منگل , 30 نومبر 2021

سعودی عرب

جنت البقیع کی شہادت آل سعود کی اہلبیت(ع)، ازواج اور اصحاب رسول(ص) کے خلاف دشمنی کا منہ بولتا ثبوت

جنت البقیع مدینہ منورہ میں واقع اہم قبرستان ہے کہ جس میں رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے اجداد، اہل بیت علیھم السلام ،امہات المومنین، جلیل القدر اصحاب، تابعین اور دوسرے اہم افراد کی قبریں موجود ہیں ان مطہر اور مبارک قبروں کو آل سعود نے 8 شوال 1344 ہجری قمری میں بے حرمتی کرتے ہوئے شہید کردیا …

مزید پڑھیں »

جنت البقیع صرف قبرستان نہیں بلکہ تاریخ اسلام کا عظیم خزانہ ہے

8 شوال 1344 ہجری قمری میں وہابیوں نے قبور آئمہ بقیع علیہم السلام کو منہدم کرڈالا۔آٹھ شوال 1344 ہجری قمری مطابق 21 اپریل 1926 کا دن تاریخ اسلام کا وہ سیاہ ترین دن ہے کہ جب جنت البقیع کے مزارات مقدسہ کو منہدم و مسمار کیا گیا، امت مسلمہ کی خاموشی نے آج دشمنان اسلام کو اتنی جرات اور ہمت …

مزید پڑھیں »

سعودی حکومت نے محمد بن سلمان عرف ’’ابو منشر ‘‘ کی مبینہ ’توہین‘ کرنے والی خاتون کو گرفتار کرلیا

ریاض: انسانی حقوق گروپوں نے ایک سعودی خاتون کی حفاظت کے لئے خدشات کا اظہار کیا ہے جسے مبینہ طور پر سوشل میڈیا پر سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان (ایم بی ایس) کی "توہین” کے بعد گرفتار کیا گیا تھا۔ سعودی حکومت نے الزام لگایا ہے کہ  جدہ کے رہائشی 40 سالہ عمانی الزین  نے گزشتہ سال کے …

مزید پڑھیں »

سعودی عرب میں احتجاج کرنے والے مظاہرین پر پولیس کی فائرنگ، 6 شہری ہلاک، 3 زخمی

سعودی عرب کے جنوبی مغربی علاقے عسیر کی  الامواہ نامی کمشنری میں کورونا وائرس سے متعلق سعودی حکومت کی ناکام پالیسز پر احتجاج کرنے والوں پر سعودی پولیس نے فائرنگ کر دی۔ فائرنگ سے 6 شہری ہلاک جبکہ 3 زخمی ہو گیے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مظاہرین کا کہنا ہے کہ حکومت کورونا وائرس کو قابو کرنے میں ناکام …

مزید پڑھیں »

سعودی عرب میں موسلا دھار بارش، 2 افراد سیلابی ریلے میں بہہ کر ہلاک

ریاض:سعودی عرب میں موسلا دھار بارش کے نتیجے میں 2 افراد سیلابی ریلے میں بہہ کرہلاک ہو گئے۔سعودی عرب میں شدید بارش کے باعث سیلابی کیفیت پیدا ہو گئی، ریلے میں کئی گاڑیاں بھی بہہ گئیں۔ سعودی حکام کے مطابق عسیر ریجن میں سیلابی ریلے میں گاڑی میں پھنسے 4 افرادکو بچا لیا گیا ہے۔مکہ ریجن میں بھی گرد وغبار …

مزید پڑھیں »

یمن، الحدیدہ میں سعودی عرب کی جانب سے جنگ بندی کی خلاف ورزی جاری

یمن کے بندرگاہی شہر الحدیدہ میں سعودی اتحاد نے جنگ بندی کی باسٹھ بار خلاف ورزی کی۔یمن کے المسیرہ ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق جارح سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں نے منگل کے روز الحدیدہ پر بمباری کرنے کے علاوہ صوبے صعدہ کے شہر الظاہر اور صوبے الجوف کے مختلف علاقوں کو بھی جارحیت کا نشانہ بنایا۔ یمن کی …

مزید پڑھیں »

سعودی اتحاد نے یمن کی غذائی اشیاء پر مشتمل 20 بحری جہاز روک لیے

سعودی جارح اتحاد نے یمن کے لئے غذائی اشیاء پر مشتمل 20 بحری جہازوں کو جیزان بندرگاہ پر روک لیا ہے۔المسیرہ کی رپورٹ کے مطابق یمن کی الحدیدہ بندرگاہ کے حکام کا کہنا ہے کہ جارح سعودی اتحاد نے 20 سے زائد بحری جہازوں کو جن میں 500 ہزار ٹن سے زائد غذائی اشیاء اور ایندھن ہے روک دیا ہے۔یمن …

مزید پڑھیں »

سعودی جارحیت اور کورونا کی وجہ سے یمن دنیا کے نقشے سے مٹ سکتا ہے ؛ اقوام متحدہ

اقوام متحدہ نے اس ملک کا نام بتایا ہے جو ممکن ہے کہ کورونا کی وجہ سے محفوظ رہنے میں کامیاب نہ ہو پائے۔اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ جس طرح کے مسائل یمن میں ہیں اور جس طرح سے وہ اقتصادی اور سماجی شعبوں میں مسائل کا سامنا کر رہا ہے اس سے اس بات کا اندیشہ ہے کہ …

مزید پڑھیں »

سعودی فرمانراوں کے ذاتی محافظ سعدی بن شنیبر کورونا وائرس سے ہلاک ہو گئے

سعودی فرماں رواؤں کے ذاتی محافظ اور سعدی بن شنیبر 96 برس کی عمر میں کورونا وائرس سے اپنے انجام کو پہنچ گئے  ان کو شاہ خالد اور شاہ فہد کا ساتھ حاصل رہا۔ اس سے قبل وہ مملکت کے بانی شاہ عبدالعزیز کے ذاتی محافظین کے دستے میں شامل رہے۔ انہوں نے سعودی عرب کی تاریخ کے مختلف مرحلے …

مزید پڑھیں »

سعودی عرب سے افغانستان منتقل ہونے والا طالبان کمانڈر گرفتار

کابل؛ تحریک طالبان اور  سعودی عرب سمیت کئی عرب ممالک کے درمیان موجود روابط  کسی سے مخفی نہیں ہیں۔ سعودی عرب ، قطر اور دیگر ممالک ہیں جو دنیا بھر میں داعش طالبان، بوکو حرام ، القاعدہ اور دیگر دہشت گرد تنظیموں کی مالی مدد کرتے ہیں ہیں اور ان عرب ممالک میں سے سب سے پہلے طالبان کو قطر …

مزید پڑھیں »