جمعہ , 3 دسمبر 2021
تازہ ترین

سعودی عرب

یمن، الحدیدہ میں سعودی عرب کی جانب سے جنگ بندی کی خلاف ورزی جاری

یمن کے بندرگاہی شہر الحدیدہ میں سعودی اتحاد نے جنگ بندی کی باسٹھ بار خلاف ورزی کی۔یمن کے المسیرہ ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق جارح سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں نے منگل کے روز الحدیدہ پر بمباری کرنے کے علاوہ صوبے صعدہ کے شہر الظاہر اور صوبے الجوف کے مختلف علاقوں کو بھی جارحیت کا نشانہ بنایا۔ یمن کی …

مزید پڑھیں »

سعودی اتحاد نے یمن کی غذائی اشیاء پر مشتمل 20 بحری جہاز روک لیے

سعودی جارح اتحاد نے یمن کے لئے غذائی اشیاء پر مشتمل 20 بحری جہازوں کو جیزان بندرگاہ پر روک لیا ہے۔المسیرہ کی رپورٹ کے مطابق یمن کی الحدیدہ بندرگاہ کے حکام کا کہنا ہے کہ جارح سعودی اتحاد نے 20 سے زائد بحری جہازوں کو جن میں 500 ہزار ٹن سے زائد غذائی اشیاء اور ایندھن ہے روک دیا ہے۔یمن …

مزید پڑھیں »

سعودی جارحیت اور کورونا کی وجہ سے یمن دنیا کے نقشے سے مٹ سکتا ہے ؛ اقوام متحدہ

اقوام متحدہ نے اس ملک کا نام بتایا ہے جو ممکن ہے کہ کورونا کی وجہ سے محفوظ رہنے میں کامیاب نہ ہو پائے۔اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ جس طرح کے مسائل یمن میں ہیں اور جس طرح سے وہ اقتصادی اور سماجی شعبوں میں مسائل کا سامنا کر رہا ہے اس سے اس بات کا اندیشہ ہے کہ …

مزید پڑھیں »

سعودی فرمانراوں کے ذاتی محافظ سعدی بن شنیبر کورونا وائرس سے ہلاک ہو گئے

سعودی فرماں رواؤں کے ذاتی محافظ اور سعدی بن شنیبر 96 برس کی عمر میں کورونا وائرس سے اپنے انجام کو پہنچ گئے  ان کو شاہ خالد اور شاہ فہد کا ساتھ حاصل رہا۔ اس سے قبل وہ مملکت کے بانی شاہ عبدالعزیز کے ذاتی محافظین کے دستے میں شامل رہے۔ انہوں نے سعودی عرب کی تاریخ کے مختلف مرحلے …

مزید پڑھیں »

سعودی عرب سے افغانستان منتقل ہونے والا طالبان کمانڈر گرفتار

کابل؛ تحریک طالبان اور  سعودی عرب سمیت کئی عرب ممالک کے درمیان موجود روابط  کسی سے مخفی نہیں ہیں۔ سعودی عرب ، قطر اور دیگر ممالک ہیں جو دنیا بھر میں داعش طالبان، بوکو حرام ، القاعدہ اور دیگر دہشت گرد تنظیموں کی مالی مدد کرتے ہیں ہیں اور ان عرب ممالک میں سے سب سے پہلے طالبان کو قطر …

مزید پڑھیں »

سعودی انٹیلی جنس کے سابق افسر کے خاندان کو نشانہ بنایا جارہا ہے، رپورٹ

سعودی انٹیلی جنس کے سابق طاقت ور افسر کے بیٹے نے کہا ہے کہ ولی عہد محمد بن سلمان ان کے والد کو ملک میں واپس لانے کے لیے خاندان کے افراد کو نشانہ بنا رہے ہیں۔الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق کئی برسوں تک سعودی عرب میں انٹیلی جنس کے افسر رہنے والے سعد الجابری زندگی کو لاحق خطرات کے …

مزید پڑھیں »

سعودی عرب کے جنگي طیاروں کی یمن کے صوبوں صعدہ اور حجہ پر وحشیانہ بمباری

سعودی عرب کی یمن کے نہتے عربوں کے خلاف جارحیت اور بربریت کا سلسلہ جاری ہے۔ سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے تازہ ترین حملوں میں یمن کے صوبوں صعدہ اور حجہ کو اپنی بربریت کا نشانہ بنایا ہے۔ سعودی عرب کی یمن کے نہتے عربوں کے خلاف جارحیت اور بربریت کا سلسلہ جاری ہے۔ سعودی عرب کے جنگی طیاروں …

مزید پڑھیں »

سعودی عرب کو انسانی حقوق کی پامالی پر سزا دی جائے: اقوام متحدہ

اقوام متحدہ کی خاتون رپورٹر نے سعودی عرب کے معروف صحافی جمال خاشقجی کے ہولناک قتل کے بارے میں تحقیقات کی ہیں۔اقوام متحدہ کی خاتون رپورٹر ایگنِس کیلا مارڈ نے اپنی رپورٹ میں سعودی ولیعہد محمد بن سلمان کو معروف صحافی جمال خاشقجی کے قتل کا اصل ذمہ دار قرار دیتے ہوئے کہا کہ بن سلمان نے خاشقجی کو قتل …

مزید پڑھیں »

صحافی خاشقجی کے بیٹوں نے دباو میں آکر قاتل سعودی ولی عہد محمد بن سلمان اور دیگر کو معاف کر دیا

ریاض:،مقتول صحافی جمال خاشقجی کے بیٹوں نے دباو میں آکر قاتل سعودی ولی عہد اور دیگر کو معاف کر دیا ہے۔تفصیلات کے مطابق سعودی عرب کے دباؤ کی وجہ سے صحافی جمال خاشقجی کے بیٹوں نے اپنے والد کے قاتلوں کو معاف کردیا ہے۔جمال خاشقجی کے دونوں بیٹے سعودی عرب میں ہی مقیم ہیں اور ان پر اپنے والد کے …

مزید پڑھیں »

یمن کے روزہ دار عوام کے خلاف سعودی بربریت جاری

سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے تازہ ترین بمباری میں یمن کے مختلف علاقوں کو نشانہ بنایا ہے۔ یمن کی مسلح افواج کے ترجمان یحیی سریع نے کہا ہے کہ نہتے عربوں پر سعودی عرب کی بربریت اور جارحیت کا سلسلہ جاری ہے اور سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے رواں ہفتے میں اب تک صوبہ صعدہ، حجه، البیضاء، مأرب، الجوف، …

مزید پڑھیں »