بدھ , 24 اپریل 2024

مشرق وسطیٰ

صیہونی فوجیوں کی ذلت آمیز گرفتاریوں کے مناظر

مقبوضہ بیت المقدس:فلسطینی ذرائع نے الاقصیٰ طوفان آپریشن میں مزاحمتی فورسز کے ہاتھوں صیہونی فوجیوں کی ذلت آمیز گرفتاری کی تصاویر شائع کی ہیں۔فلسطینی ذرائع نے الاقصیٰ طوفان آپریشن میں مزاحمتی فورسز کے ہاتھوں صیہونی فوجیوں کی ذلت آمیز گرفتاری کی تصاویر شائع کی ہیں۔ بعض عبرانی ذرائع نے خبر دی ہے کہ فلسطینی مزاحمتی فورسز نے 163 صہیونیوں کو …

مزید پڑھیں »

طوفان الاقصی” اسرائیل کو نائن الیون سے تین گنا زیادہ نقصان ہوا ہے، یروشلم پوسٹ

یروشلم:فلسطینی مقاومتی تنظیموں کی جانب سے اچانک اور وسیع حملے کے بعد ذرائع ابلاغ صہیونی حکومت کی ناکامی کا کھل کر اقرار کررہے ہیں۔ ہفتہ کی صبح فلسطینی مقاومتی تنظیموں کی جانب سے غزہ کی پٹی سے متصل صہیونی علاقوں پر راکٹوں اور میزائلوں سے وسیع حملہ کیا گیا۔ پیشگی اطلاع اور انتباہ ہونے والے حملے کے بعد صہیونی حکومت اور …

مزید پڑھیں »

"طوفان الاقصی” آپریشن، مختلف مقامات پر جھڑپیں جاری

مقبوضہ بیت المقدس:ہفتے کے روز حماس کے آپریشن طوفان الاقصی کے نتیجے میں اب تک 300 سے زائد صہیونی فوجی اور سویلین ہلاک جبکہ 1500 سے زائد زخمی ہوگئے ہیں۔حماس کے وسیع حملے کے بعد صہیونی فضائیہ فلسطین کے مختلف علاقوں میں فضائی حملے کررہی ہے۔ تازہ ترین اطلاعات کے مطابق اسرائیلی جنگی طیاروں نے خان یونس کے مشرق میں …

مزید پڑھیں »

پریشان کن حالات اور طویل جنگ کا سامنا ہے، نتن یاہو

یروشلم:فلسطینی تنظیم حماس کے اچانک اور حیران کن حملے کے بعد صہیونی حکومتی ایوانوں میں کھلبلی مچ گئی ہے، صہیونی وزیراعظم بنیامن نتن یاہو نے حماس کی جانب سے وسیع اور شدید کاروائی کے بعد اتوار کی علی الصبح ہونے والے کابینہ کے اجلاس کے بعد کہا ہے کہ غزہ کے خلاف کاروائی کا پہلا دور مکمل کرلیا گیا ہے۔ انہوں …

مزید پڑھیں »

لبنان کی سرحد سے صہیونی فورسز پر مارٹر حملہ، صہیونی زخمیوں کی تعداد میں اضافہ

بیروت:لبنان سے مقبوضہ فلسطین میں صہیونی دہشت گرد فورسز کے ٹھکانوں پر متعدد مارٹر گولے فائر کئے گئے ہیں۔ صہیونی فوج کے ریڈیو کے مطابق لبنان کی سرحد سے شبعا اور جبل الشیخ میں واقع دہشت گرد صہیونی فورسز کے ٹھکانوں پر مارٹر گولے داغے گئے ہیں۔ صہیونی فوج کی طرف سے دی گئی ہدایات کے مطابق عبرانی ذرائع ابلاغ نے …

مزید پڑھیں »

متحدہ عرب امارات کا لبنان میں دوبارہ سفارتخانہ کھولنے پر اتفاق

ابوظہبی:متحدہ عرب امارات کا لبنان میں دوبارہ سفارتخانہ کھولنے کے حوالے سے اتفاق ہوگیا۔صدر شیخ محمد بن زائد اور لبنان کے نگراں وزیراعظم نے یو اے ای جانے کے خواہشمند افراد کو انٹری ویزا جاری کرنے کیلئے کمیٹی بنانے پر بھی اتفاق کیا ہے۔دونوں سربراہان کی ملاقات جمعرات کو ابوظبی کے الشاتی محل میں ہوئی۔ ملاقات میں یو اے ای …

مزید پڑھیں »

اسرائیل میں راکٹ حملوں کے بعد حماس کے درجنوں مسلح افراد جنوبی علاقے میں داخل

یروشلم:اسرائیل کی ایمرجنسی سروسز نے کہا ہے کہ غزہ کی پٹی سے اسرائیل کی جانب درجنوں راکٹ فائر کیے گئے ہیں جس میں کم از کم ایک خاتون کی ہلاکت ہوئی ہے۔ جبکہ حماس کے درجنوں مسلح افراد جنوبی اسرائیل میں داخل ہوگئے ہیں۔پورے جنوبی اسرائیل میں سائرن بج رہے ہیں جسے سنیچر کی صبح تل ابیب کے بڑے علاقے …

مزید پڑھیں »

اتھارٹی امریکی ،اسرائیلی شہ پر ہمیں دیوار سےلگا رہی ہے: اسلامی جہاد

مقبوضہ بیت المقدس:فلسطین کی مزاحمتی تنظیم اسلامی جہاد نے کل جمعہ کو اپنے 36 ویں تاسیس کے موقعے پر جاری ایک بیان میں فلسطینی اتھارٹی کی پالیسیوں کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ اسلامی جہاد نے الزام عاید کیا ہے کہ فلسطینی اتھارٹی امریکا اور اسرائیل کی خوش نودی کے لیے اسلامی جہاد کو دیوار سے لگانے کی پالیسی …

مزید پڑھیں »

دہشت گردی اورپابندیوں کی بھینٹ چڑھنے والے ایوارڈ کے اصلی مستحق ہیں:کاظم غریب آبادی

تہران: بین الاقوامی امور میں ایرانی عدلیہ کے مشیر اور انسانی حقوق کمیٹی کے سیکریٹری نے دہشت گردی، ظالمانہ پابندیوں، مسلط کردہ جنگ کے شہیدوں اور کیمیائی حملوں کو نشانہ بننے والوں کو امن کے نوبل انعام کا اصلی حقدار قرار دیا ہے۔ ایرانی عدلیہ کے بین الاقوامی امور کے مشیر اور انسانی حقوق کمیٹی کے سیکرٹری کاظم غریب آبادی …

مزید پڑھیں »

اسرائیل- سعودی تعلقات، امریکی صدر کے سینئر مشیر ریاض پہنچے

ریاض:جو بائیڈن کی سربراہی میں امریکی حکومت کی جانب سے صیہونی حکومت اور سعودی عرب کے درمیان تعلقات کو معمول پر لانے کے معاہدے تک پہنچنے کی کوششوں کے بعد، بائیڈن کے اعلیٰ مشیروں نے اس ملک کا دورہ کیا۔ اکسیوس میگزین نے دو باخبر ذرائع کے حوالے سے لکھا کہ بائیڈن کے اعلیٰ مشیروں نے ایک ممکنہ میگا ڈیل …

مزید پڑھیں »