ہفتہ , 20 اپریل 2024

سعودی عرب

سعودی عرب نے غیرقانونی طور پر حج ادا کرنے والوں کیلئے قید کی سزا اور جرمانے کا اعلان کردیا

ریاض:سعودی محکمہ پاسپورٹ نے غیرقانونی طور پرحج ادا کرنے والوں کیلئے قید کی سزا اور جرمانے کا اعلان کردیا۔سعودی محکمہ پاسپورٹ کے مطابق غیرقانونی طور پر مشاعر مقدسہ میں داخل ہونے والوں کو 6ماہ قیداور 50ہزار ریال جرمانہ ہوگا۔ ٹرانسپورٹ کی سہولت فراہم کرنے والوں کیخلاف بھی کارروائی کی جائےگی جبکہ اقامہ ہولڈرز کو قید کی سزا کاٹنے اور جرمانے …

مزید پڑھیں »

جنین پر صہیونی فورسز کے حملے کی شدید مذمت کرتے ہیں، سعودی عرب

ریاض:سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کی وزارت خارجہ نے الگ الگ بیانات میں فلسطینی نہتے شہریوں پر صہیونی فورسز کے بہیمانہ مظالم کی شدید مذمت کی ہے۔خبررساں ادارے اسپوٹنک کے مطابق وزارت خارجہ نے ٹوئیٹر کی رسمی ویب سائٹ پر بیان دیا ہے کہ ریاض صہیونی فورسز کی جانب سے جنین کے کیمپوں میں مقیم نہتے فلسطینیوں پر وحشیانہ …

مزید پڑھیں »

ہم ہرگز سعودی عرب کو اپنا دشمن نہیں سمجھتے ہیں: ایرانی صدر

تہران: ایرانی صدر مملکت نے کہا ہے کہ ہم ہرگز کبھی سعودی عرب کو اپنا دشمن نہیں سمجھتے ہیں۔یہ بات آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی نے ایک ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہی۔انہوں نے کہا کہ ہمسایہ اور متحد ممالک کے ساتھ تعاون خارجہ پالیسی میں حکومت کی پالیسیوں میں سے ایک ہے۔ ایران تمام ممالک کے ساتھ …

مزید پڑھیں »

سعودی عرب سے اسرائیل کی دشمنی ظاہر ہوگئی

یروشلم:عبری زبان کے ایک ذرائع ابلاغ نے ریاض اور تل ابیب کے راستے میں پائے جانے والے تین چیلنجز کی اطلاع دی ہے جو دو طرفہ تعلقات کے معمول پر آنے کے راستے میں رکاوٹ ہیں۔رپورٹ کے مطابق سعودی عرب اور اسرائیل کے تعلقات کو معمول پر لانے کے عمل میں تن رکاوٹیں ہیں جن میں سعودی عرب کا ایٹمی …

مزید پڑھیں »

ہم اسرائیل کے مقابلے اپنی شرائط سے پسپائی نہیں کریں گے۔سعودی عرب

سعودی عرب کے ایک عہدیدار کا کہنا ہے کہ ہم اسرائیل کے مقابلے اپنی شرائط سے پسپائی نہیں کریں گے۔سعودی عرب کے ایک عہدیدار نے کہا کہ ریاض صیہونی حکومت کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لانے کے خلاف امریکہ سے اعلان کردہ اپنی کسی بھی شرط سے پسپائی اختیار نہیں کرے گا۔ سعودی عرب کے ایک اہلکار نے اپنا …

مزید پڑھیں »

رواں برس حج کا خطبہ کون دیں گے؛ نام کا اعلان ہوگیا

ریاض: سعودی حکومت نے رواں سال حج کے خطبے کے لیے خطیب کے نام کا اعلان کردیا۔عرب میڈیا کے مطابق اسلامی سال 1444 کے خطبہِ حج کی سعادت امام شیخ ڈاکٹر یوسف بن محمد بن سعید حاصل کریں گے۔ ان کی تقرری کا مراسلہ بھی جاری کردیا گیا۔تقرری نامے میں اُن کے ساتھ شیخ ڈاکٹر ماھر بن حمد المعیقلی کو …

مزید پڑھیں »

گیارہ لاکھ سے زائد عازمین حج سعودی عرب پہنچ گئے

ریاض :سعودی وزارت حج وعمرہ کے مطابق دنیا بھر سے گیارہ لاکھ سے زائد عازمین حج سعودی عرب پہنچ چکے ہیں ۔سعودی خبررساں ادارے کے مطابق سعودی وزارت حج وعمرہ کے سیکرٹری محمد البیجاوی نے کہا ہے کہ بری، بحری اور فضائی راستوں سے عازمین کی آمد کا سلسلہ جاری ہے ، بری راستے کے ذریعے گزشتہ روز تک 25 …

مزید پڑھیں »

سعودی عرب میں ذوالحجہ کا چاند نظرآگیا

ریاض: سعودی عرب میں ذوالحجہ کا چاند نظرآگیا، یکم ذوالحجہ 19 جون کو اور عید الاضحیٰ 28 جون کو ہوگی۔عرب میڈیا کے مطابق ذوالحجہ کے چاند کے لیے سعودی سپریم کورٹ نے عوام سے اپیل کی تھی کہ آج شام ذو الحجہ کا چاند دیکھیں اور نظر آنے پر شہادتیں قریبی دفاتر میں درج کرائیں۔ سعودی سپریم کورٹ کی جانب …

مزید پڑھیں »

تہران کے دورے سے خوشی ہوئی، سعودی وزیر خارجہ

تہران:ایرانی وزارت خارجہ کے ہمراہ مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب میں سعودی وزیرخارجہ نے ایرانی حکومت اور وزارت خارجہ کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ ایران اور سعودی عرب دونوں خطے کے اہم ممالک ہیں اس لیے دونوں کے تعلقات کی بحالی بہت اہمیت رکھتی ہے۔ان اقدامات سے دونوں ممالک کے درمیان تعاون کے نئے باب کھلیں گے۔ ایرانی …

مزید پڑھیں »

خطے میں امن و امان علاقائی ممالک کے ذریعے ہی ممکن ہے۔ایران اور سعودی وزرائے خارجہ کی مشترکہ پریس کانفرنس

تہران:ایران اور سعودی وزرائے خارجہ نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ دونوں ممالک کے درمیان مختلف شعبوں میں تعاون کے لئے کمیشن تشکیل دی گئی ہے۔ اقتصادی اور سرمایہ کاری کے امور پر مذاکرات جاری ہیں۔ حمل و نقل اور سیاحت کو خصوصی اہمیت دی جارہی ہے۔سعودی وزیرخارجہ فیصل بن فرحان ایران کے دورے پر تہران پہنچ …

مزید پڑھیں »