ہفتہ , 30 ستمبر 2023

سعودی عرب

بیت المقدس کو ہی فلسطین کا دارالحکومت تسلیم کیا جائے، سعودی عرب

ریاض: سعودی عرب نے واضح کیا ہے کہ مسئلہ فلسطین کے بغیر مشرقِ وسطیٰ میں امن ممکن نہیں اور اسرائیل کو چار جون کی حدود میں جانا ہوگا۔عرب میڈیا رپورٹ کے مطابق سعودی ولی عہد اور وزیراعظم محمد بن سلمان کی زیر صدارت کابینہ کا اجلاس ہوا، جس میں متفقہ فیصلہ کیا گیا کہ اسرائیل کو چار جون 1967 کی …

مزید پڑھیں »

2024 میں ریاض اور تل ابیب کے تعلقات بحال ہو جائیں گے:اسرائیلی وزیر خارجہ

یروشلم:صیہونی حکومت کے وزیر خارجہ نے دعویٰ کیا ہے کہ 2024 کے آغاز تک ریاض کے ساتھ ہمارے تعلقات معمول پر آ جائیں گےصیہونی حکومت کے وزیر خارجہ نے دعویٰ کیا کہ ریاض اور تل ابیب اگلے سال کے آغاز تک اپنے تعلقات کو معمول پر لے آئیں گے۔ فارس نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق غاصب صیہونی حکومت کے …

مزید پڑھیں »

سعودی عرب میں پہلی بار کسی اسرائیلی وزیر کی اعلانیہ آمد

یروشلم:صیہونی حکومت کے وزیر سیاحت کے دفتر نے اس سلسلے میں ایک بیان جاری کیا اور اعلان کیا کہ صہیونی وزیر سیاحت ہایم کاٹز اقوام متحدہ کی ایک کانفرنس میں شرکت کے لیے سعودی عرب پہنچ گئے ہے۔عبرانی ذرائع ابلاغ نے اعلان کیا ہے کہ غاصب صیہونی حکومت کے وزیر سیاحت "ہایم کاٹز” آج منگل کو ایک وفد کی سربراہی …

مزید پڑھیں »

سعودی عرب نے پہلی بار فلسطین میں اپنا سفیرمقرر کردیا

یروشلم: سعودی عرب نے فلسطین اتھارٹی کے لیے پہلی بار اپنا سفیر مقرر کردیا۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق سعودی عرب کے سفیر نائف بن بندر السدیری اردن سے دو روزہ دورے پر فلسطین اتھارٹی پہنچ گئے اور اپنی سفارتی اسناد صدر محمود عباس کو پیش کیں جسے قبول کرلیا گیا۔ یاد رہے کہ سعودی سفیر نائف بن بندر السدیری …

مزید پڑھیں »

سعودی عرب میں پہلی بار کسی اسرائیلی وزیر کی اعلانیہ آمد

ریاض: اسرائیل کے وزیر سیاحت ہایم کاٹز اقوام متحدہ کی ایک کانفرنس میں شرکت کے لیے سعودی عرب پہنچ گئے۔ یہ سعودی عرب میں اسرائیل کے کسی وزیر کا پہلا اعلانیہ دورہ ہے۔عرب میڈیا کے مطابق اس دورے سے وزیرِ سیاحت ہایم کاٹز سعودی عرب کا دورہ کرنے والے پہلے اسرائیلی وزیر بن گئے۔ اس دورے کی اہمیت یوں بھی …

مزید پڑھیں »

سعودی وفد کا مقبوضہ فلسطین کے مغربی کنارے کا دورہ متوقع

ریاض :ایک فلسطینی عہدیدار کاکہنا ہے کہ سعودی عرب کا ایک وفد رواں ہفتے اسرائیل کے مقبوضہ مغربی کنارے میں واقع رام اللہ شہر کا دورہ کرے گا اور وہاں فلسطینی صدر محمود عباس سے ملاقات کرے گا ۔ عرب میڈیا کے مطابق گزشتہ ماہ مقبوضہ فلسطین کیلئے مقرر کیے گئے سعودی عرب کے خصوصی نمائندے کی سربراہی میں وفد …

مزید پڑھیں »

ایران_سعودی تعلقات باہمی احترام پر مبنی ہے، سعودی وزیر خارجہ

نیویارک:فیصل بن فرحان نے اقوام متحدہ اجلاس سے خطاب میں کہا کہ دونوں ممالک نے ایک دوسرے کے داخلی معاملات میں مداخلت نہ کرنے کی بنیاد پر تعلقات استوار کرنے پر اتفاق کیا ہے۔ سعودی عرب کے وزیر خارجہ نے اقوام متحدہ کے عمومی اجلاس کے دوران خطاب کرتے ہوئے ایران کے ساتھ سفارتی تعلقات کی بحالی اور دیگر امور پر …

مزید پڑھیں »

سعودی عرب سے تعلقات کی بحالی بہت جلد ممکن ہے،اسرائیلی وزیرخارجہ

یروشلم: اسرائیلی وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ سعودی عرب کےساتھ تعلقات کی بحالی کا معاہدہ مشرقِ اوسط میں ایران کے خلاف امریکا کے دو اہم شراکت داروں کو اکٹھا کرے گا۔اسرائیل اورسعودی عرب کے درمیان معمول کے تعلقات کا مجوزہ معاہدہ مشرقِ اوسط میں امریکا کے دو اہم شراکت داروں کو اکٹھا کردے گا اور ایران کے مقابلے میں امریکا …

مزید پڑھیں »

اسرائیل سے تعلقات کے قیام کیلئے روز بہ روز قریب ہورہے ہیں، سعودی ولی عہد

ریاض:سعودی ولی عہد کا کہنا ہے کہ امریکی انتظامیہ نے اسرائیل کے ساتھ تعلقات قائم کرنے کی تجویز دی ہے ، اسرائیل کے ساتھ تعلقات کے قیام پر بات چیت مثبت انداز میں جاری ہے۔ سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے غیر امریکی نشریاتی ادارے فاکس نیوز کو دیئے گئے ایک انٹر ویو میں فلسطین پر …

مزید پڑھیں »

سعودی عرب کا قومی دن، صدر رئیسی کی سعودی باشاہ اور ولی عہد کو مبارکباد

تہران:صدر رئیسی نے سعودی عرب کے قومی دن کے موقع پر سعودی بادشاہ سلمان بن عبدالعزیز اور ولی عہد محمد بن سلمان کے نام تہنیتی پیغامات بھیجے ہیں۔ ایرانی صدر آیت اللہ ابراہیم رئیسی نے سعودی عرب کے قومی دن کی مناسبت سے سعودی عرب کے بادشاہ سلمان بن عبدالعزیز کے نام تہنیتی پیغام میں کہا ہے کہ ایران اور سعودی …

مزید پڑھیں »