ہفتہ , 16 اکتوبر 2021

سعودی عرب

الحدیدہ پر جارح سعودی اتحاد کے تازہ وحشیانہ حملے

مغربی یمن کے صوبے الحدیدہ پر سعودی اتحاد نے وحشیانہ حملوں کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے شدید گولہ باری اور میزائلی حملے کئے ہیں۔ابلاغ نیوز نے ارنا نیوز کا حوالہ دیتے ہوئے لکھا ہے کہ سعودی اتحاد کے آلۂ کاروں نے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران الحدیدہ کے مختلف علاقوں میں 100 بار جنگ بندی کی خلاف ورزی کی ہے۔ سعودی …

مزید پڑھیں »

سعودی نیوز چینل العربیہ اسرائیلی پالیسی پر چل رہا ہے؛ حماس

غزہ: فلسطین کی استقامتی تحریک حماس نے کہا ہے کہ العربیہ کا پروپیگنڈہ جھوٹے اور غلط الزامات پر مبنی ہے اور وہ خطے میں اسرائیلی پالیسیوں کو فروغ دے رہا ہے۔ ابلاغ نیوز نے عالمی ذرائع ابلاغ کے حوالے سے لکھا ہے کہ العربیہ اسرائیلی پالیسیوں کو فروغ دے رہا ہے  اور اس چینل کی پالیسیاں اسرائیلی پالیسیوں کے ساتھ …

مزید پڑھیں »

عالمی عدالت میں سعودی عرب کو عبرتناک شکست؛ قطر کیس جیت گیا

بین الاقوامی عدالت انصاف (International Court of Justice) نے قطر کا فضائی محاصرہ کرنے کے مقدمے کا فیصلہ سناتے ہوئے دوحہ کے حق میں فیصلہ سنا دیا۔ابلاغ نیوز نےآئی آر آئی بی کی رپورٹ کا حوالہ دیتے ہوئے لکھا ہے کہ اقوام متحدہ کے اعلی ترین عدالت نے منگل مقدمے کی کارروائی کے دوران سعودی عرب ، متحدہ عرب امارات، …

مزید پڑھیں »

قطرپر فضائی حدود بند کرنے کا حق ہے:سعودی عرب اور امارات کا بیان

سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات نے کہا ہے کہ گروپ چار میں شامل ممالک کو قطر کے طیاروں پر اپنی فضائی حدود میں داخلے پر پابندی عاید کرنے کا حق حاصل ہے اور اس سلسلے میں شہری ہوابازی کی بین الاقوامی تنظیم (آئی سی اے او) سے رجوع کیا جائے گا۔ان دونوں ملکوں کے اس اعلان سے قبل ہیگ …

مزید پڑھیں »

العربیہ ٹیلی ویژن چینل اسرا‏ئیل کے لیے جاسوسی کرتا ہے: حماس

غزہ کے داخلی امور کی وزارت نے سعودی عرب کے ٹیلی ویژن چینل العربیہ کی جانب سے صیہونی حکومت کیلئے جاسوسی کرنے کے الزام کے تحت فلسطین کی اسلامی مزاحمت کے بعض کمانڈروں کی گرفتاری کی تردید کی۔ابلاغ نیوز نےفارس خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ غزہ کے داخلی امور کی وزارت نے سعودی …

مزید پڑھیں »

سعودی عرب کے ایئر بیس پر ڈرون حملہ

سعودی ذرائع نے سعودی عرب کے جنوبی علاقوں خمیس مشیط اور ابھا میں دھماکوں کی آوازیں سنے جانے کی خبر دی ہے۔ابلاغ نیوز نے فارس خبر رساں ایجنسی کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ سعودی عرب کے ایک ایئر بیس پر  حملہ کیا گیا ہے ۔ سعودی ذرائع  کا کہنا ہے کہ یہ دھماکے ڈرون طیاروں اور یمن کی فوج …

مزید پڑھیں »

خاشقجی کے قتل کے اصل ملزم سعودی عرب کے ولیعہد محمد بن سلمان ہیں

اقوام متحدہ کی خصوصی رپورٹر نے واضح الفاظ میں کہا ہے کہ ترکی میں سعودی عرب کے صحافی جمال خاشقجی کے بہیمانہ قتل کے اصل ملزم سعودی عرب کے ولیعہد محمد بن سلمان ہیں۔ابلاغ نیوز نے مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ اقوام متحدہ کی خصوصی رپورٹرآگنس کیلامارڈ  نے ترک خبررساں ایجنسی آناتولی کے …

مزید پڑھیں »

مدینہ منورہ میں غیر ملکی سُپرماڈلز کو سعودی عرب نے فوٹو شوٹ کی اجازت دیدی

ریاض: سعودی حکومت ، طویل عرصے سے مسلمانوں کے سب سے مقدس مقامات کا نگہبان ہونے کا دعویدار ہے تاہم اب سعودی عرب نے مسلمانوں کی مقدس سرزمین مدینہ منورہ میں بین الاقوامی سپر ماڈلوں کی "غیر اخلاقی ” فوٹو شوٹ کی اجازت دے دی جس کے بعد تنازع کھڑا ہو گیا ہے۔مشرق وسطی مانیٹر پریس آبزرویٹری تنظیم نے جمعرات …

مزید پڑھیں »

سعودیہ عرب کو اسلحہ فروخت کرنا غیر قانونی ہے؛ برطانوی عدالت

لندن: برطانیہ کی ایک عدالت نے برطانوی حکومت کے سعودی عرب کو اسلحہ فروخت کرنے کے فیصلے کو غیر قانونی قرار دیا ہے۔ابلاغ نیوز نے عالمی ذرائع ابلاغ کے حوالے سے بتایا ہے کہ اسلحے کی تجارت کے خلاف مہم چلانے والے ایک گروپ ’کیمپین اگینسٹ آرمز ٹریڈ‘ نے اپنی درخواست میں کہا تھا کہ خلیجی ریاست کو برطانوی اسلحے کی …

مزید پڑھیں »

برطانیہ سعودی عرب کو اسلحے کی برآمد دوبارہ شروع کرے گا

لندن: برطانیہ کی جانب سے سعودی عرب کو دوبارہ اسلحہ کے فروخت کا سلسلہ شروع کیا جا رہا ہے۔ابلاغ نیوز نے عالمی ذرائع ابلاغ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ عالمی برادری کی طرف سے اس بارے میں پائے جانے والے ان خدشات کے باوجود کہ یہ اسلحے یمن تنازعے میں استعمال کیے جائیں گے، لندن حکومت نے منگل …

مزید پڑھیں »