بدھ , 24 اپریل 2024

مشرق وسطیٰ

ایران اور متحدہ عرب امارات دنیا کے بڑے اقتصادی بلاک میں تبدیل ہوسکتے ہیں۔قالیباف

تہران:ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے کہا ہے کہ ایران اور متحدہ عرب امارات اپنی جغرافیائي پوزیشن کے پیش نظر دنیا کے بڑے اقتصادی بلاک میں تبدیل ہوسکتے ہیں۔رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ مجلس شورائے اسلامی کے اسپیکر محمد قالیباف نے متحدہ عرب امارات کے سربراہ محمد بن زائد آل نہیان سے ملاقات میں کہا کہ ہمیں امید …

مزید پڑھیں »

سعودی عوام، ایران کے حامی اور صیہونیوں کے مخالف ہیں:امریکی ریسرچ سنٹر

واشنگٹن:واشنگٹن کے ایک ریسرچ سینٹر کا کہنا ہے کہ سعودی عوام، ایران کی حمایت اور صیہونیوں کی مخالفت کرتے ہیں۔سعودی عرب اور غاصب صیہونی حکومت کے درمیان تعلقات کو معمول پر لانے کے بارے میں سعودی عرب میں کیے گئے سروے کے نتائج سے معلوم ہوا ہے کہ اس ملک کے عوام تعلقات کو معمول پر لانے کی حمایت نہیں …

مزید پڑھیں »

قفقاز میں کشیدگی کے بجائے امن و آشتی کو فروغ دینا ہوگا، ایرانی وزیر خارجہ

تہران:ایرانی وزیر خارجہ نے جمہوریہ آذربائیجان کے صدر کے معاون خصوصی کے ساتھ ملاقات میں کہا کہ ہم سمجھتے ہیں کہ اب سے اس خطے (قفقاز) میں کشیدگی کی زبان کے بجائے امن و سلامتی کی زبان میں بات کرنا چاہئے۔ ایرانی وزیر خارجہ حسین امیرعبداللہیان اور جمہوریہ آذربائیجان کے صدر الہام علیوف کے معاون خصوصی نے ملاقات کی۔ اس …

مزید پڑھیں »

صیہونی رجیم کے سربراہ کا ٹیلی گرام اکاؤنٹ ہیک کر لیا گیا، ذرائع

یروشلم:عبرانی ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ صیہونی حکومت کے سربراہ کا ٹیلی گرام میسنجر اکاؤنٹ ہیک کر لیا گیا ہے۔صیہونی حکومت کے اعلیٰ عہدیداروں کی معلومات افشا کرنے اور سوشل میڈیا نیٹ ورکس میں ان کے اکاؤنٹس ہیک کرنے کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔ صیہونی حکومت کی انٹیلی جنس اور سکیورٹی ناکامیوں کا ذکر کرتے ہوئے صیہونی ٹیلی ویژن …

مزید پڑھیں »

فلسطینی کیمپ پر صہیونی فوجیوں کا حملہ، جوابی کاروائی میں کئی صہیونی اہلکار زخمی

یروشلم:صہیونی حکومت نے طولکرم میں ہونے والے حملے میں سیکورٹی فورسز کے زخمی ہونے کی تصدیق کی ہے جن میں سے بعض کی حالت نازک بتائی جاتی ہے۔مقبوضہ فلسطین کے علاقے طولکرم میں فلسطینی جوانوں نے غاصب صہیونی فورسز پر حملہ کیا ہے جس میں 5 صہیونی فوجی زخمی ہوگئے ہیں۔ مقامی ذرائع کے مطابق زخمیوں میں سے 3 کی …

مزید پڑھیں »

8 ایرانی جدید سیٹلائٹ اڑان بھرنے کے مراحل میں داخل

تہران:مغربی ممالک کی طرف سے عائد پابندیوں کے باوجود ایران نے سویلین خلائی پروگرام میں بڑی پیش رفت کی ہے۔ آج ایران سیٹلائٹ اور خلائی تحقیقات کے سلسلے میں دنیا کے دس ابتدائی ممالک میں شامل ہے۔ ایرانی خلائی تحقیقاتی ادارے کے سربراہ حسین سالاریہ نے کہا ہے کہ رواں سال کے آغاز سے ہی ملک کے 10 سالہ خلائی …

مزید پڑھیں »

اسرائیل نے انسانی حقوق کی پامالیوں کے تمام ریکارڈ توڑ دیے:عرب ممالک

جنیوا: جنیوا میں اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل نے اپنے 54ویں اجلاس میں فلسطین اور دیگر مقبوضہ عرب علاقوں میں انسانی حقوق کی صورتحال سے متعلق ایجنڈے کے ساتویں آئٹم کے فریم ورک کے اندر ایک عمومی بحث میں حصہ لیا۔ کونسل میں عرب ممالک کے گروپ نے آرٹیکل سات کی عمومی بحث میں حصہ لینے سے بعض ممالک …

مزید پڑھیں »

رواں سال میں اب تک 41 ہزار سے زائد آباد کاروں کا قبلہ اول پر دھاوا

مقبوضہ بیت المقدس:فلسطین کے سرکاری اعداد و شمار کے مطابق اس سال کے آغاز سے لے کر گذشتہ ستمبر کے آخر تک 41,000 سے زائد اسرائیلی آباد کاروں نے مسجد اقصیٰ پر دھاوا بولا۔یروشلم گورنری کی جانب سے بدھ کو جاری کی گئی ایک رپورٹ میں اس سال کی تیسری سہ ماہی کے لیے اسرائیلی قابض ریاست اور مقبوضہ شہر …

مزید پڑھیں »

حزب اللہ کے پن پوائنٹ میزائلوں نے اسرائیل کی نیند حرام کر دی

بیروت:ایک اسرائیلی جنرل کا کہنا ہے کہ حزب اللہ لبنان کے پن پوائنٹ میزائل ہمارے لیے بہت بڑا اسٹریٹجک خطرہ ہیں۔صیہونی حکومت کی ریزرو فوج کے ایک جنرل نے کہا کہ فوج کو اس حقیقت کو سمجھنا چاہیے کہ حزب اللہ کے پن پوائنٹ میزائل ایک بہت بڑا اسٹریٹیجک خطرہ ہیں۔ فارس نیوز کی رپورٹ کے مطابق، صیہونی فوج کے …

مزید پڑھیں »

اسرائیل کے ساتھ امن کی سازش رچانے والے تاریخ کے کوڑے دانوں میں چلے جائیں گے: فلسطینی رہنما

مقبوضہ بیت المقدس:فلسطینی رہنما نے کہا ہے کہ غاصب صیہونی حکومت کے ساتھ امن کی سازش رچانے والے عناصر تاریخ کے کوڑے دانوں میں چلے جائیں گے۔ عوامی محاذ برائے آزادی فلسطین کی مرکزی کمیٹی کے رکن ماہر مزہر نے کہا ہے کہ بعض ملکوں کی جانب سے غاصب صیہونی حکومت کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کی کوشش تمام عرب …

مزید پڑھیں »