ہفتہ , 16 اکتوبر 2021

سعودی عرب

ایک اور سعودی شہزادہ کورونا وائرس سے ہلاک ہو گئے

ریاض: سعودی رائل کورٹ کا کہنا ہے کہ شہزادہ خالد بن سعود بن عبدالعزیز کورونا وائرس سے ہلاک ہو گئے ہے۔ابلاغ نے غیر مصدقہ ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ سعودی شہزادہ خالد بن سعود بن عبدالعزیز کورونا وائرس سے انتقال کر گئے ہے۔یہ یاد رہے سعودی عرب کے شاہی خاندان کے 150 شہزادوں کے کورونا وائرس میں مبتلا …

مزید پڑھیں »

سعودی عرب یمن میں منشیات پھیلا رہا ہے؛ یمنی وزارت داخلہ

یمن کی وزارت داخلہ نے کہا ہے کہ یمن میں سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات منشیات کی اسمگلنگ میں ملوث ہیں۔ابلاغ نیوز نے المسیرہ کا حوالہ دیتے ہوئے نقل کیا ہے کہ یمن کی وزارت داخلہ کے ترجمان عبدالخالق العجری نے کہا ہے کہ منشیات کی ایک کھیپ پکڑی گئی جسے سعودی اتحاد نے یمن میں منتقل کیا تھا۔ یمن …

مزید پڑھیں »

سعودی عرب کے ولی عہد محمد بن سلمان جھوٹے الزام لگا کر اپنے سابقہ ہم منصب کو گرفتار کرنا چاہتے ہیں؛ واشنگٹن پوسٹ

سعودی عرب کے موجودہ بد نام زمانہ ولیعہد محمد بن سلمان نے سابق ولیعہد محمد بن نائف کو کرپشن میں ملوث کرنے کی کوششوں کا آغاز کردیا ہے۔ابلاغ نیوز نے واشنگثن پوسٹ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ سعودی عرب کے موجودہ بد نام زمانہ ولیعہد محمد بن سلمان نے سابق ولیعہد محمد بن نائف کو کرپشن میں ملوث …

مزید پڑھیں »

سعودی اتحاد نے 59 بار یمن کے علاقے الحدیدہ میں جنگ بندی کی خلاف ورزی کردی

یمن کی قومی نجات کی حکومت نے اتوار کے روز اعلان کیا ہے کہ سعودی جارحین اور ان کے پٹھوؤں نے گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں 59 بار مغربی یمن کے الحدیدہ صوبے میں جنگ بندی کی خلاف ورزی کی ہے۔ابلاغ نیوز نے المیادین ٹی وی کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ یمن کی قومی نجات کی حکومت نے کہا ہے …

مزید پڑھیں »

سعودی عرب؛ 2لاکھ 5ہزار 929 افراد کورونا وائرس کا شکار

سعودی عرب میں کورونا وائرس سے اب تک کل اموات 1 ہزار 858 رپورٹ ہوئی ہیں جبکہ مملکت میں اس کے مریضوں کی تعداد 2 لاکھ 5 ہزار 929 تک جا پہنچی ہے۔ابلاغ نیوز نے عرب ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ سعودی عرب میں کورونا وائرس سے اب تک کل اموات 1 ہزار 858 رپورٹ ہوئی ہیں …

مزید پڑھیں »

قتل کے بعد خاشقجی کے جسم کے ٹکڑوں کو تندور میں پکایا گیا،سنسی خیزانکشاف

سعودی سفارتخانے میں صحافی جمال خاشقجی کے سفاکانہ قتل کے مقدمے میں سفارتخانے کے ایک ملازم نے ایسا تہلکہ خیز بیان دے دیا ہے کہ سن کر ہی رونگٹے کھڑے ہو جائیں۔ابلاغ نیوز نےمیل آن لائن کے حوالےسے خبر دی ہے کہ صحافی جمال خاشقجی کے مقدمے میں 20سعودی شہریوں کو نامزد کیا گیا ہے جو سب کے سب ترکی …

مزید پڑھیں »

میزائل حملے کام کر گئے؛جارح سعودی اتحاد نے یمنی آئل ٹینکروں کو چھوڑدیا۔

جارح سعودی اتحاد بین الاقوامی دباؤ کے بعد یمن کے تین آئل ٹینکروں کو چھوڑنے پر مجبور ہو گیا۔سحر نیوز نے غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہالحدیدہ میں بحیرہ احمر کی بندرگاہوں کے امور کے سربراہ یحیی عباس شرف الدین نے کہا ہے کہ سیوزیت آئل ٹینکر پر انتیس ہزار ٹن آئل، سی ہاٹ آئل …

مزید پڑھیں »

شدید تنقید اور دھمکیوں کے بعد ڈر کے مارے سعودی اخبار نے آیت اللہ سیستانی کے اہانٹ آمیز پوسٹر ہٹا دیئے

عراق سمیت مختلف ممالک میں شدید ردعمل سامنے آنے کے بعد ایک سعودی اخبار نے آیۃ اللہ سیستانی کے اہانت آمیز کارٹون کو اپنی ویب سائٹ سے ہٹا دیا ہے۔ابلاغ نیوز نے سحر نیوز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہعراق کے مختلف سیاسی، سماجی اور مذہبی رہنماؤں اور گروہوں نیز عوام اور استقامتی گروہوں کے شدید ردعمل اور اسی …

مزید پڑھیں »

جارح سعودی اتحاد کا صوبہ مآرب اور البیضاء پرحملہ

جارح سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں نے یمن کے صوبہ مآرب اور البیضاء کے رہائشی علاقوں پر کئی بار بمباری کی جبکہ دوسری جانب یمن کے ڈرون طیاروں نے سعودی عرب کے فوجی اڈوں کو نشانہ بنایا ہے۔ابلاغ نیوز نےیمن کے المسیرہ ٹی وی کی رپورٹ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ جارح سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں نے …

مزید پڑھیں »

خاشقجی کے قتل میں ملوث افراد کی دوسری فہرست تیار؛ سعودی ولی عہد بھی شامل

ماورائے عدالت پھانسیوں سے متعلق اقوام متحدہ کی خصوصی رپورٹر نے معروف صحافی جمال خاشقجی کے قتل میں ملوث افراد کی فہرست میں سعودی عرب کے ولی عہد بن سلمان کا نام بھی شامل کیے جانے کا امکان ظاہر کیا ہے۔ابلاغ نیوز نے غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہماورائے عدالت پھانسیوں سے متعلق اقوام متحدہ …

مزید پڑھیں »