جمعرات , 20 جنوری 2022

سعودی عرب

سعودی عرب کا ملازمین کو 2 سال تک نصف تنخواہ دینے کا اعلان

سعودی عرب میں کورونا وائرس کے دوران معیشت کے استحکام اور کمپنیوں کو دیوالیہ ہونے سے بچانے کے لیے ملازمین کو آئندہ دو سال تک نصف تنخواہ حکومت کی جانب سے دینے کا اعلان کیا گیا ہے۔العربیہ کے مطابق سعودی عرب میں کورونا وائرس کے دوران معیشت کے استحکام اور کمپنیوں کو دیوالیہ ہونے سے بچانے کے لیے نجی اداروں …

مزید پڑھیں »

سعودی عرب معاشی بحران سے پریشان؛پانی کے بل ادا نہ کرنے پر شہریوں کے لیے پانی بند کر دیا

ریاض : سعودی حکومت نے پانی کا بل بروقت ادا نہ کرنے والے شہریوں کو تنبیہ کی ہے کہ نادہندگان کے کنکشن منقطع اور واٹر ٹینکر سروس کی آن لائن ادائیگی لازمی کردی جائے گی۔سعودی خبررساں ادارے کے مطابق سعودی نیشنل واٹر کمپنی نے پانی کا بل ادا نہ کرنے والوں کی سروس معطل کرنے کا فیصلہ کیا ہے، نیشنل …

مزید پڑھیں »

سعودی عرب میں لاک ڈاؤن کے دوران طلاقوں میں 30 فیصد اضافہ

کورونا وائرس کی وجہ سے دنیا بھر میں لاک ڈاؤن نافذ کیے جانے سے جہاں یورپ اور مغربی ممالک میں طلاقوں اور خواتین پر تشدد میں اضافہ دیکھا گیا۔وہیں سعودی عرب میں بھی طلاقوں کی شرح میں 30 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے جب کہ وہاں شادیوں میں بھی 5 فیصد اضافہ دیکھا گیا۔گلف نیوز نے اپنی رپورٹ میں …

مزید پڑھیں »

دوسری سہ ماہی میں عرب ممالک میں 70 لاکھ افراد روزگار سے محروم

بین الاقوامی لیبر آرگنائزیشن نے عرب ممالک میں کرونا کی وبا کی وجہ سے پیدا ہونے والتگ بحران اور محنت مزدوری کے امکانات میں کمی کے نتیجے میں خدشہ ظاہر کیا ہے کہ عرب ممالک میں رواں سال کی دوسری سہ ماہی کے دوران 70 لاکھ سے زاید افراد روزگار سے محروم ہو سکتے ہیں۔عرب ممالک میں لیبر سےمتعلق سرگرمیوں …

مزید پڑھیں »

یمن پر سعودی اتحاد کے 24 گھنٹوں میں 72 حملے

جارح سعودی اتحاد نے یمن کے صوبے الحدیدہ پر گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 72 بار حملے کر کے جنگ بندی کی ایک بار پھر خلاف ورزی کی۔ سعودی جنگی اتحاد نے نو اپریل سے اب تک یمن کے مختلف علاقوں پر ایک سو بیس زمینی اور ایک ہزار پانچ سو چھیاسی فضائی حملے کیے ہیں۔سوئیڈن میں فائربندی کے اس سمجھوتے …

مزید پڑھیں »

جنت البقیع کی شہادت آل سعود کی اہلبیت(ع)، ازواج اور اصحاب رسول(ص) کے خلاف دشمنی کا منہ بولتا ثبوت

جنت البقیع مدینہ منورہ میں واقع اہم قبرستان ہے کہ جس میں رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے اجداد، اہل بیت علیھم السلام ،امہات المومنین، جلیل القدر اصحاب، تابعین اور دوسرے اہم افراد کی قبریں موجود ہیں ان مطہر اور مبارک قبروں کو آل سعود نے 8 شوال 1344 ہجری قمری میں بے حرمتی کرتے ہوئے شہید کردیا …

مزید پڑھیں »

جنت البقیع صرف قبرستان نہیں بلکہ تاریخ اسلام کا عظیم خزانہ ہے

8 شوال 1344 ہجری قمری میں وہابیوں نے قبور آئمہ بقیع علیہم السلام کو منہدم کرڈالا۔آٹھ شوال 1344 ہجری قمری مطابق 21 اپریل 1926 کا دن تاریخ اسلام کا وہ سیاہ ترین دن ہے کہ جب جنت البقیع کے مزارات مقدسہ کو منہدم و مسمار کیا گیا، امت مسلمہ کی خاموشی نے آج دشمنان اسلام کو اتنی جرات اور ہمت …

مزید پڑھیں »

سعودی حکومت نے محمد بن سلمان عرف ’’ابو منشر ‘‘ کی مبینہ ’توہین‘ کرنے والی خاتون کو گرفتار کرلیا

ریاض: انسانی حقوق گروپوں نے ایک سعودی خاتون کی حفاظت کے لئے خدشات کا اظہار کیا ہے جسے مبینہ طور پر سوشل میڈیا پر سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان (ایم بی ایس) کی "توہین” کے بعد گرفتار کیا گیا تھا۔ سعودی حکومت نے الزام لگایا ہے کہ  جدہ کے رہائشی 40 سالہ عمانی الزین  نے گزشتہ سال کے …

مزید پڑھیں »

سعودی عرب میں احتجاج کرنے والے مظاہرین پر پولیس کی فائرنگ، 6 شہری ہلاک، 3 زخمی

سعودی عرب کے جنوبی مغربی علاقے عسیر کی  الامواہ نامی کمشنری میں کورونا وائرس سے متعلق سعودی حکومت کی ناکام پالیسز پر احتجاج کرنے والوں پر سعودی پولیس نے فائرنگ کر دی۔ فائرنگ سے 6 شہری ہلاک جبکہ 3 زخمی ہو گیے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مظاہرین کا کہنا ہے کہ حکومت کورونا وائرس کو قابو کرنے میں ناکام …

مزید پڑھیں »

سعودی عرب میں موسلا دھار بارش، 2 افراد سیلابی ریلے میں بہہ کر ہلاک

ریاض:سعودی عرب میں موسلا دھار بارش کے نتیجے میں 2 افراد سیلابی ریلے میں بہہ کرہلاک ہو گئے۔سعودی عرب میں شدید بارش کے باعث سیلابی کیفیت پیدا ہو گئی، ریلے میں کئی گاڑیاں بھی بہہ گئیں۔ سعودی حکام کے مطابق عسیر ریجن میں سیلابی ریلے میں گاڑی میں پھنسے 4 افرادکو بچا لیا گیا ہے۔مکہ ریجن میں بھی گرد وغبار …

مزید پڑھیں »