جمعہ , 19 اپریل 2024

مشرق وسطیٰ

دہشت گردانہ اقدامات کے پیچھےامریکی حمایت یافتہ دہشت گردوں کا ہاتھ ہے: شامی وزیر خارجہ

دمشق:شام کے وزیر خارجہ فیصل مقداد نے ایران کے وزیر خارجہ کے ساتھ ٹیلی فونی گفتگو میں کہا ہے کہ دہشت گردانہ اقدامات کے پیچھے امریکی حمایت یافتہ دہشت گردوں کا ہاتھ ہے۔ شام کے علاقے دیرالزور میں گذشتہ روز ہونے والے دہشت گردانہ حملے میں جاں بحق ہونے والوں کے جنازے میں بہت بڑی تعداد میں عوام نے شرکت کی۔ …

مزید پڑھیں »

حضرت آیت اللہ سیستانی کی داعش کے خلاف جنگ میں زخمی ہونے والے افراد سے ملاقات

بغداد:حضرت آیت اللہ سید علی سیستانی نے داعش کے خلاف جنگ میں معذور ہونے والے افراد کے ایک گروہ کے ساتھ ملاقات کی۔ذرائع کے مطابق آیت اللہ سیستانی نے ملک، ملت اور مقدسات کی خاطر جنگجوؤں کی عظیم قربانیوں کو سراہتے ہوئے اللہ بارک وتعالٰی سے ان کے لیے دنیاوی زندگی میں بھلائی اور برکت اور آخرت میں اجر وثواب …

مزید پڑھیں »

شام میں دہشت گردی کے واقعے کی مذمت،ایرانی وزیر خارجہ نے اپنے شامی ہم منصب کے ساتھ ٹیلی فونک گفتگو

تہران:ایرانی وزیر خارجہ نے اپنے شامی ہم منصب کے ساتھ ٹیلی فونک گفتگو میں شام میں دہشت گردی کے واقعے کی مذمت کرتے ہوئے حکومت اور عوام کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کیا۔ ایرانی وزیر خارجہ امیر عبداللہیان نے اپنے شامی ہم منصب فیصل مقداد کے ساتھ ٹیلی فونک گفتگو میں شام میں ہونے والے دہشت گردی کے واقعے کی …

مزید پڑھیں »

حمص حملے کی ذمہ داری دہشت گردوں کی حامی بیرونی طاقتوں پر عائد ہوتی ہے، صدر رئیسی

تہران:داعش اور تکفیری عناصر کی مسلسل امداد کا مقصد شام کی خودمختاری کے خلاف صہیونی حکومت کے جارحانہ اقدامات کی تکمیل ہے۔ ایران کے صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی شام کے مرکزی صوبے حمص میں دہشت گردانہ واقعے کے بعد شامی حکومت، فوج اور عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی کیا ہے۔ اپنے آیت اللہ رئیسی نے کہا کہ دہشت گردی …

مزید پڑھیں »

ایران اور سعودی عرب کے وزائے خارجہ کا باہمی دلچسپی کے امور میں تعاون پر اتفاق

تہران: ایرانی وزیر خارجہ کی جدہ میں سعودی ولی عہد اور وزیر اعظم کے ساتھ حالیہ اہم ملاقات میں فریقین نے اس بات پر اتفاق کیا ہے کہ سیاسی تعلقات کے متناسب عمل کے مطابق اس سمت میں ضروری اقدامات اٹھائے جائیں۔ دونسں وزراء نے باہمی دوستی کی فضا کو مضبوط بنانے میں ثقافتی اور کھیلوں کے کردار کی اہمیت …

مزید پڑھیں »

متحدہ عرب امارات کا لبنان میں سفارت خانہ کھولنے کا اعلان

ابو ظہبی: مشرق وسطیٰ میں بدلتی صورت حال اور امن و استحکام کے لیے متحدہ عرب امارات نے لبنان میں 2021 سے بند اپنا سفارت خانہ کھولنے کا فیصلہ کرلیا۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید اور لبنان کے نگراں وزیراعظم نجیب میکاتی کے درمیان ابوظہبی میں اہم ملاقات ہوئی جس میں …

مزید پڑھیں »

شام: فوجی اکیڈمی میں پاسنگ آؤٹ پریڈ کے دوران ڈرون حملہ، 100 سے زائد افراد ہلاک

حمص: شام کے شہر حمص کی فوجی اکیڈمی پر ڈرون حملے میں 100 سے زائد افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہو گئے ہیں۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ڈرون حملہ فوجی اکیڈمی میں پاسنگ آؤٹ پریڈ کی تقریب میں کیا گیا، ہلاک، زخمی ہونے والوں میں فوجی افسران، اہلکار اور شہری شامل ہیں، شام کے وزیر دفاع حملے سے …

مزید پڑھیں »

مقبوضہ فلسطین: فلسطینی و اسرائیلی خواتین کی امن ریلی

مقبوضہ بیت المقدس:ریلی کی شرکاء خواتین نے اسرائیل فلسطین تنازع کے خاتمے کا مطالبہ کیااور ہم امن چاہتے ہیں کے نعرے لگائے۔تفصیلات کے مطابق مقبوضہ مغربی کنارے میں القدس اور بحیرہ مردار کے قریبی علاقوں میں اسرائیلی اور فلسطینی خواتین کی مشترکہ امن ریلی کا انعقاد کیا گیا جس میں سینکڑوں فلسطینی اور اسرائیلی خواتین نے شرکت کی۔ریلی کی شرکاء …

مزید پڑھیں »

کویت کی فلسطینیوں کے خلاف اسرائیل کے منظم ریاستی جرائم کی شدید مذمت

کویت سٹی:کویت نے اسرائیلی ریاست کی سرپرستی میں یہودی آباد کاروں اور اسرائیلی فوج کی طرف سے مسجد اقصیٰ کی بے حرمتی اور فلسطینی شہروں میں اسرائیلی فوج کی فلسطینیوں کے خلاف وحشیانہ کارروائیوں کی شدید مذمت کی ہے۔ جنیوا میں کویت کے سفیر نے کہا ہے کہ ان کا ملک فلسطینی قوم کے آئینی حقوق اور ان کے بنیادی …

مزید پڑھیں »

شام کے شہر حمص میں ملٹری کالج پر ڈرون حملہ

دمشق: شام کے مرکزی شہر حمص کے ملٹری کالج پر دہشت گردوں نے ڈرون سے حملہ کیا، اس حملے میں متعدد افراد جاں بحق اور زخمی ہوئے ہیں۔ذرائع کے مطابق شامی ٹی وی نے اعلان کیا کہ حمص کے ملٹری کالج کو دہشت گردوں کے ڈرون نے نشانہ بنایا، اس رپورٹ کے مطابق اس حملے میں اس ملٹری کالج کے …

مزید پڑھیں »