل ہے۔ ابلاغ نیوز کی رپورٹ کے مطابق فلسطینی نیوز ویب سائٹ کو دیئے گئے ایک انٹر ویو میں حماس کی سیاسی شعبے کے سینئر رکن حسام بدران نے …

مزید پڑھیں »

آیت اللہ محمد یزدی کے انتقال پر آیت اللہ خامنہ ای کا تعزیتی پیغام

قائد انقلاب اسلامی نے قم کے اعلی دینی تعلیمی مرکز کے اساتذہ کی یونین کے سربراہ آیۃ اللہ محمد یزدی کے انتقال پر ایک پیغام جاری کر کے تعزیت پیش کی ہے۔ آيت اللہ یزدی کچھ عرصے سے اسپتال میں تھے اور بدھ کے روز نواسی سال کی عمر میں ان کا انتقال ہو گيا۔ قائد انقلاب اسلامی آیۃ اللہ …

مزید پڑھیں »

صیہونیوں کی جانب سے بیت المقدس کی بے حرمتی کا سلسلہ جاری

قدس شریف کی بے حرمتی کا سلسلہ، صیہونی فوج اور پولیس کی نگرانی میں جاری ہے۔ مزید اطلاعات کے مطابق ایک ایسے وقت میں کہ جب بعض عرب ممالک خود ساختہ صیہونی حکومت کے ساتھ تعلقات کو معمول لانے کے لئے دن رات ایک کئے ہوئے ہیں، قبلۂ اول کی بے حرمتی کے واقعات بھی بڑھتے جا رہے ہیں۔ مقامی …

مزید پڑھیں »

صیہونی حکومت نے ابھی سے کورنا ویکسین کی ذخیرہ اندوزی شروع کر دی

غاصب صیہونی ٹولے کے لئے کورونا ویکسین کی پہلی کھیپ تل ابیب پہنچ گئی۔ مزید اطلاعات کے مطابق ایک ایسے وقت میں جب پوری دنیا کورونا کی وبا میں مبتلا ہے امیر اور ترقی یافتہ ممالک کی جانب سے ویکسین کی ذخیرہ اندوزی کی خـبریں منظر عام پر آنا شروع ہو گئی ہيں۔ پیپلز ویکسین الائنس نے انکشاف کیا ہے …

مزید پڑھیں »