بدھ , 24 اپریل 2024

مشرق وسطیٰ

داعش کے گھرانوں کے ٹھکانے الہول کیمپ کو ختم کر دینا چاہیے، عراقی وزیر خارجہ

بغداد:عراق کے وزیر خارجہ نے ملک میں بحران کے حل کی راہوں کا جائزہ لیتے ہوئے اس بات پر زور دیا ہے کہ داعش کے دہشت گردوں کے گھرانوں کے ٹھکانے الہول کیمپ کو ختم کر دینا چاہیے۔ عراق کے وزیر خارجہ فواد حسین نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس کے موقع پر شام میں اقوام متحدہ کے …

مزید پڑھیں »

ایران کی پوزیشن بین الاقوامی سطح پر مضبوط ہوئی ہے، سربراہ صیہونی سکیورٹی

یروشلم:غاصب صیہونی رجیم کے انسٹی ٹیوٹ آف سیکورٹی اسٹڈیز کے سربراہ نے اندرونی کشیدگی اور بحران کی وجہ سے اس حکومت کے کمزور ہونے کا اعتراف کرتے ہوئے کہا کہ خطے اور دنیا کی حالیہ پیش رفت نے بین الاقوامی سطح پر ایران کی پوزیشن کو مضبوط کیا ہے۔ صیہونی انسٹی ٹیوٹ آف سیکورٹی اسٹڈیز کے سربراہ "آموس یدلین” نے …

مزید پڑھیں »

اقوام عالم کو سچائی سے آگاہ کرنے کے لیے ایرانی عوام کی ترجمانی کروں گا، صدر رئیسی

تہران:اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر آیت اللہ رئیسی نے نیویارک روانگی سے قبل کہا کہ مجھے امید ہے کہ یہ دورہ اس مشن کی تکمیل میں کارگر ثابت ہو گا جو عوام نے حکومت کو سونپا ہے اور ہم رہبر انقلاب کے نظریات اور ایجنڈوں کو عملی جامہ پہنانے میں بھی کامیاب ہوں گے۔ صدر رئیسی نے اقوام متحدہ کی …

مزید پڑھیں »

امریکی پابندیوں کے باوجود ایرانی تیل کی آمدنی میں 43 فیصد اضافہ

تہران:مرکزی بینک کے اعداد و شمار کے مطابق گذشتہ سال کے دوران تیل اور گیس کی برامد سے 55 کروڑ ڈالر کی منفعت ہوئی جو گذشتہ سال کی نسبت 43 فیصد زیادہ ہے۔ ایرانی وزیر پیٹرولئیم جواد اوجی نے 17 ویں ایران پلاسٹ بین الاقوامی نمائشگاہ کی افتتاح تقریب کے دوران کہا کہ موجودہ حکومت کے دور میں تیل کی …

مزید پڑھیں »

تسلط پسند نظام قوموں کے حقوق کو پامال کرتا ہے، جنرل موسوی

تہران:ایرانی فوج کے کمانڈر انچیف نے کہا کہ دنیا پر دھونس جمانے والے امریکہ کے زیر اثر تسلط پسندانہ نظام، قوموں پر معاشی دباؤ اور علمی اور ذرائع ابلاغ کی جنگ کے بل بوتے پر ان کے حقوق کو پامال کرتا ہے۔ اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج کے کمانڈر انچیف میجر جنرل سید عبدالرحیم موسوی نے آرمی کیڈٹ آفیسر یونیورسٹیوں …

مزید پڑھیں »

ایران کو توقع ہے کہ اقوام متحدہ بڑی طاقتوں کی بجائے قوموں کی آواز بنے گی، ایرانی صدر

تہران:اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر آیت اللہ ابراہیم رئیسی نے کہا ہے کہ ایران توقع کرتا ہے کہ اقوام متحدہ بڑی طاقتوں کی آواز نہیں بلکہ اقوام کی آواز بنے گی۔ صدر رئیسی اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 77ویں اجلاس میں "معاشی کثیرالجہتی کے ذریعے منصفانہ بین الاقوامی نظام” کے بارے میں اسلامی جمہوریہ ایران کے موقف کے بارے …

مزید پڑھیں »

قطر کی ثالثی میں امریکا اور ایران نے ایک دوسرے کے قیدیوں کو رہا کردیا

دوحہ: قطر کی ثالثی میں ہونے والے معاہدے کے تحت ایران نے پانچ قیدیوں کو امریکا سے آئے ہوئے طیارے میں دوحہ کے لیے روانہ کردیا۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ایران نے امریکا کے 5 شہریوں کی رہائی کے بدلے 6 ارب ڈالر کا فائدہ اُٹھایا جب کہ امریکا نے بھی 5 ایرانی قیدیوں مہرداد معین انصاری، کمبیز عطار …

مزید پڑھیں »

ایران خطے میں مستحکم سکیورٹی کا خواہاں ہے:ایڈمرل علی رضا تنگسیری

سپاہ پاسداران انقلاب کی بحریہ کے کمانڈر نے کہا کہ ہم ملک اور خطے میں مستحکم سلامتی قائم کرنا چاہتے ہیں اور ملک کے محافظ کی حیثیت سے عوام کے دفاع کے لیے اپنی جانیں قربان کریں گے۔ سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بحریہ کے کمانڈر ایڈمرل علی رضا تنگسیری نے مشہد میں بحریہ کے شہیدوں کے بچوں اور اہل …

مزید پڑھیں »

امریکی فوج عراق اور شام کا سرحدی رابطہ توڑنے کی کوشش کر رہی ہے، عراقی سکیورٹی ذرائع

بغداد:عراق کے سیکورٹی ذرائع نے امریکی فوج کے شام کے ساتھ مشترکہ سرحدی پٹی کو بند کرنے کے کی کوششوں سے خبردار کیا ہے۔ایک عراقی سیکورٹی ذریعے نے بتایا کہ الانبار صوبے کے مغربی علاقے البغدادی میں واقع عین الاسد ایئر بیس کے سیکورٹی ذرائع کی جانب سے جاری کردہ معلومات کے مطابق امریکی فوج عراق کی شام کے ساتھ …

مزید پڑھیں »

محمد بن سلمان کا دورہ عمان، کیا یمن بحران کا خاتمہ قریب ہے؟

عمان:ایک سابق سعودی اہلکار نے سعودی ولی عہد کے دورہ مسقط کا ہدف یمن کے معاملے میں ثالثی کرنے والے عمانی حکام سے مشاورت کو قرار دیا۔حالیہ دنوں میں یمن میں بحران کے خاتمے کے لیے علاقائی سطح پر مشاورتی کوششوں میں تیزی آئی ہے۔اس تناظر میں سعودی عرب کے ولی عہد "محمد بن سلمان” نے بھی عمان کے دارالحکومت …

مزید پڑھیں »