ہفتہ , 20 اپریل 2024

مشرق وسطیٰ

حضرت آیت اللہ سیستانی کا عراق نینویٰ میں آتشزدگی اور جانی نقصان پر اظہار تعزیت

بغداد: شیعہ عالم کی اعلیٰ مذہبی اتھارٹی حضرت آیت اللہ سیستانی نے عراق کے صوبہ نینویٰ کے ضلع الحمدانیہ میں آتشزدگی کے حوالے سے ایک تعزیتی پیغام جاری کیا ہے۔اس پیغام کا متن کچھ یوں ہے: اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے۔ حضرت آیت اللہ سید علی سیستانی نے سوگوار خاندانوں سے تعزیت کا اظہار …

مزید پڑھیں »

بحرین کی جابر ریاست دنیا کو آزادیوں اور رواداری کے بارے میں لیکچر دی رہی ہے:الزیانی

نیویارک:اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے پہلے اپنی تقریر میں بحرینی حکومت کے وزیر خارجہ عبداللطیف الزیانی کھلی آنکھوں اور پلک جھپکائے بغیر دنیا سے جھوٹ بول رہے تھے۔الزیانی نے اپنی تقریر میں کہا کہ "بحرین نے سفارتی تعاون، انسانی حقوق، رواداری اور سماجی ترقی میں زبردست ترقی حاصل کی ہے۔” یہ حیران کن بات ہے کہ ایک ایسے ملک …

مزید پڑھیں »

عراق کے ہر حصے میں حکومت کی حاکمیت کا اطلاق ہونا چاہیے:سید عمار الحکیم

بغداد:عراق کی قومی حکمت تحریک کے رہنما سید عمار حکیم نے کہا: "عراق کی سرزمین کے ہر حصے میں حکومت کی حکمرانی کا اطلاق ہونا چاہیے، اور کوئی بھی شہر اس مسئلے سے مستثنیٰ نہیں ہے۔” سید عمار حکیم نے عراقی کردستان ریجن پیٹریاٹک یونین کی کانفرنس میں تاکید کی کہ حکومت کی حمایت اور اس کی حاکمیت اور خودمختاری …

مزید پڑھیں »

ملک کے مسائل حل کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں، ایرانی صدر

تہران:آیت اللہ رئیسی نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ ہم اس بات پر یقین رکھتے ہیں کہ ملکی مسائل کو حل کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں، کہا کہ اگر حکومت کو خارجہ پالیسی کے میدان میں کوئی کامیابی ملی ہے تو وہ رہبر معظم انقلاب کی ہدایات پر عمل کرنے کی بدولت حاصل ہوئی ہے۔ صدر آیت اللہ سید ابراہیم …

مزید پڑھیں »

ایران نے تیسرا سیٹلائٹ خلا میں بھیج دیا

تہران:پاسداران انقلاب گارڈز کا تیسرا مقامی طور پر تیار کردہ سیارہ نور 3 کو قاصد سیٹلائٹ کیریئر کے ذریعے 450 کلومیٹر کی بلندی سے زمین کے مدار میں چھوڑا گیا۔ مہر خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، امام مہدی ع کے آغاز امامت کے موقع پر سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی ایرو اسپیس فورس کے تیسرے مقامی سیٹلائٹ نور …

مزید پڑھیں »

ایران کی سیٹلائٹ ٹیکنالوجی میں حیرت انگیز پیش رفت، مزید 2 سیٹلائٹس مدار پر بھیجنے کا اعلان

تہران:پاسدارن انقلاب گارڈز کی ایرو اسپیس فورس کے کمانڈر نے کہا کہ مستقبل قریب میں ہمارے پاس مدار میں سیٹلائٹس کا مکمل نظام ہوگا۔سپاہ پاسداران انقلاب کی ایرو اسپیس فورس کے کمانڈر جنرل علی حاجی زادہ نے "نور 3” سیٹلائٹ کے بارے میں کہا کہ اسے 450 کلومیٹر کی بلندی سے مدار میں چھوڑا گیا۔ نور 3 کو سیٹلائٹ کیریئر …

مزید پڑھیں »

مسجد اقصیٰ پر جارحیت سے اسرائیل آگ سے کھیل رہا ہے:خالد مشعل

مقبوضہ بیت المقدس:اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] کے بیرون ملک امور کے سربراہ خالد مشعل نے کہا ہے کہ صہیونی دشمن مسجد اقصی پر اپنے حملوں سے آگ سے کھیل رہا ہے اور ہم اسے اس آگ سے جلا دیں گے اور فلسطینی مزاحمت اس کے منصوبوں کو ناکام بنانے کی صلاحیت رکھتی ہے۔ لبنان کے دارالحکومت بیروت میں مسجد اقصیٰ …

مزید پڑھیں »

ایران رو روس کے صدور کی ٹیلی فونی گفتگو، جنوبی قفقاز کے مسائل کے حل پر زور

تہران: ایران و روس کے صدور نے علاقے کے تازہ حالات پر تبادلہ خیال کرتے ہوئے جنوبی قفقاز کے مسائل کو باکو-ایروان کے درمیان گفتگو کے ذریعے حل کئے جانے اور علاقائي معاملات میں غیر ملکیوں کو مداخلت سے دور رکھنے کی ضرورت پر زور دیا۔ اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئيسی نے  روسی صدر ولادیمیر پوتین کے …

مزید پڑھیں »

2024 میں ریاض اور تل ابیب کے تعلقات بحال ہو جائیں گے:اسرائیلی وزیر خارجہ

یروشلم:صیہونی حکومت کے وزیر خارجہ نے دعویٰ کیا ہے کہ 2024 کے آغاز تک ریاض کے ساتھ ہمارے تعلقات معمول پر آ جائیں گےصیہونی حکومت کے وزیر خارجہ نے دعویٰ کیا کہ ریاض اور تل ابیب اگلے سال کے آغاز تک اپنے تعلقات کو معمول پر لے آئیں گے۔ فارس نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق غاصب صیہونی حکومت کے …

مزید پڑھیں »

عراق: شادی کی تقریب عزا میں بدل گئی، آگ لگنے سے 115 افراد ہلاک

بغداد:عراق کے صوبے نینوا میں شادی کی ایک تقریب کے دوران شادی ہال میں آگ لگنے سے 115 افراد ہلاک ہوگئے۔ رپورٹ کے مطابق حمدانیہ شہر کے ایک شادی ہال میں تقریب جاری تھی کہ اچانک آگ بھڑک اٹھی۔ آتشزدگی کے وقت ایک ہزار سے زائد افراد موجود تھے۔ عراق کی وزارت شہری دفاع کا کہنا ہے کہ ابتدائی تحقیقات کے …

مزید پڑھیں »