ہفتہ , 20 اپریل 2024

مشرق وسطیٰ

اقوام متحدہ کے خصوصی ایلچی کا یمن کے بحران کے حل کے لئے قطر کی حمایت کا خیر مقدم

صنعا:یمن کے لیے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کے خصوصی ایلچی نے یمن میں اقوام متحدہ کی ثالثی کے لیے علاقائی اور بین الاقوامی حمایت کو مضبوط بنانے کے لئے قطر کے ساتھ تبادلہ خیال کیا۔یمن کے لیے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کے خصوصی ایلچی ہانس گرونڈبرگ نے یمن میں جامع سیاسی عمل کی بحالی کے بارے میں قطر …

مزید پڑھیں »

عراقی وزیر اعظم سے روسی وفد کی ملاقات، ماسکو کا دورہ متوقع

بغداد:عراق کے وزیر اعظم نے روسی صدر کے معاون سے ملاقات میں دونوں ممالک کے درمیان تعلقات کی مضبوطی اور ترقی پر تبادلہ خیال کیا۔عراق کے وزیر اعظم محمد شیاع السوڈانی سے بغداد میں روسی صدر کے معاون ایگور لیوٹین کی سربراہی میں اس ملک کے وفد نے ملاقات کی۔ اس ملاقات میں السوڈانی نے دونوں ممالک کے درمیان تعلقات …

مزید پڑھیں »

فلسطین پر اصل قبضہ امریکہ کا ہے، محمود عباس

مقبوضہ بیت المقدس:فلسطینی اتھارٹی کے سربراہ نے کہا کہ یہ دراصل امریکہ ہے جس نے فلسطین پر قبضہ کر رکھا ہے۔ فلسطینی اتھارٹی کے صدر محمود عباس نے رام اللہ میں آٹھویں ڈیجیٹل لائف اینڈ انوویشن کانفرنس میں اپنے خطاب کے دوران بعض صیہونی دعوؤں پر سوال اٹھائے۔ انہوں نے صیہونی رجیم کی آزادی کے دعوے پر سوال اٹھاتے ہوئے کہا …

مزید پڑھیں »

ایران، داعش کا دہشت گرد نیٹ ورک تباہ، 7 دہشت گرد گرفتار

تہران:سپاہ پاسداران انقلاب کے اہلکاروں نے خفیہ اطلاعات پر صوبہ کرمان میں کاروائی کرتے ہوئے تکفیر گروه داعش سے وابستہ 7 دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا۔ امام زمان علیہ السلام کے گمنام سپاہیوں نے صوبائی خفیہ اداروں کی اطلاع پر کاروائی کرتے ہوئے دہشت گرد تنظیم سے وابستہ عناصر کو گرفتار کرلیا ہے۔ صوبائی عدلیہ کے اعلی عہدیدار مہدی بخشی نے …

مزید پڑھیں »

ایران جوہری معاہدے کی بحالی کے لئے عمان کی کوششوں کی حمایت کرتا ہے، وزارت خارجہ

تہران:ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ عالمی جوہری معاہدے کی بحالی کے حوالے سے عمان کی طرف سے پیش کردہ تجویز کی حمایت کرتے ہیں۔ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان ناصر کنعانی نے ہفتہ وار پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ ایران جوہری پروگرام پر دوبارہ مذاکرات کے آغاز کے لئے تیار ہے۔ سلطان عمان سمیت بعض دوست ممالک …

مزید پڑھیں »

ایران کی ڈرون ٹیکنالوجی میں حیرت انگیز پیش رفت، جدید ترین آرمی ڈرون کی نقاب کشائی

تہران:ایران کی مسلح افواج کا ڈرون کمان 19 جوائنٹ ڈرل کے آزمائشی مراحل طے کرنے کے بعد پہلی بار کامیاب اڑان بھرنے پر فوج کے آپریشنل سسٹم میں شامل کر دیا گیا۔ایرانی مسلح افواج کی مشترکہ ڈرون مشق کے ترجمان بریگیڈیئر جنرل علی رضا شیخ نے کہا کہ اس مشق میں مسلح افواج کے چاروں شعبوں کے الیکٹرانک وارفیئر یونٹس …

مزید پڑھیں »

صیہونی حکومت بہت جلد ختم ہونے والی ہے،آیت اللہ سید علی خامنہ ای

تہران:رہبر معظم انقلاب نے فرمایا کہ جمہوری اسلامی ایران کا حتمی موقف یہ ہے کہ غاصب صہیونی رژیم کے ساتھ تعلقات بحالی کا قمار(جُوّا) میں صرف اور صرف شکست ہی انکے انتظار میں ہے لہذا کوئی ایسی غلطی نہ کرے ورنہ نقصان میں رہے گا، اسرائیل کے ساتھ نارملائزیشن کا عمل ہارے ہوئے گھوڑے پر شرط لگانے جیسا ہے۔ پیغمبر …

مزید پڑھیں »

یہودی تہوار کے بہانے مسجد اقصیٰ پر صہیونی حملے کا خدشہ

مقبوضہ بیت المقدس: فلسطینی سیاست دانوں، علماء اور فلسطینی کارکنوں نے شہریوں سے مسجد اقصیٰ پر حملہ کرنے والوں کا مقابلہ کرنے کیلیے مسجد اقصیٰ کی طرف مارچ کرنے کی اپیل کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مقبوضہ بیت المقدس میں صہیونی شر پسند عناصر کی جانب سے یہودی تہوار عید العرش کے موقع پرغیر قانونی آباد کاروں کی بڑی تعداد …

مزید پڑھیں »

اسلامی مفکرین اور دانشمندوں کو ’’امتِ واحدہ‘‘ تک پہنچنے کی راہ میں قدم بڑھانے چاہئیے:آیت الله العظمی مکارم شیرازی

تہران: حضرت آیت اللہ مکارم شیرازی نے 37ویں بین الاقوامی وحدت اسلامی کانفرنس کے نام جاری اپنے پیغام میں کہا: باہمی مشترک اقدار کی تلاش، ان کی تبیین و وضاحت اور مسلمانوں کو ان سے متعارف کرانا اور ان پر عمل کرنے کی دعوت دینا مسلمانوں کے درمیان یکجہتی اور وحدت و تقریت کو جاری رکھنے کا سب سے اہم …

مزید پڑھیں »

جو ملک بھی صیہونی حکومت کے ساتھ روابط معمول پر لانے کا راستہ اختیار کرے اس کی مذمت ہونی چاہئے:سید حسن نصراللہ

بیروت:حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے صیہونیوں کو سخت خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ قبلہ اول مسلمین کے تعلق سے امت اسلامیہ کی آواز کو سنیں۔ حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے شب میلاد پیغمبر اسلام صل اللہ علیہ وآلہ وسلم کی مناسبت سے ایک خطاب میں مسلمین عالم سے کہا ہے کہ …

مزید پڑھیں »